اشاعتیں

ج لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

RWM30112022 گڑ

تصویر
 💕گڑ کے فائدے💞 گُڑ کا مزاج گرم اور دوسرے درجے میں پرانا گُڑ خشک ہے جب کہ نیا گُڑ کف، دمہ، کھانسی، پیٹ کے کیڑے وغیرہ جیسے مختلف امراض کے لیے مفید ترین قرار دیا گیا ہے ۔  گڑ نظام ہضم کی اصلاح کرتا ہے۔ قبض دور کرتا اور گیس کی تکلیف سے نجات دلاتا ہے۔گُڑ میں کیروٹین ، نکوٹین ، تیزاب، وٹامن اے، وٹامن بی ون، وٹامن بی ٹو ، وٹامن سی کے ساتھ ساتھ آئرن اور فاسفورس بھی پایا جاتا ہے۔ شیرخوار بچوں کی مائیں جن کا دودھ بچوں کے لیے کافی نہ ہوتا ہووہ صرف اتنا کریں کہ دودھ کے ساتھ سفید زیرے کا سفوف اور گُڑ صبح و شام استعمال کریں۔ اس سے دودھ کی مقدار بڑھ جائے گی۔ حافظہ تیز کرنے اور یادداشت بڑھانے میں گُڑ کے حلوہ کا استعمال بہترین ثابت ہوا ہے۔  لہذا وہ طلبا جنھیں سبق یاد نہ ہوتا ہو انھیں صبح و شام گُڑکا حلوہ استعمال کرنا چاہیےگڑ میں موجود فولاد، انیمیا کو بھی ٹھیک کرتا ہے اور خون میں ہیموگلوبن کی مقدار بڑھاتا ہے۔  جسم کی قوت مدافعت مضبوط کرتا ہے۔ آرتھرائٹس یا گھٹنے کے درد اور سوزش میں مبتلا افراد 5گرام گڑ اور 5گرام ادرک کا پاؤڈر استعمال کریں۔  اس سے نہ صرف گھٹنے کے درد سے نجات ...

پریشان آدمی اپنا حال کیسے بتائے

 پریشان آدمی اپنا حال کیسے بتائے؟ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلٰی کُلِّ حَالٍ ’’ہر حال میں ساری تعریف اللہ ہی کے لیے ہے۔‘‘ سنن ابن ماجہ، الأدب، باب فضل الحامدین، حدیث:3803، والمستدرک للحاکم:499/1، حدیث:1840، وعمل الیوم واللیلۃ لابن السنی، حدیث:378 راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

COVID-19 UPDATE 03.11.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

COVID-19 UPDATE 02.11.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

پاکستانی ڈاکٹروں نے مریض کو بیہوش کیے بغیر دماغی رسولی کا کامیاب آپریشن کردیا (ایکسپریس نیوز)

تصویر
  پشاور:  رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پشاور میں ڈاکٹروں نے مریض کو بے ہوش کیے بغیر دماغ سے رسولی نکال دی۔ نیوروسرجن ڈاکٹر اکبر علی خان کی سربراہی میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے دو گھنٹے میں مریض کے دماغ سے رسولی کو آپریشن کے ذریعے نکال دیا۔ تیس سالہ مریض کا تعلق خیبر پختونخواہ کے ضلع مالاکنڈ سے ہے اور یہ رسولی اس کے دماغ کے اس حصے میں واقع تھی جو زبان، بازو اور ٹانگوں کی حرکت کو رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی سرجری ہے۔ ڈاکٹر اکبر علی خان نے کہا کہ اس قسم کی سرجری کے ذریعے مریض کو دماغ کے فنکشنل ایریاز کو کسی قسم کے خطرات سے محفوظ بنانے میں مدد ملتی ہے اور ڈاکٹروں کو متعلقہ سرجری کرنے میں آسانی حاصل ہوتی ہے۔ اس سے پہلے کراچی کے آغا خان اسپتال اور اسلام آباد کے شفاء انٹرنیشنل اسپتال میں مریض کو بے ہوش کیے بغیر دماغ کی رسولی کا کامیاب آپریشن کیا جاچکا ہے۔کنٹرول کرتا ہے۔

Q36923 تعزیت کی دعا ئیں

 تعزیت کی دعائیں اس دعا کے بعد لواحقین کو صبر کرنے اور ثواب کی امید رکھنے کی تلقین کرنی چاہیے۔ اِنَّ لِلّٰہِ مَآ اَخَذَ وَلَہٗ مَآ اَعْطٰی، وَکُلُّ شَیْءٍ عِنْدَہٗ بِاَجَلٍ مُّسَمًّی ’’یقیناً اللہ ہی کا ہے جو اس نے لے لیا اور اسی کا ہے جو اس نے دیا۔ اور اس کے پاس ہر چیز وقتِ مقررہ کے ساتھ ہے۔‘‘ صحیح البخاری، التوحید، باب قول اللہ تبارک وتعالٰی: {قل ادعوا اللہ او ادعوا الرحمٰن} حدیث:7377، وصحیح مسلم، الجنائز، باب البکاء علی المیت، حدیث:923 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

