اشاعتیں

پنجاب کالونی قصور گلی نمبر 3 کھارا روڈ قصور پاکستان لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

CPD5. LESSONS NO. 8 BY. DR. JAWAD ASHFAQ الحجامہ حجاب پیچیدگیاں اور تضادات کے طبی فوائد استعمال اور پرھیز

تصویر
  الحجامہ  حجاب پیچیدگیاں اور تضادات  کے طبی فوائد استعمال اور پرھیز الحجامہ (Cupping Therapy): طبی فوائد، استعمال، پیچیدگیاں اور پرہیز حجامہ (Cupping Therapy) طبِ نبوی اور طبِ یونانی کا ایک قدیم، موثر اور مستند علاج ہے۔ جسم کے مخصوص حصوں پر ویکیوم (vacuum) کے ذریعے خون کے فاسد مادوں کا اخراج کیا جاتا ہے، جس سے جسم کا نظامِ خون بہتر ہوتا ہے۔ 1. طبی فوائد (Medical Benefits)  * گردشِ خون کی بہتری: حجامہ سے کیپلیریز (capillaries) میں خون کا بہاؤ تیز ہوتا ہے اور ٹشوز کو آکسیجن کی بہتر فراہمی ہوتی ہے۔  * درد کا خاتمہ: کمر درد، گردن کا درد، پٹھوں کی جکڑن اور جوڑوں کے درد میں انتہائی مفید ہے۔  * دفاعی نظام کی تقویت: جسم سے زہریلے اور فاسد مادے (toxins) خارج ہونے سے قوتِ مدافعت (Immunity) مضبوط ہوتی ہے۔  * اعصابی سکون: ذہنی تناؤ، پٹھوں کی تھکن اور دائمی سر درد (Migraine) میں کمی آتی ہے۔ 2. طریقہ استعمال اور اہم مقامات (Usage & Key Sites)  * طریقہ: جراثیم سے پاک (sterilized) کپ اور ہلکے خراشوں (scarification) کے ذریعے مخصوص نقاط پر حجامہ لگایا جاتا ہے۔...

🕋 🕌QURAN,HADEES.433155 اللہ تعالیٰ کے اسم اعظم والی آیات اور دعائیں

 مصائب و مشکلات  سے نجات کی دعائیں اللہ تعالیٰ کے اسم اعظم والی آیات اور دعائیں وَاِلٰھُکُمْ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ ’’اور تمہارا معبود ایک ہی ہے، اس کے سوا کوئی (سچا) معبود نہیں، وہ نہایت مہرہان، بہت رحم کرنے والا ہے۔‘‘ البقرۃ 163:2 وسنن أبی داود، حدیث:1496، وجامع الترمذی، حدیث:3478، وسنن ابن ماجہ، حدیث:3155 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

COVID-19 UPDATE 16.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
  COVID-19 PAKISTAN  16.10.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY LAST 24HRS,  893 DEATHS LAST 24 HRS: 24 RECOVERY LAST 24,HRS: 0000 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine

COVID-19 UPDATE 15.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.4217022 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

تصویر
 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح و شام دس مرتبہ کوئی سا مسنون درود شریف پڑھے: اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ ’’اے اللہ! رحمت نازل فرما محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر۔‘‘ سنن النسائی، السھو، باب نوع آخر، حدیث:1293، ومجمع الزوائد: 163/10، حدیث:17022 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

V

 

COVID-19 UPDATE 14.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

ھلدی

 *ہلدی کے استعمال سے صحت اور خوبصورتی پر حیرت انگیز فوائد* بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ‏السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ  قدرتی جڑی بوٹی کی جڑوں سے حاصل کیا جانےوالا خوبصورت رنگ کا قدرتی مسالہ ہلدی ایک طاقتور اینٹی سیپٹک اور اینٹی انفلامینٹری جز ہے جس کے استعمال سے انسانی صحت اور خوبصورتی پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ انگلش ادویات زیادہ تر اینٹی سیپٹک، اینٹی انفلامینٹری، اینٹی آکسیڈنٹ اور اور اینٹی الرجک ہوتی ہیں جنہیں موسمی انفیکشن سے پیش آنے والے مسائل سے لڑنے کے لیے مریضوں کو تجویز کیا جاتا ہے، موسمی وائرسز اور انفیکشن پیدا کرنے والے بیکٹیریاز زیادہ تر کمزور قوت مدافعت والے افراد کو ہی نشانہ بناتے ہیں۔ قدرتی جڑی بوٹیوں سے علاج کرنے والے ماہرین اور غذائی ماہرین کی جانب سے قوت مدافعت بڑھانے اور انسان کو نقصان پہنچانے والے بیکٹیریاز سے بچاؤ کے لیے ہلدی کا استعمال روزانہ کی بنیاد پر تجویز کیا جاتا ہے۔ ہلدی ایک اینٹی کولیسٹرول مسالہ ہے جو کہ انسانی مجموعی صحت اور دل کے لیے مفید مانا جاتا ہے، ہلدی میں موجود کُرکُمِن نامی مرکب انتہائی طاقتور ہوتا ہے...

