اشاعتیں

پنجاب کالونی قصور گلی نمبر 3 کھارا روڈ قصور پاکستان۔ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

V-RWM18122022 گاجر

 

V-RWM25122022 جوڑوں کا درد

 

V-RWM06122022 انسان کی ہڈیاں

 

RWM05122022 ہرڑ

 *ہلیلہ ( ہرڑ) Chebulla Myrobahan* ہریڑ کا شاید اکثر لوگوں کے لئے نیا ہو، لیکن اس کے فوائد کافی جس کی وجہ سے یہ تفصیلی تحریر بنائی۔ ہڑ ہڑ جس کو ہریڑ اور ہلیلہ بھی کہا جاتا ہے اور انگریزی میں Chebulla Myrobahan اور Myrobalan کہتے ہیں۔ ‘‘ہریڑ’’کا درخت ہے جو نباتاتی لاطینی میں ‘‘ ٹرمینالیا چی بولا’’ کہلاتا ہے۔ اس کا پھل ہریڑ بطور دوا تو استعمال ہوتا ہی ہے اس کا مربہ بہت صحت بخش اور کئی بیماریوں سے بچاؤ کا تیر بہدف نسخہ بھی سمجھا جاتا ہے۔ ہربل میڈیسن میں اسکا استعمال کافی ہے اور اسے ہربل میں بادشاہ سمجھا جاتا ہے۔ ہلیلہ یعنی ہرڑ  ایک درخت کا پھل ہے۔ بے پناہ طبی اور شفائی خوبیوں کی وجہ سے اسے اکسیر کا درجہ حاصل ہے۔شمالی   برِ صغیر میں اس کا درخت عام پایا جاتا ہے۔افغانستان میں بھی ہرڑ کادرخت کثرت سے ملتا ہے۔ ہرڑ تین قسم کی ہوتی ہے۔ ہلیلہ سیاہ یعنی کالی ہرڑ،دوسری قسم ہلیلہ زرد  یعنی زرد رنگ کی ہرڑ۔ اور تیسری قسم کو        ہلیلہ کابلی  کہتے ہیں۔  جو پھل گٹھلی پیدا ہونے سے قبل گر جائے اسے ہلیلہ سیاہ،کالی ہریڑ یاجنگ ہریڑ یا ہلیلہ زنگی بھی کہتے...

V-RWM,30112022 سقمونیا رتن جوت دھماسہ

 

RWM30112022 گڑ

تصویر
 💕گڑ کے فائدے💞 گُڑ کا مزاج گرم اور دوسرے درجے میں پرانا گُڑ خشک ہے جب کہ نیا گُڑ کف، دمہ، کھانسی، پیٹ کے کیڑے وغیرہ جیسے مختلف امراض کے لیے مفید ترین قرار دیا گیا ہے ۔  گڑ نظام ہضم کی اصلاح کرتا ہے۔ قبض دور کرتا اور گیس کی تکلیف سے نجات دلاتا ہے۔گُڑ میں کیروٹین ، نکوٹین ، تیزاب، وٹامن اے، وٹامن بی ون، وٹامن بی ٹو ، وٹامن سی کے ساتھ ساتھ آئرن اور فاسفورس بھی پایا جاتا ہے۔ شیرخوار بچوں کی مائیں جن کا دودھ بچوں کے لیے کافی نہ ہوتا ہووہ صرف اتنا کریں کہ دودھ کے ساتھ سفید زیرے کا سفوف اور گُڑ صبح و شام استعمال کریں۔ اس سے دودھ کی مقدار بڑھ جائے گی۔ حافظہ تیز کرنے اور یادداشت بڑھانے میں گُڑ کے حلوہ کا استعمال بہترین ثابت ہوا ہے۔  لہذا وہ طلبا جنھیں سبق یاد نہ ہوتا ہو انھیں صبح و شام گُڑکا حلوہ استعمال کرنا چاہیےگڑ میں موجود فولاد، انیمیا کو بھی ٹھیک کرتا ہے اور خون میں ہیموگلوبن کی مقدار بڑھاتا ہے۔  جسم کی قوت مدافعت مضبوط کرتا ہے۔ آرتھرائٹس یا گھٹنے کے درد اور سوزش میں مبتلا افراد 5گرام گڑ اور 5گرام ادرک کا پاؤڈر استعمال کریں۔  اس سے نہ صرف گھٹنے کے درد سے نجات ...