2 ویکسین 2 عبد الغفار Va

تصویر
 

ویکسین 2 ارشاد بی بی

تصویر
 

sqt شوکت علی محمد صدیق

تصویر
 

B/P Ep3 End

تصویر
 

سوتے وقت کی دعائیں 3404

 سوتے  کی دعائیں وقت سورت الم تنزیل السجدۃ اور سورت تبارک الذی بیدہ الملک پڑھے۔ جامع الترمذی، الدعوات، باب منہ (فی قراء ۃ سور: الکافرون والسجدۃ…)، حدیث: 3404 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

1/12 حمد و ثنا، درود و سلام اور توبہ واستغفار

 حمد و ثنا، درود وسلام اور توبہ و استغفار 1/12 اَلْحَمْدُلِلّٰہِ ’’سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے۔‘‘ جامع الترمذی، الدعوات، باب ماجاء أن دعوۃ المسلم مستجابۃ، حدیث: 3383، وسنن ابن ماجہ، الأدب، باب فضل الحامدین، حدیث: 3800، والمستدرک للحاکم: 503/1، وصحیح الجامع الصغیر، حدیث: 1104۔ امام حاکم نے اسے صحیح کہا ہے اور امام ذہبی نے اس کی موافقت کی ہے۔ راج ویلفیئر مطب  حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

حمد و ثنا،درود و سلام اور توبہ واستغفار832

 حمد و ثنا، درود وسلام اور توبہ و استغفار لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا وَّالْحَمْدُلِلّٰہِ کَثِیْرًا وَّسُبْحَانَ اللّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَزِیْزِ الْحَکِیْمِ ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اللہ سب سے بڑا، بہت بڑا ہے اور سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے، بہت زیادہ اور پاک ہے اللہ جو ساری کائنات کا رب ہے، برائی سے بچنے کی ہمت ہے نہ نیکی کرنے کی قوت مگر اللہ غالب (اور) حکمت والے کی توفیق ہی سے۔‘‘ صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فضل التھلیل والتسبیح، حدیث: 6848، وسنن أبی داود، الصلاۃ، باب مایجزیء الأمی والأعجمی، حدیث: 832۔ ابوداود نے یہ الفاظ زائد بیان کیے ہیں جب اعرابی واپس مڑا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’یقیناً اس آدمی نے اپنا ہاتھ خیر سے بھر لیا۔‘‘ راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 49

 Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 49  وَ اِذۡ نَجَّیۡنٰکُمۡ مِّنۡ اٰلِ فِرۡعَوۡنَ یَسُوۡمُوۡنَکُمۡ سُوۡٓءَ الۡعَذَابِ یُذَبِّحُوۡنَ اَبۡنَآءَکُمۡ وَ یَسۡتَحۡیُوۡنَ نِسَآءَکُمۡ  ؕ وَ فِیۡ ذٰلِکُمۡ بَلَآ ءٌ  مِّنۡ رَّبِّکُمۡ عَظِیۡمٌ ﴿۴۹﴾  اور جب ہم نے تمہیں فرعونیوں  سے نجات دی جو تمہیں بدترین عذاب دیتے تھے جو تمہارے لڑکوں کو مار ڈالتے تھے اور تمہاری لڑکیوں کو چھوڑ دیتے تھے ،  اس نجات دینے میں تمہارے رب کی بڑی مہربانی تھی ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 48

 Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 48  وَ اتَّقُوۡا یَوۡمًا لَّا تَجۡزِیۡ نَفۡسٌ عَنۡ نَّفۡسٍ شَیۡئًا وَّ لَا یُقۡبَلُ مِنۡہَا شَفَاعَۃٌ وَّ لَا یُؤۡخَذُ مِنۡہَا عَدۡلٌ وَّ لَا ہُمۡ یُنۡصَرُوۡنَ ﴿۴۸﴾  اُس دن سے ڈرتے رہو جب کوئی کسی کو نفع نہ دے سکے گا اور نہ ہی اسکی بابت کوئی سفارش قبول ہوگی اور نہ کوئی بدلہ اس کے عوض لیا جائے گا اور نہ مدد کئے جائیں گے ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Semen Analysis Madsar

تصویر
Madasar  

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 15

 Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 15  اَللّٰہُ یَسۡتَہۡزِئُ بِہِمۡ وَ یَمُدُّہُمۡ  فِیۡ طُغۡیَانِہِمۡ یَعۡمَہُوۡنَ ﴿۱۵﴾  اللہ تعالٰی بھی ان سے مذاق کرتا ہے  اور انہیں ان کی سرکشی اور بہکاوے میں اور بڑھا دیتا ہے ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور