اشاعتیں
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 23
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 23 وَ اِنۡ کُنۡتُمۡ فِیۡ رَیۡبٍ مِّمَّا نَزَّلۡنَا عَلٰی عَبۡدِنَا فَاۡتُوۡا بِسُوۡرَۃٍ مِّنۡ مِّثۡلِہٖ ۪ وَ ادۡعُوۡا شُہَدَآءَکُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۲۳﴾ ہم نے جو کچھ اپنے بندے پر اُتارا ہے اس میں اگر تمہیں شک ہو اور تم سچّے ہو تو اس جیسی ایک سورت تو بنا لاؤ ، تمہیں اختیار ہے کہ اللہ تعالٰی کے سوا اپنے مددگاروں کو بھی بلا لو ۔ راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 22
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 22 الَّذِیۡ جَعَلَ لَکُمُ الۡاَرۡضَ فِرَاشًا وَّ السَّمَآءَ بِنَآءً ۪ وَّ اَنۡزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَخۡرَجَ بِہٖ مِنَ الثَّمَرٰتِ رِزۡقًا لَّکُمۡ ۚ فَلَا تَجۡعَلُوۡا لِلّٰہِ اَنۡدَادًا وَّ اَنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۲۲﴾ جس نے تمہارے لئے زمین کو فرش اور آسمان کو چھت بنایا اور آسمان سے پانی اتار کر اس سے پھل پیدا کر کے تمہیں روزی دی ، خبردار باوجود جاننے کے اللہ کے شریک مقّرر نہ کرو ۔ راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور
Raaj Wellfair Matab Hakeem Abdul Ghaffar Kasur MOB.NO.03064342541-03214342541
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس