اشاعتیں

جولائی, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

اکسیر لیکوریا 12/07/2019

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اکسیر لیکوریا ابلے ھوۓ ایک دیسی انڈے کی سفیدی کو ناشتہ اور کھانے سے پہلے آدھا گھنٹہ ایک کپ یا ایک گلاس دودھ کے ساتھ لیں ۔ نوٹ،1 روزانہ ورزش کریں۔ 2. نماز کی پابندی کریں۔ 3. قبض ھو تو دور کریں'          ۔۔۔شکریہ۔۔۔ https://youtube.com/shorts/41ZVBsfEisQ?feature=share راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

شوگر کنٹرول

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم جگر معدہ شوگر کے لیے سرکہ سیب دو چمچ چائے والا ایک گلاس پانی میں حل کر کے صبح وشام ناشتہ اور کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے لیں۔ حکیم عبد الغفار قصور