اشاعتیں
Health News COVID-19🌙 ھلتھ نیوز Update
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
COVID-19 PAKISTAN 12.05.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY 867,438 LAST 24HRS, 2,869 DEATHS 19,210 LAST 24 HRS: 104 RECOVERY 771,692 LAST 24,HRS: 5200 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine
QURAN, HARDEE'S News 📰🗞️ #22756
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
تعوّذ، بسم اللہ اور اور سورۂ فاتحہ بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾ اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ﴿۱﴾ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۲﴾ مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ؕ﴿۳﴾ اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ﴿۴﴾ اِہۡدِ نَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ﴿۵﴾ صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ۶ۙ غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا الضَّآلِّیۡنَ ٪﴿۷﴾ ’’(شروع) اللہ کے نام سے جو نہایت رحم کرنے والا، بڑا مہربان ہے۔ ’’تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو پالنے والا ہے تمام جہانوں کا۔ نہایت رحم کرنے والا، بڑا مہربان ہے۔ مالک ہے یومِ جزا کا۔ تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے ہم مدد چاہتے ہیں۔ دکھا ہمیں سیدھا رستہ، ان لوگوں کا رستہ جن پر تو نے انعام کیا جن پر تیرا غضب نہیں ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے۔‘‘ یاد رہے کہ ہر نماز کی ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھنا لازمی ہے۔ آپ کا ارشاد گرامی ہے: ’’اس شخص کی کوئی نماز نہیں جس نے فاتحۃ الکتاب نہیں پڑھی۔‘‘ صحیح البخاری، الأذان، باب وجوب القراء ۃ للإمام والمأموم، حدیث:756۔ راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قص...
Health News COVID-19🌙 ھلتھ نیوز Update
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
COVID-19 PAKISTAN 11.05.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY 864,557 LAST 24HRS, 3,084 DEATHS 19,106 LAST 24 HRS: 113 RECOVERY 766,492 LAST 24,HRS: 4,387 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine
QURAN, HARDEE'S News 📰🗞️ # 227776 تعوذ، بسم اللہ اور سورہ فاتحہ
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
تعوّذ، بسم اللہ اور اور سورۂ فاتحہ اَعُوْذُ بِاللّٰہِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ مِنْ ھَمْزِہٖ وَنَفْخِہٖ وَنَفْثِہٖ ’’میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی (جو) سننے والا، جاننے والا ہے، شیطان مردود سے اس کی دیوانگی سے، اس کے کِبْر سے، اس کے کِبْر سے اور اس کے شعروں سے۔‘‘ سنن أبی داود، الصلاۃ، باب من رأی الاستفتاح، حدیث:776، وصحیح ابن خزیمۃ: حدیث:775، وإرواء الغلیل: 53-51/2، وصفۃ صلاۃ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم للألبانی، ص:77,76 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
Health News COVID-19🌙 ھلتھ نیو COOL 🆒 WATER 💦🌊 ٹھنڈا پانی
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
افطاری کے وقت ٹھنڈا پانی💦🌊 پینا آنتوں اور پیٹ میں خون کی فراہمی کو محدود کرتا ہے : طبی ماہرین طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ افطاری کے وقت ٹھنڈا پانی پینا آنتوں اور پیٹ میں خون کی فراہمی کو محدود کرتا ہے اور پیٹ میں درد اور عمل انہضام میں دشواری پیدا کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان میں کئی افراد ہاضمے کی دشواری، بڑی آنت اور پیٹ میں درد، جلن اور متلی جیسی تکالیف میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ ایسا سحری و افطاری میں کھانے میں بے احتیاطی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ افطار کے بعد مٹھائیاں کھانے سے جسم میں چربی کی مقدار دو گنا ہو جاتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ہفتے میں زیادہ سے زیادہ ایک سے دو بار مٹھائیاں کھانا بہتر ہے۔ طبی ماہرین اس حوالے سے خاص احتیاط کرنے کی تلقین کرتے ہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سحری کے کھانے کے دوران زیادہ پانی پینا گردوں کو دو گنا کام کرنے پر مجبور کرتا ہے۔ پیشاب کو بڑھاتا ہے اور دن میں پیاس کو بھی بڑھاتا ہے۔ یہ تلقین بھی کی جاتی ہے کہ پانی آہستہ آہستہ اور تھوڑی مقدار میں پینا چاہیے۔ اسی طرح تازہ سلاد وہ چیز ہے جو بے شمار فوائد رکھتا ہے اور وٹامنز او...
Health News COVID-19🌙 ھلتھ نیوز Update
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
COVID-19 PAKISTAN 10.05.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY 861,473 LAST 24HRS, 3,447 DEATHS 18,993 LAST 24 HRS: 78 RECOVERY 762,105 LAST 24,HRS: 4,824 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine
QURAN, HARDEE'S News 📰🗞️ #211358 تکبیر تحریمہ کے بعد کی دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
تکبیر تحریمہ کے بعد کی دعائیں اَللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا، اَللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا، اَللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا وَّ الْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیْرًا اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیْرًا اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیْرًا وَّسُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَّاَصِیْلًا <<(یہ دعا تین دفعہ پڑھنے کے بعد کہتے)>> اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ مِنْ نَّفْخِہٖ وَنَفْثِہٖ وَھَمْزِہٖ ’’اللہ سب سے بڑا ہے بہت بڑا۔ اللہ سب سے بڑا ہے بہت بڑا۔ اللہ سب سے بڑا ہے بہت بڑا۔ اور ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے بہت زیادہ۔ ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے بہت زیادہ۔ ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے بہت زیادہ اور میں صبح و شام اللہ کی پاکیزگی بیان کرتا ہوں۔‘‘ … ’’میں شیطان مردود سے، اس کی پھونک، اس کے تھوک اور اس کے وسوسے سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں۔‘‘ سنن أبی داود، الصلاۃ، باب مایستفتح بہ الصلاۃ من الدعائ، حدیث:764، وسنن ابن ماجہ، إقامۃ الصلوات، باب الاستعاذۃ فی الصلاۃ، حدیث:807، امام مسلم نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بیان کیا ہے کہ ایک دفعہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سا...
Health News COVID-19🌙 ھلتھ نیوز💓 ❤️ غذائیں جو امراض قلب کا خطرہ کم کرسکتی
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
💓 ❤️ 💓 وہ غذائیں جو امراض قلب کا خطرہ کم کرسکتی۔ سڈنی: آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق نائٹریٹ سے بھرپور سبزیوں کی کچھ مقدار کا روزانہ استعمال دل کے امراض کا خطرہ نمایاں حد تک کم کر سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نائٹریٹ سے بھرپور سبزیوں کی کچھ مقدار کا روزانہ استعمال دل کے امراض کا خطرہ نمایاں حد تک کم کر سکتا ہے ۔ایڈتھ کووان یونیورسٹی کی اس تحقیق میں دیکھا گیا کہ جو لوگ نائٹریٹ سے بھرپور سبزیوں جیسے سبز پتوں والی سبزیوں اور چقندر کی زیادہ مقدار غذا کا حصہ بناتے ہیں، ان کا بلڈ پریشر کس حد تک کم ہوتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ ایسی غذاؤں کی شناخت ضروری ہے جو امراض قلب کی روک تھام کرسکتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ روزانہ ایک کپ نائٹریٹ سے بھرپور سبزیوں کو کھانے سے لوگ دل کی شریانوں کے امراض کا خطرہ نمایاں حد تک کم کر سکتے ہیں۔ماہرین کے مطابق اس طرح کی غذا سے امراض قلب کی اس قسم کا خطرہ 26 فیصد تک کم ہوجاتا ہے جس سے ٹانگوں میں خون کی شریانیں سکڑ جاتی ہیں جبکہ ہارٹ اٹیک، فالج اور ہارٹ فیلیئر جیسے امراض کا خطرہ بھی کم ہ...