اشاعتیں

پودینہ کا جوس 09/03/2020

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پودینہ کا جوس ۔ سبز پودینہ تیس گرام ۔ ایک کپ سادہ پانی جوس بنائیں فوائد۔ پتی سے خارش۔ سوزش اور بے چینی راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور

حجامہ ورکشاپ 07/03/2020

[09/03, 12:32 pm] Hkمبین غفار: خطرات سے آگاہی ہیمرج کا شبہ عام طور پر دھوپ یا جل کھلے زخم یا حالیہ صدمے پیٹ کے نچلے اور اوپری حصے سے پرہیز کرنا چاہئے حاملہ حالت میں مریضوں کی میڈیکل ہسٹری سے آگاہ ہونا چاہئے وہ کس دوا پر ہیں جیسے اینٹی کواگولیٹس یا وہ ذیابیطس یا خون کی کمی کا شکار ہیں کسی بھی طرح سے خون جمنے کی خرابی حجامہ اور خالی پیٹ ان قیمتی سائنسی حقائق کو حاصل کیا جاسکتا ہے جو اتفاق کرتے ہیں جدید طبی معلومات کے ساتھ۔ پیٹ ہونے کے بعد کیپنگ تھراپی انجام دینا خالی اس بات کی ضمانت دے گا کہ اس کا بڑا حصہ گردشی خون معدے میں منتقل نہیں کیا جائے گا ٹریک (GIT) ، جو اس بات کی ضمانت دیتا ہے کہ خون کی گردش میں داخل ہو جلد کم نہیں ہوگی۔ خوراک ہاضمہ کے دوران ، جی آئی ٹی کو خون کی فراہمی کا اہم حصہ لیتا ہے جلد کی گردش کی قیمت پر خون کی فراہمی. لہذا ، خالی پیٹ بہت زیادہ خون کی اجازت دے گا فلٹر ہونے کے دوران جلد کی گردش میں آنا سنگی تھراپی. یہ جدید نتیجے کی حمایت کرتا ہے جو cupping ہے فلٹرنگ 8 کے ذریعے تھراپی گردشی خون کو فلٹر کرتا ہے جلد کیشکیوں میں خون گردش کرتا ہے۔ ک...

طہء 25 28

رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۝ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۝ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي ۝ يَفْقَهُوا قَوْلِي ۝ اے میرے رب! میرا سینہ کھول دے۔ اور میرا کام آسان کر دے۔ اور میری زبان کی گرہ کھول دے۔ تاکہ وہ میری بات سمجھ سکیں۔ ( طٰه :28–25 ) راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور

سبزیوں کا جوس

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم سبزیوں کا جوس ۔ گاجر ۔ چقندر ۔ ٹماٹر ادرک لیموں کا رس ۔ نمک ان کا جوس بنا کر دیں راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور

دل

تصویر
راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور

صحیح البخاری 3370

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد مَّجِیْد، اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد مَّجِیْد۔ اے ﷲ ! محمدۖ اور آلِ محمد ۖ پر ا سی طرح رحمت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم اور آلِ ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی ، بے شک تو ہی تعریف اور بزرگی والا ہے ، اے ﷲ ! محمدۖ او ر آلِ محمدۖ پر ا سی طرح برکت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم اور آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی ، بے شک توہی تعریف اور بزرگی والا ہے۔ (صحیح البخا ری، کتاب الأحادیث الأنبیائ، باب :3370 ) راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور

