حسن

اَللّٰهُمَ اقْسِمْ لَنَا مِنْ خَشْیَتِكَ مَا تَحُوْلُ بِهِ بَیْنَنَا وَبَیْنَ مَعَاصِیَكَ وَمِنْ طَاعَتِكَ مَا تُبَلِّغُنَا بِهِ جَنَّتَكَ وَمِنَ الْیَقِیْنِ مَا تُھَوِّنُ بِهِ عَلَیْنَا مَصَائِبَ الدُّنْیَا، اَللّٰهُمَ مَتِّعْنَابِاَسْمَاعِنَا واَبْصَارِنَا وَقُوَّتِنَا مَا اَحْیَیْتَنَا وَاجْعَلْهُ الْوَارِثَ مِنَّا وَاجْعَلْ ثَاْرَناَ عَلَی مَنْ ظَلَمَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی مَنْ عَادَانَا وَلَا تَجْعَلْ مُصِيْبَتَنَا فِیْ دِيْنِنَا وَلَا تَجْعَلِ الدُّنْيَا اَكْبَرَ ھَمِّنَا وَلَا مَبْلَغَ عِلْمِنَا وَلَا تُسَلِّطْ عَلَیْنَا مَنْ لَّا يَرْحَمُنَا۔
اے ﷲ ! تو ہمیں اپنا ایسا خوف عطا فرما جو ہمارے اور تیری نافرمانی کے درمیان حائل ہو جائے ، ایسی اطاعت کی توفیق عطا فرما جو ہمیں تیری جنت تک پہنچا دے ، ایسا یقین جس سے ہماری دنیا کی مصیبتیں ہم پر آسان ہو جائیں ۔اے ﷲ! جب تک تو ہمیں زندہ رکھ تو ہمارے کانوں ،آنکھوں اور قوتوں سے ہمیں فائدہ پہنچا اور ہر ایک کو ہمارا وارث بنا ،ہمارا انتقام ہمارے ظالموں پر ڈال دے ،ہمارے دشمنوں کے خلاف ہماری مدد فرما ، ہمارے دین کے بارے میں ہم پر مصیبت نہ ڈال، دنیا کو ہمارے لیے بڑے غم کی چیز نہ بنا ،نہ ہمارے علم کا ذریعہ بنا اور ہم پر اس کو نہ مسلط کر جو ہمارے حال پر رحم نہ کرے۔

(الکلم الطیب، ج : 1 ) حسن

راج ویلفئیر مطب
حکیم عبدالغفار قصور

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک