اشاعتیں

اکتوبر, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

RWM16102024 WORLD 🌍 FOOD 🥑🥝 DAY خوراک کا عالمی دن

تصویر
 ..... 16اکتوبر آج خوراک  کا عالمی  دن  منایا جا رہا ہے جو بھوک کے خلاف اقدام کرنے کا دن ہوتا ہے۔ یہ دن 1945 میں اقوامِ متحدہ کی خوراک اور زراعت کی تنظیم ایف اے او کے قیام کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد عالمی پیمانے پر بھوک اور غذائیت کی کمی کے بارے میں آگہی پیدا کرنا ہے۔ اس سال کا تھیم ’’  مہم  اس لیے  شروع کی گئی ہے تاکہ  کوئی شخص   بھوکا نہ سوئے اور  اس کو معیاری  خوراک ، غذائیت سے بھرپور اور  اس کی ضرورت کے عین مطابق  خوراک میسر ہو۔  صحت مندانہ خوراک  انسانی  جسم کی ضرورت ہے ۔اس دن کا مقصد غذائی  قلت  سے آگاہی ، خوراک کو ضائع ہونے سے بچانے اور  مستقبل میں خوراک  کے بہتر استعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہے ۔