اشاعتیں
RWM18072022 موٹا ھونا
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
///☘️✍️🌹🇵🇰/// محترم" آپ ان کو یہ نسخہ شروع کر دیں ان شا اللہ" وزن بڑھنے لگ جاۓ گا عرقمبر دو چمچ شربت اکسیر خاص دو چمچ چاے والۓ ایک گلاس پانی میں دونوں کو ملا کر دونوں وقت کھانے کے بعد دیں ہلکی ساتھ ساتھ ورزش ضروری ہے کیوں کہ استاد محترم فرماتے تھے ورزش سے غدودی نظام مقوی ہوتا ہے اور ان کی رتوبت خون میں شریک ہو کر زندگی کا سبب بنتی ہے ایک بات ذہنشین کر لیں کشمش سے وزن بڑھتا ہے پھل فروٹ سبزیوں کو کھانے میں زیادہ استعمال کریں ہمشہ سالن شوروے والا ہو نسخہ 12.عدد بادام 25۔عدد کشمش 2 ۔ اچھے چھوارے گھٹلی نکال کر رات کو پانی میں ڈال کر صبح ناشتے سے آدھا گھنٹہ پہلے خوب چبا کر کھاہیں اوپر دودھ پی لیں یا اس نسخہ کو پیس لیں اور صبح نہار منہ ایک کھانے والاچمچ دودھ سے کھاہیں (ان شا اللہ") ایک ماہ میں وزن آہستہ آہستہ بڑھنے لگے گا جزاک اللہ" (خادم طب) حکیم سید"فضل
V_RWM14072022 CHILD PROTECTION BUREAU 1121 چائلڈ پروٹیکشن بیورو
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
RWM14072022 _1121 CHILD PROTECTION BUREAU چائلڈ پروٹیکشن بیورو
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
RWM13072022 سور 🐷 کی چربی
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
*سور کی چربی کی تاریخ* ڈاکٹر ایم امجد خان (ہر مسلمان کے لئے یہ پڑھنا بہت ضروری ہے) یورپ سمیت تقریبا تمام امریکی ممالک میں گوشت کے لئے بنیادی انتخاب سور ہے۔ اس جانور کو پالنے کے لئے ان ممالک میں بہت سے فارم ہیں۔ * صرف فرانس میں ، پگ فارمز کا حصہ 42،000 سے زیادہ ہے۔ * کسی بھی جانور کے مقابلے میں سور میں زیادہ مقدار میں FAT ہوتی ہے۔ لیکن یورپی اور امریکی اس مہلک چربی سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس چربی کو ٹھکانے لگانا ان ممالک کے محکمہ خوراک کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔ اس چربی کو ختم کرنا محکمہ خوراک کا بہت بڑا سردرد تھا۔ اسے ختم کرنے کے لیئے باضابطہ طور پر اسے جلایا گیا، لگ بھگ 60 سال بعد انہوں نے پھر اس کے استعمال کے بارے میں سوچا تا کہ پیسے بھی کمائے جا سکیں ۔ صابن بنانے میں اس کا تجربہ کیا گیا اور یہ تجربہ کامیاب رہا۔ شروع میں سور کی چربی سے بنی مصنوعات پر contents کی تفصیل میں pig fat واضح طور پر مصنوعات کے لیبل پر درج کیا جاتا تھا۔ چونکہ ان کی مصنوعات کا بہت بڑا خریدار مسلمان ممالک ہیں اور ان ممالک کی طرف سے ان مصنوعات پر پابندی عائد کر دی گئی ، جس کے نتیجے میں ان کو ...