زیتون آئل 06032020

کہیں آپ زیتون کوکنگ آئل کے دھوکے میں زیتون کا مالش والا تیل تو نہیں کھا رہے؟ کچھ لوگ گھروں میں زیتون کوکنگ آئیل میں پکاکھانا پسند کرتے ہیں۔ لیکن بازار میں دستیاب زیتون کا ایک تیل ایسا بھی جو کھانے کے لئے نہیں بلکہ مالش وغیرہ کے لئے ہوتا ہے۔ اور اگر آپ مالش والا تیل کھا رہے ہیں تو یاد رکھیں کہ اس سے آپ زیتون کے فوائد حاصل نہیں کر سکتے بلکہ بعض صورتوں میں یہ آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سپین، نیوزی لینڈ اور جرمنی سمیت کئی ممالک نے زیتون کے مالش والے تیل یعنی پومس آئل کی فروخت پر پابندی لگا رکھی ہے۔ آئیے اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ زیتون کا کھانے والا تیل کونسا مالش والا تیل کونسا ہے۔ زیتون کا پھل، شکل و صورت اور جسامت میں بیر سے ملتا جلتا ہوتا ہے۔ قدرت نے زیتون کے پھل کی گٹک (گھٹلی) اور گودے دونوں میں تیل رکھا ہوا ہے زیتون کے ثابت پھل کو جب پہلی مرتبہ کولہو میں ڈالا جاتا ہے تو اس سے نکلنے والا تیل ایکسٹرا ورجن آئل کہلاتا ہے۔ پہلی مرتبہ نکلا ہوا تیل سب سے بہترین اور کھانے کے لئے سفارش کیا جاتا ہے۔ اب زیتون کے بچے ہوئے چُورے کو گرم کر کے پھر سے کولہو...

سنن آبی داؤد 981

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ۔ اے ﷲ ! نبی اُمی محمدۖ اور آلِ محمد ۖپر رحمت نازل فرما ۔ (سنن أبی داؤد، کتاب الصلاة، باب الصلاة علی النبیۖ بعد التشھد :981 ) صحیح راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور

حسن

اَللّٰهُمَ اقْسِمْ لَنَا مِنْ خَشْیَتِكَ مَا تَحُوْلُ بِهِ بَیْنَنَا وَبَیْنَ مَعَاصِیَكَ وَمِنْ طَاعَتِكَ مَا تُبَلِّغُنَا بِهِ جَنَّتَكَ وَمِنَ الْیَقِیْنِ مَا تُھَوِّنُ بِهِ عَلَیْنَا مَصَائِبَ الدُّنْیَا، اَللّٰهُمَ مَتِّعْنَابِاَسْمَاعِنَا واَبْصَارِنَا وَقُوَّتِنَا مَا اَحْیَیْتَنَا وَاجْعَلْهُ الْوَارِثَ مِنَّا وَاجْعَلْ ثَاْرَناَ عَلَی مَنْ ظَلَمَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی مَنْ عَادَانَا وَلَا تَجْعَلْ مُصِيْبَتَنَا فِیْ دِيْنِنَا وَلَا تَجْعَلِ الدُّنْيَا اَكْبَرَ ھَمِّنَا وَلَا مَبْلَغَ عِلْمِنَا وَلَا تُسَلِّطْ عَلَیْنَا مَنْ لَّا يَرْحَمُنَا۔ اے ﷲ ! تو ہمیں اپنا ایسا خوف عطا فرما جو ہمارے اور تیری نافرمانی کے درمیان حائل ہو جائے ، ایسی اطاعت کی توفیق عطا فرما جو ہمیں تیری جنت تک پہنچا دے ، ایسا یقین جس سے ہماری دنیا کی مصیبتیں ہم پر آسان ہو جائیں ۔اے ﷲ! جب تک تو ہمیں زندہ رکھ تو ہمارے کانوں ،آنکھوں اور قوتوں سے ہمیں فائدہ پہنچا اور ہر ایک کو ہمارا وارث بنا ،ہمارا انتقام ہمارے ظالموں پر ڈال دے ،ہمارے دشمنوں کے خلاف ہماری مدد فرما ، ہمارے دین کے بارے میں ہم پر مصیبت نہ ڈال، دنی...

راج ویلفئیر مطب

Raaj Wellfair Matab Punjab Colony Kasur Street No.3 Khara Rd Kasur, 55050 Pakistan  https://www.google.com/maps/place/Raaj+Wellfair+Matab,+Punjab+Colony+Kasur+Street+No.3,+Khara+Rd,+Kasur,+55050,+Pakistan/@31.132435,74.440908,16z/data=!4m2!3m1!1s0x3919bb6c72e23bcb:0xc828f92daf62654b