اشاعتیں

پنجاب کالونی قصور گلی نمبر 3 کھارا روڈ قصور پاکستان۔ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

RWM03102023 ہربل آئل (دیسی تیل)

تصویر
راج ویلفیئر مطب(دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصوری بالوں کے لیے تیل  « سرسوں کا تیل « کسٹرآئل ( ارنڈ کا تیل) ہم وزن لے کر ملا لیں اور خوشبو اپنی پسند کی ملالیں   ہر روز بالوں میں لگائیں اور اپنی پسند کے مطابق  بالوں کو لمبا کریں ۔ ان شاءاللہ 

RWM09012023 Raj Welfare Matab (Clinic) 🌙

تصویر
 

RWM 04122022 آمرود اور پتے

 امرود اور اس کے پتوں کے استعمال کے فوائد*   بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ امرود وسطی امریکہ میں پیدا ہونے والے ٹراپیکل درخت ہیں ان کے پھل ہلکی سبز یا پیلی جلد کے ساتھ بیضوی شکل کے ہوتے ہیں اور ان میں خوردنی بیج ہوتے ہیں اس کے علاوہ امرود کے پتے ایک جڑی بوٹیوں کی چائے اور پتے کے عرق کو سپلیمنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہےلوگ بھارت اور چین سمیت متعدد ممالک میں امرود کے پتے کی چائے کو اسہال کے علاج کے طور پر استعمال کرتے ہیں میکسیکو جیسے دیگر ممالک میں لوگ روایتی طور پر زخموں کو بھرنے کے لئے پھل کا استعمال کرتے رہے ہیں۔ امرود کے پھل میں حیرت انگیز طور پر اینٹی آکسیڈنٹس وٹامن سی پوٹاشیم اور فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں اس کے اہم غذائی اجزاء انہیں صحت کے بہت سے فوائد فراہم کرتے ہیں امرود کے پھلوں اور پتوں کے صحت کے فوائد یہ ہیں  *🪀خون میں شکر کی سطح کو کم کرنے میں مدد کر سکتا ہے*   امرود بلڈ شوگر کنٹرول کو بہتر بنا سکتا ہے کئی ٹیسٹ ٹیوب اور جانوروں کے مطالعات سے پتہ چلا ہے کہ اس  کے پتے کے عرق سے خون میں ش...

RWM04122022 لعاب

 لعاب دہن سے علاج اللہ تعالیٰ نے ہمارے مُنہ کے اندر شفا کا ایک خزانہ رکھا ہے جو دن رات ساتوں دن مصروف عمل رہتا ہے  اور اسکے نتیجے میں بننے والا عمل جسکو انگلش میں سلائیوا، ہندی میں لار کہتے ہیں۔  یہ لار عجیب و غریب میڈیسنل طاقت رکھتی ہے.  اگر اسکے صحیح مقدار انسان کو چاہیئے  تو اسکا طریقہ میں آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں رات کے وقت سونے سے پہلے مسواک کرلیں  صبح اُ ٹھتے ہی بغیر کُلی کئے ہوئے ایک گلاس نیم گرم پانی گھونٹ گھونٹ کرکے مُنہ میں گما گما کر پیئں .  صبح کے ٹائم پر لعاب دہن کا پی ایچ لیول  8.5 تک ریکارڈ کیا گیا ہے -  یہ الکلائن ہو تا ہے اور ہمارے پیٹ کے اندر والا عمل ایسیڈک ہوتا ہے ۔  جب مُنہ کی لار اور پیٹ میں بننے والا ایسیڈ آپس میں ملتے ہیں تو دونوں ملکر نیوٹرلائز ہو جاتے ہیں  جسکا پیٹ صبح کے ٹائم نیوٹرلائز ہو گیا وہ بیماریوں سے محفوظ ہوگیا۔ اسکے فائدے اسکا تجربہ میں نے خود آزمایا ہے صبح کے ٹائم کا لعاب دہن زبان سے انگلی کے ساتھ متاثرہ آنکھ والی جگہ پر لگا کر بیماری کا علاج کیا جاسکتا ہے- اسی طرح جلد کی تمام بیماریوں کا علاج...

