اشاعتیں

#Raj Welfare Matab (Clinic)🌙 #Hakeem Abdul Ghaffar Kasur #HakeemAbdulGhaffarKasur #HakimAbdulGhaffarKasur #Hakim Abdul Ghaffar Kasur #Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No.+923064342541+923214342541 #ghaffar1466 Tibb e Unani Herbal Madicaion ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com Punjab Colony Kasur Pk, St#3 Khara Road #V_RWM راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار پنجاب کالونی قصور پاکستان۔ گلی نمبر 3  کھارا روڈ

V29032022RWM_ QURAN,2S_43a

تصویر
 

QURAN,2S_43a

تصویر
 Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 43  وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ ارۡکَعُوۡا مَعَ الرّٰکِعِیۡنَ ﴿۴۳﴾  اور نمازوں کو قائم کرو اور زکوۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو ۔   islam360

V28032022RWM_ 🕋 🕌QURAN,HADEES.128_6293 زندگی سے نہ امید مریض کے لیے دعا

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.128_6293 زندگی سے نہ امید مریض کے لیے دعا

تصویر
  زندگی سے ناامید مریض کے لیے دعائیں اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاَلْحِقْنِیْ بِالرَّفِیْقِ الْاَعْلٰی ’’اے اللہ! مجھے معاف فرما، مجھ پر رحم فرما اور مجھے رفیق اعلیٰ کے ساتھ ملا دے۔‘‘ صحیح البخاری، المرض، باب تمنی المریض الموت، حدیث: 5674، وصحیح مسلم، فضائل الصحابۃ، باب فی فضائل عائشۃ أم المؤمنینؓ، حدیث: 6293

V27032022_RWM_ QURAN,2S_42p

تصویر
 

QURAN,2S_42p

تصویر
 

V26032022 QURAN,2S_42a

تصویر
 

طبی اعداد

 *ہر انسان کی زندگی میں اہم طبی نمبر*  1. بلڈ پریشر: 120/80  2. نبض: 70 - 100  3. درجہ حرارت: 36.8 - 37  4. تنفس: 12-16  5. ہیموگلوبن: مرد (13.50-18)   خواتین ( 11.50 - 16 )  6. کولیسٹرول: 130 - 200  7. پوٹاشیم: 3.50 - 5  8. سوڈیم: 135 - 145  9. ٹرائگلیسرائیڈز: 220  10. جسم میں خون کی مقدار:  پی سی وی 30-40%  11. شوگر: بچوں کے لیے (70-130)   بالغ: 70 - 115  12. آئرن: 8-15 ملی گرام  13. سفید خون کے خلیات: 4000 - 11000  14. پلیٹلیٹس: 150,000 - 400,000  15. خون کے سرخ خلیے: 4.50 - 6 ملین۔  16. کیلشیم: 8.6 - 10.3 ملی گرام/ڈی ایل  17. وٹامن ڈی 3: 20 - 50 این جی/ملی لیٹر (نینوگرام فی ملی لیٹر)  18. وٹامن B12: 200 - 900 pg/ml    *جو لوگ اوور پہنچ چکے ہیں ان کے لیے تجاویز:*     *40 سال*     *50*     *60*   *پہلا مشورہ:*   ہمیشہ پانی پئیں چاہے آپ کو پیاس نہ لگے یا ضرورت کیوں نہ ہو... صحت کے سب سے بڑے مسائل اور ان میں سے زیادہ تر جسم میں پانی کی کمی سے ہوتے ہیں۔  2 لیٹر کم از کم فی دن (24 گھنٹے)  *دوسرا مشورہ:*   کھیل کھیلو یہاں تک کہ جب آپ اپنی مصروفیت کے عروج پر ہوں... جسم کو حرکت میں لانا چاہ

بارہ سنگھا

 *بارہ سنگھا* امام کمال الدین الدمیریؒ کی کتاب *" حیات الحیوان "* اور الایل یعنی بارہ سنگھا ================= الایل یعنی بارہ سنگھا سے متعلق امام کمال الدین دمیریؒ متوفیٰ ۸۰۸ ہجری نے اپنی کتاب *" حیات الحیوان "* میں کافی دلچسپ معلومات رقم کی ہے۔ ظاہر ہے کہ امام دمیری کے زمانے تک یہ ساری معلومات مشاہدے پر مبنی رہی ہوگی کہ اس وقت تک سائنس نے موجودہ ترقیوں کو نہ پایا تھا۔ سو مناسب معلوم ہوا کہ اس معلومات کا کچھ حصہ یہاں نقل کردیا جائے تاکہ فیس بک پر موجود ماہرِ حیاتیات اس کی تصحیح و تغلیط کرسکیں۔ کتاب کے اردو مترجم نے عربی کے لفظ الایل کا ترجمہ بارہ سنگھا کیا ہے غالباً اس کی وجہ امام دمیریؒ کی بیان کردہ وہ معلومات ہے جو کہ جانور کے سینگوں سے متعلق امام دمیری نے نقل کی ہے واللہ اعلم۔ امام دمیریؒ لکھتے ہیں کہ یہ جانور جنگلی گائے کے مشابہ ہوتا ہے ۔ یہ اس قدر باحوصلہ ہوتا ہےکہ اگر اسکو شکاری کی موجودگی کا آس پاس پتہ چلے جائے تو یہ پہاڑ کی چوٹی سے بھی چھلانگ لگانے میں دریغ نہیں کرتا۔ اتنی اونچائی سے چھلانگ لگانے کے باوجود اسکو چوٹ نہیں لگتی۔ اس کے سینگ میں جتنی گرہیں ہوتی ہ