شیطان کب بھاگتا ہے؟ شیطان سے اللہ کی پناہ مانگی جائے۔٭ جب اذان ہو۔٭٭ مسنون اذکار کرنے سے۔ (۴)قرآن کریم کی تلاوت کرنے سے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے: ’’تم اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ، بلاشبہ شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے جس میں سورۂ بقرہ کی تلاوت کی جائے۔‘‘٭٭٭ اس طرح جو چیزیں شیطان کو دور کردیتی ہیں ان میں صبح و شام کی دعائیں، گھر میں داخل ہونے اور گھر سے باہر نکلنے کی دعائیں، مسجد میں داخل ہونے اور مسجد سے باہر نکلنے کی دعائیں اور دیگر تمام دعائیں شامل ہیں جو شریعت مطہرہ سے ثابت ہیں، مثلاً: سوتے وقت آیت الکرسی اور سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھے۔ ٭سنن أبی داود، الصلاۃ، باب من رأی الاستفتاح بسبحانک اللّٰھم وبحمدک، حدیث:775، وجامع الترمذی، الصلاۃ، باب مایقول عند افتتاح الصلاۃ؟ حدیث:242، وسورۃ المؤمنون 98,97:23… ٭٭صحیح البخاری الأذان، باب فضل التأذین، حدیث:608، وصحیح مسلم، الصلاۃ، باب فضل الأذان، حدیث:389 … ٭٭٭صحیح مسلم، صلاۃ المسافرین، باب استحباب صلاۃ النافلۃ فی بیتہ، حدیث:780 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد ا