جوڑوں کا درد 2

 

RWM21092022 HERBAL SUGAR JUSE شوگر جوس

 

RWM18072022 موٹا ھونا

 ///☘️✍️🌹🇵🇰/// محترم" آپ ان کو یہ نسخہ شروع کر دیں ان شا اللہ" وزن بڑھنے لگ جاۓ گا عرقمبر دو چمچ شربت اکسیر خاص دو چمچ چاے والۓ ایک گلاس پانی میں دونوں کو ملا کر دونوں وقت کھانے کے بعد دیں ہلکی ساتھ ساتھ ورزش ضروری ہے کیوں کہ استاد محترم فرماتے تھے ورزش سے غدودی نظام مقوی ہوتا ہے اور ان کی رتوبت خون میں شریک ہو کر زندگی کا سبب بنتی ہے ایک بات ذہنشین کر لیں کشمش سے وزن بڑھتا ہے پھل فروٹ سبزیوں کو کھانے میں زیادہ استعمال کریں  ہمشہ سالن شوروے والا ہو نسخہ 12.عدد بادام 25۔عدد کشمش 2 ۔ اچھے چھوارے گھٹلی نکال کر رات کو پانی میں ڈال کر   صبح ناشتے سے آدھا گھنٹہ پہلے خوب چبا کر کھاہیں اوپر دودھ پی لیں یا اس نسخہ کو پیس لیں اور صبح نہار منہ ایک کھانے والاچمچ دودھ سے کھاہیں            (ان شا اللہ") ایک ماہ میں وزن آہستہ آہستہ بڑھنے لگے گا جزاک اللہ" (خادم طب)     حکیم سید"فضل

RWM17072022 FTJ نیا نصاب

تصویر
 

V_RWM14072022_FTJ نیا نصاب

تصویر
 

V_RWM14072022 CHILD PROTECTION BUREAU 1121 چائلڈ پروٹیکشن بیورو

تصویر
 

RWM12072022 یورک ایسڈ

 *یورک ایسڈ کا علاج غذا سے کیجئے* تیزابیت، تبخیر،گیس اور قبض جیسے عوارض اس قدر عام ہوچکے ہیں کہ ہر دوسرا فرد ان کے ہاتھوں تنگ دکھائی دیتا ہے۔ ملاوٹ سے بھرپور اور مصنوعی غذائی اجزاء کے استعمال سے معدے کی قدرتی کارکردگی بری طرح متاثر ہوکر رہ گئی ہے۔ سگریٹ و چائے نوشی،بازاری مشروبات و بیکری مصنوعات،مرغن اور چٹخارے دار خوراک اور تیز مسالہ جات و فاسٹ فوڈز کے بے دریغ استعمال نے معدے اور انتڑیوں کے افعال واعمال کا ستیا ناس کر دیا ہے۔ تیزابیت،تبخیر اور گیس کی ایک بڑی وجہ قبض سمجھی جاتی ہے۔ جب قبض کے سبب انتڑیوں میں فاسد مادوں کا اجتماع ہوتا ہے تو طبیعت میں ناگواری،بے چینی اور اضطرابی کیفیت کا اظہار سامنے آتا ہے۔ معدے میں تیزابی مادے بہت زیادہ جمع ہوجاتے ہیں تو ان کا اخراج گردوں کے رستے بذریعہ بیشاب مشکل ہوجاتا ہے اور یہی تیزابی مادے بعد ازاں جسم کے مختلف جوڑوں میں جمع ہو کر نقرص،گھنٹیا، شائیٹیکا پین، کمر درد،گردے ناکارہ کرنے ،کولیسٹرول کی افزائش، بلڈ پریشر ،امراض قلب اور فالج جیسے جان لیوا امراض کا باعث بنتے ہیں۔ جسم میں بڑھے ہوئے تیزابی مادوں کو طبی اصطلاح میں یورک ایسڈ کہا جاتا ہے۔ یہ ع...

V_RWM07072022_ BLACK HAIR بال کالے

 

RWM07072023_ دھوکہ

 فراڈ ۔۔۔۔۔ بہت سے امراض میں مریضوں کےساتھ فراڈ کیا جاتا ہے ۔میں اس پر بہت سے ارٹیکلز پڑھ چکاہوں ۔اور آنے والے مریضوں کو ترغیب بھی دیتارہتا ہو۔ یہ رپورٹ آپ بھی پڑھ لیجے (اس مضمون کو پڑھنے کے بعد یقینی طور پر سمجھ میں آجاٸے گا۔اور آپ یہ جان کرحیران ھوں گے  کہ کیسے آپ کو ”دو دونی آٹھ“ کے اس مکڑ جال میں ھمیشہ کیلٸے پھنسا دیا جاتا ھے۔)     میں آپ کو 1975 کے اس زمانے میں لے جاتا ھوں جہاں دنیا کی ٹاپ دس کمپنیوں میں سے دوسرے نمبرکی کمپنی MERCK کی بات کریں گے۔اس کمپنی کے CEO کا نام تھا ”HENRY GODSON“۔جس کا کہنا تھا:    ”انکے دل میں ایک ہی تکلیف ھیکہ دنیا میں صرف ”مریض“ ھی انکی کمپنی کی تیار کردہ پروڈکٹ کا استعمال کر پاتے ھیں“۔    ”وہ اس دن کا خواب دیکھ رھے تھے جب وہ دنیا کے تمام صحت مند طبقے کو بھی اپنی پروڈکٹس بیچ سکیں گے“۔    اس کا مطلب یہ ھوا کہ وہ چاھتے تھے: ”ساری دنیا بیمار پڑ جاٸے یا بیمار نہ بھی پڑے پھر بھی انکے پروڈکٹس ضرور بکیں“۔    جیسے کہ: ”چیونگم“۔ دنیا میں ھر انسان اسے چبانا پسند کرتاھے، چاھے وہ چھوٹا ھو یا بڑا۔بیمار ھو یا...

ڈنگ شہد 🍯 کی مکھی RWM04072022

 🍯 🍯 کی مکھیوں کا ڈنک شہد کی مکھی (APIS)کے ڈنک میں موجود زہر میں شفا بخشی کی صلاحیت ہے۔ اس کے ڈنک سے جوڑوں کا درد، ہڈیوں اور اعصاب کی بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں۔شہد کی مکھی کے ڈنک سے اس طریقِ علاج کو ”ایپی تھراپی“ (Apitherapy)کہتے ہیں۔ امریکا میں5لاکھ افراد اعصابی نظام کے اکڑجانے کی بیماری میں مبتلا ہیں یہ بیماری انسان کو معذور بھی کر سکتی ہے امریکی تحقیق کاروں کے مطابق ایک ہزار افراد کو شہد کی مکھی کے ڈنک سے علاج کروانے پر فائدہ ہوا۔ مغربی لندن میں رہنے والے ٹونی چیسٹر کو شہد کی مکھیاں پالنے کا بہت شوق ہے ۔وہ کولھوں اور ٹانگوں کے جوڑوں کے درد اور سوزش میں مبتلا تھا جس کی وجہ سے اُسے چلنے پھرنے میں بہت پریشانی ہوتی تھی۔ ایک دن شہد کی مکھی نے اس کے پاؤں اور ٹخنے پر کاٹ لیا۔ دونوں اعضاء میں شدید درد ہوا اور سوجن آگئی۔ آدھے پونے گھنٹے بعد ٹونی کو محسوس ہوا کہ اس کے پاؤں اور ٹخنے کی سوزش اور درد میں کافی کمی واقع ہوئی ہے۔ اس کو تجّسس ہوا اور اس نے اپنے کولھوں اور کمر کے نچلے حصے پر شہد کی مکھیوں سے ڈنک لگوایا۔ یہ ایک اذیت ناک تجربہ تھا۔ تین چار دن تک شدید درد اور ورم رہا، لیکن ش...

طبی ھدایت

 👈1- معدہ ( Stomach ) :  اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔ 👈2 -  گردے ( Kidneys ) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے ۔ 👈3 - پتہ ( Gall bladder ) اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11 بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں  👈4 - چھوٹی آنت ( Small intestines ) اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں،  👈5 - بڑی میں آنت  ( Large intestine ) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں 👈6 - پھیپھڑے ( Lungs )  اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔  👈7 - جگر ( Liver ) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں  👈8 - دل ( Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں  👈9 - لبلبہ ( Pancreas ) لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو،  👈10 - ...

V02072022 پھلوں سے علاج

 

V02042022RWM_ QURAN,2S_43p

 

QURAN,2S_43a

تصویر
 Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 43  وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ ارۡکَعُوۡا مَعَ الرّٰکِعِیۡنَ ﴿۴۳﴾  اور نمازوں کو قائم کرو اور زکوۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو ۔   islam360

🕋 🕌QURAN,HADEES.128_6293 زندگی سے نہ امید مریض کے لیے دعا

تصویر
  زندگی سے ناامید مریض کے لیے دعائیں اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاَلْحِقْنِیْ بِالرَّفِیْقِ الْاَعْلٰی ’’اے اللہ! مجھے معاف فرما، مجھ پر رحم فرما اور مجھے رفیق اعلیٰ کے ساتھ ملا دے۔‘‘ صحیح البخاری، المرض، باب تمنی المریض الموت، حدیث: 5674، وصحیح مسلم، فضائل الصحابۃ، باب فی فضائل عائشۃ أم المؤمنینؓ، حدیث: 6293

V26032022 QURAN,2S_42a

تصویر