اشاعتیں

Swl95 Shoqat شوکت

 بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور PHC.REG.NO,R-62372 NCT.REG.NO,HQ-27633-A *️⃣ حب سورنجان اجملی ایک ڈبی *️⃣ جین زنگ کیپسول قرشی ایک ڈبی *️⃣ کلونجی۔          100 گرام

Cupping حجامہ

تصویر
 

Hypothyroidism

تصویر
 

COVID-19 UPDATE 30.11.2021 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.64780 شیطان 😈 کب بھاگتا ھے۔

 شیطان کب بھاگتا ہے؟ شیطان سے اللہ کی پناہ مانگی جائے۔٭ جب اذان ہو۔٭٭  مسنون اذکار کرنے سے۔ (۴)قرآن کریم کی تلاوت کرنے سے۔  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے: ’’تم اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ، بلاشبہ شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے جس میں سورۂ بقرہ کی تلاوت کی جائے۔‘‘٭٭٭ اس طرح جو چیزیں شیطان کو دور کردیتی ہیں ان میں صبح و شام کی دعائیں، گھر میں داخل ہونے اور گھر سے باہر نکلنے کی دعائیں، مسجد میں داخل ہونے اور مسجد سے باہر نکلنے کی دعائیں اور دیگر تمام دعائیں شامل ہیں جو شریعت مطہرہ سے ثابت ہیں، مثلاً: سوتے وقت آیت الکرسی اور سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھے۔  ٭سنن أبی داود، الصلاۃ، باب من رأی الاستفتاح بسبحانک اللّٰھم وبحمدک، حدیث:775، وجامع الترمذی، الصلاۃ، باب مایقول عند افتتاح الصلاۃ؟ حدیث:242، وسورۃ المؤمنون 98,97:23… ٭٭صحیح البخاری الأذان، باب فضل التأذین، حدیث:608، وصحیح مسلم، الصلاۃ، باب فضل الأذان، حدیث:389 … ٭٭٭صحیح مسلم، صلاۃ المسافرین، باب استحباب صلاۃ النافلۃ فی بیتہ، حدیث:780                 ...

COVID-19 UPDATE 29.11.2021 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.631521 گناہ کر بیٹھے تو کیا کہے اور کیا کرے

 گناہ کر بیٹھے تو کیا کہے اور کیا کرے؟ جو شخص کوئی گناہ کرے تو وہ اچھی طرح وضو کرے، پھر کھڑا ہوکر دو رکعت نماز پڑھے، اللہ تعالیٰ سے معافی مانگے تو اللہ تعالیٰ اسے معاف کردیتا ہے۔ سنن أبی داود، الوتر، باب فی الاستغفار، حدیث:1521، وجامع الترمذی، الصلاۃ، باب ماجاء فی الصلاۃ عند التوبۃ، حدیث:406۔ لیکن شرط یہ ہے کہ توبہ خالص ہو۔ اور خالص توبہ یہ ہے کہ 1:جس گناہ سے توبہ کررہا ہے، پہلے اسے ترک کرے۔ 2: اس پر سخت ندامت کا اظہار کرے۔ 3: آئندہ اسے نہ کرنے کا پختہ ارادہ کرے۔ 4: اگر اس کا تعلق بندوں کے حقوق سے ہے تو اس کی تلافی بھی کرے۔                        (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

COVID-19 UPDATE 28.11.2021 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.62551 شرک سے محفوظ رہنے کی دعا

 شرک سے محفوظ رہنے کی دعا اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ اَنْ اُشْرِکَ بِکَ وَاَنَا اَعْلَمُ وَاَسْتَغْفِرُکَ لِمَا لَآ اَعْلَمُ ’’اے اللہ! بے شک میں تیری پناہ میں آتا ہوں کہ میں (کسی کو) تیرا شریک ٹھہراؤں جب کہ میں جانتا بھی ہوں۔ اور میں تجھ سے ان غلطیوں کی بخشش مانگتا ہوں جنہیں میں نہیں جانتا۔‘‘ مسند أحمد: 403/4، وصحیح الجامع الصغیر، حدیث:3731، وشرح صحیح الأدب المفرد للألبانی، حدیث:551                       (Islam360)  راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

COVID-19 UPDATE 27.11.2021 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙

تصویر