🕋 🕌QURAN,HADEES.42 2702 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

تصویر
  صبح و شام کے اذکار اور دعائیں دن میں سو مرتبہ پڑھے: اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ ’’میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور اس کے حضور توبہ کرتا ہوں۔‘‘ صحیح البخاری، الدعوات، باب استغفار البنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حدیث:6307، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب استحباب الاستغفار، حدیث:2702 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

🕋 🕌QURAN,HADEES.422691 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں دن بھر میں کسی بھی وقت سو مرتبہ پڑھے: لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت اور اسی کی تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔‘‘ صحیح البخاری، بدء الخلق، باب صفۃ إبلیس وجنودہ، حدیث:3293، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فضل التھلیل، حدیث:2691 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

🕋 🕌QURAN,HADEES.426843 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح و شام سو مرتبہ پڑھے: جو شخص سو مرتبہ صبح کے وقت یہ دعا پڑھے گا، اسے دس غلام آزاد کرنے کے برابر ثواب ملے گا، ایک سو نیکیاں اس کے نام لکھی جائیں گی اور اس کے ایک سو گناہ مٹادیے جائیں گے اور ان الفاظ کی برکت سے اس دن شام تک وہ شیطان سے محفوظ رہے گا اور کوئی شخص اس سے افضل عمل لے کر نہیں آئے گا۔ تاہم اگر کوئی شخص زیادہ دفعہ کہے (تو وہ اس سے بہتر ہوسکتا ہے۔) سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہ ’’میں اللہ کی پاکیزگی بیان کرتا ہوں اس کی تعریف کے ساتھ۔‘‘ صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فضل التھلیل، حدیث:6843 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

🕋 🕌QURAN,HADEES.429855 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں جو شخص اسے صبح کے وقت پڑھے گا، اُس کے لیے دس نیکیاں لکھی جائیں گی، دس گناہ معاف کردیے جائیں گے، دس درجات بلند کیے جائیں گے اور یہ دعا بنو اسماعیل میں سے دس گردنیں آزاد کرنے کے برابر ہے، نیز اللہ تعالیٰ یہ دعا پڑھنے والے کو شیطان سے محفوظ رکھے گا۔ اور جو اسے شام کے وقت پڑھے گا، اُس کے لیے بھی یہی اجر ہے۔ صبح و شام دس بار اگر کاہلی کا شکار ہو تو ایک بار پڑھ لے۔ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت اور اسی کی تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5077، وسنن ابن ماجہ، الدعائ، باب مایدعو بہ الرجل؟ حدیث:3867، ومسند أحمد: 60/4 عن أبی عیاش رضی اللہ عنہ، والسنن الکبرٰی للنسائی، حدیث:9855,9852 عن أبی أیوب رضی اللہ عنہ۔ راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور  طبیبہ شازیہ غفار

کورونا وبا کا علاج صرف ایک گولی سے ممکن

تصویر
  کورونا وبا کا علاج ایک گولی سے ممکن ہوگیا ہے۔ امریکی دوا ساز کمپنی مرک فارماسوٹیکلز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کورونا وائرس کے علاج پر تحقیق میں ’’تجرباتی گولی‘‘ بنائی ہے، جس کے کلینیکل ٹرائلز سے یقین کیا گیا ہے کہ اس کے استعمال سے کورونا وائرس میں مبتلا مریض کی موت کا امکان 50 فیصد کم ہوجائے گا۔ منظوری ملنے سے قبل ہی لاکھوں خوراکیں مارکیٹ کیے جانے کیلیے تیار ہیں۔ وائس آف امریکہ کے مطابق اس پیشرفت کو کورونا وبا کے خلاف عالمی لڑائی میں ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔ عالمی خبری ایجنسی ایسوسی ایٹیڈ پریس کی ایک رپورٹ کے مطابق انتظامی اداروں کی طرف سے منظوری کے بعد یہ دوا کورونا کے علاج کیلئے بنائی جانے والی اپنی نوعیت کی پہلی اور واحدگولی ہوگی، جو پہلے سے موجود ان ادویات کا حصہ بن جائے گی جو میڈیا گفتگو میں دوا ساز ادارے مرک کے ایک اعلیٰ افسر کا کہنا ہے کہ وہ جلد ہی امریکہ اور دنیا بھر میں صحت کے حکام سے درخواست کرے گی کہ اس گولی کے استعمال کی فوری طور پر منظوری دے دی جائے تاکہ لاکھوں مزید جانوں کو بچایا جاسکے۔ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے فیصلہ اس درخواست کے کچھ ہفتے میں ...

🕋 QURAN,HADEES.422902 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں شام کے وقت تین مرتبہ پڑھے: اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ للّٰہِ التَّآمَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ ’’میں اللہ کے مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں، اس کی مخلوق کے شر سے۔‘‘ صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فی التعوذ من سوء القضائ، حدیث:6880، ومسند أحمد: 290/2 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

Anatomy اناٹومی

تصویر
 

پاکستانی ڈاکٹروں نے مریض کو بیہوش کیے بغیر دماغی رسولی کا کامیاب آپریشن کردیا (ایکسپریس نیوز)

تصویر
  پشاور:  رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پشاور میں ڈاکٹروں نے مریض کو بے ہوش کیے بغیر دماغ سے رسولی نکال دی۔ نیوروسرجن ڈاکٹر اکبر علی خان کی سربراہی میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے دو گھنٹے میں مریض کے دماغ سے رسولی کو آپریشن کے ذریعے نکال دیا۔ تیس سالہ مریض کا تعلق خیبر پختونخواہ کے ضلع مالاکنڈ سے ہے اور یہ رسولی اس کے دماغ کے اس حصے میں واقع تھی جو زبان، بازو اور ٹانگوں کی حرکت کو رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی سرجری ہے۔ ڈاکٹر اکبر علی خان نے کہا کہ اس قسم کی سرجری کے ذریعے مریض کو دماغ کے فنکشنل ایریاز کو کسی قسم کے خطرات سے محفوظ بنانے میں مدد ملتی ہے اور ڈاکٹروں کو متعلقہ سرجری کرنے میں آسانی حاصل ہوتی ہے۔ اس سے پہلے کراچی کے آغا خان اسپتال اور اسلام آباد کے شفاء انٹرنیشنل اسپتال میں مریض کو بے ہوش کیے بغیر دماغ کی رسولی کا کامیاب آپریشن کیا جاچکا ہے۔کنٹرول کرتا ہے۔

COVID-19 UPDATE 01.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
  COVID-19 PAKISTAN  01.10.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY LAST 24HRS,  1411 DEATHS LAST 24 HRS: 56 RECOVERY LAST 24,HRS: 1024 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine

Q425084 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں شام کے وقت ایک بار پڑھے: اَمْسَیْنَا وَاَمْسَی الْمُلْکُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ خَیْرَ ھٰذِہِ اللَّیْلَۃِ فَتْحَھَا وَنَصْرَھَا وَنُوْرَھَا وَبَرَکَتَھَا وَھُدَاھَا، وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْھَا وَشَرِّ مَا بَعْدَھَا ’’ہم نے شام کی اور اللہ رب العالمین کے سارے ملک نے شام کی۔ اے اللہ! میں تجھ سے اس رات کی بہتری مانگتا ہوں، اس کی فتح و نصرت، اس کا نور، اس کی برکت اور اس کی ہدایت اور میں تجھ سے اس رات کے شر اور اس کے بعد کے شر سے پناہ چاہتا ہوں۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5084 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

Q422000صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں  صبح و شام ایک بار پڑھے: یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّہٗ، وَلَا تَکِلْنِیْٓ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَۃَ عَیْنٍ ’’اے زندۂ جاوید! اے قائم و دائم! میں تیری ہی رحمت کے ذریعے سے مدد طلب کرتا ہوں، تو میرا ہر کام سنوار دے اور آنکھ جھپکنے کے برابر بھی مجھے میرے نفس کے سپرد نہ کرنا۔‘‘ المستدرک للحاکم: 545/1، حدیث:2000 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

 See this post by Raaj Wellfair Matab on Google: https://posts.gle/dzRiZk