V-RWM29112022 کبوتر دمہ

 

QURAN,2_17

تصویر
 

کدو (امت نیوز )

تصویر
 

Check Matab PHC چیک مطب پی ایچ سی

تصویر
 

Pic4 Np Hakim Abdul Ghaffar Kasur

تصویر
 

Np Hakim Abdul Ghaffar Kasur

تصویر
 

Np Hakim Abdul Ghaffar Kasur

تصویر
 

Np Hakim Abdul Ghaffar Kasur

تصویر
 

ذیابطیس (شوگر)

تصویر
   راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 PHC.REG.NO,R-62372 حکیم عبد الغفار قصور NCT.REG.NO,HQ-27633-A بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔ ۔ 50 گرام کریلے کا جوس ایک کپ ۔ پانی کی جگہ چوعرقہ ۔ صبح کے وقت دوڑ ۔ پابندی نماز ان شاءاللہ شفا ھو گی۔

انار اور سِنگھاڑا۔ سردیوں میں صحت کا خزانہ (امت نیوز)

تصویر
  انار اور سِنگھاڑا۔ سردیوں میں صحت کا خزانہ حکما اورغذائی ماہرین کے مطابق انار اور سنگھاڑا موسم سرما کی صحت بخش سوغات ہیں۔ ان دونوں کا اعتدال سے استعمال سردیوں کے دوران ہونے والی کئی بیماریوں کے خلاف قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے۔ انار اپنے ذائقے اور فوائد کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ البتہ اسے چھیل کر دانے نکالنے کی وجہ سے بعض لوگ الجھن محسوس کرتے ہیں۔ تاہم ان دانوں میں صحت کا خزانہ پوشیدہ ہے۔ انار میں ریشوں (فائبر) کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے۔ جبکہ طرح طرح کے اینٹی آکسیڈنٹس اسے انتہائی صحت بخش بناتے ہیں۔ پینسلوانیا اسٹیٹ یونیورسٹی سے وابستہ ماہر غذائیات ڈاکٹر پینی کرس کہتی ہیں کہ انار کے شوخ رنگ کو ہی دیکھ لیجئے جو پولی فینول نامی رنگت کی وجہ سے سرخ ہوتا ہے۔ پولی فینولز اینٹی آکسیڈنٹس کی طرح کام کرتے ہیں اور جسم میں عمر رسیدگی سے لڑنے کے ساتھ ساتھ اندرونی سوزش (انفلیمیشن) کم کرتے ہیں۔ ایک کپ انار دانوں میں 72 کیلوریز، 16 گرام کاربوہائیڈریٹس اور تین گرام فائبر یعنی ریشہ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ فولیٹ، وٹامن ’’کے‘‘ اور پوٹاشیم کی بڑی مقدار اس میں موجود ہوتی ہے۔ ایران میں انار دانوں کو موس...

پریشان آدمی اپنا حال کیسے بتائے

 پریشان آدمی اپنا حال کیسے بتائے؟ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلٰی کُلِّ حَالٍ ’’ہر حال میں ساری تعریف اللہ ہی کے لیے ہے۔‘‘ سنن ابن ماجہ، الأدب، باب فضل الحامدین، حدیث:3803، والمستدرک للحاکم:499/1، حدیث:1840، وعمل الیوم واللیلۃ لابن السنی، حدیث:378 راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

🕋 🕌QURAN,HADEES.4810204 قرض واپس کرتے وقت کی دعا

 قرض واپس کرتے وقت کی دعا بَارَکَ اللّٰہُ لَکَ فِیْٓ اَھْلِکَ وَمَالِکَ اِنَّمَا جَزَآءُ السَّلَفِ الْحَمْدُ وَالْاَدَآءُ ’’اللہ تعالیٰ تیرے اہل و عیال اور مال و دولت میں برکت عطا فرمائے، قرض کا صلہ تو صرف اور صرف شکریہ اور ادا ہے۔‘‘ سنن ابن ماجہ، الصدقات، باب حسن القضائ، حدیث:2424، والسنن الکبرٰی للنسائی: 101/6، حدیث:10204 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار