RWM18072022 موٹا ھونا

 ///☘️✍️🌹🇵🇰///

محترم"

آپ ان کو یہ نسخہ شروع کر دیں

ان شا اللہ"

وزن بڑھنے لگ جاۓ گا

عرقمبر دو چمچ

شربت اکسیر خاص دو چمچ چاے والۓ ایک گلاس پانی میں دونوں کو ملا کر دونوں وقت کھانے کے بعد دیں

ہلکی ساتھ ساتھ ورزش ضروری ہے

کیوں کہ

استاد محترم فرماتے تھے

ورزش سے غدودی نظام مقوی ہوتا ہے

اور ان کی رتوبت خون میں شریک ہو کر زندگی کا سبب بنتی ہے

ایک بات ذہنشین کر لیں

کشمش سے وزن بڑھتا ہے

پھل فروٹ سبزیوں کو کھانے میں زیادہ استعمال کریں 

ہمشہ سالن شوروے والا ہو

نسخہ

12.عدد بادام

25۔عدد کشمش

2 ۔ اچھے چھوارے گھٹلی نکال کر

رات کو پانی میں ڈال کر  

صبح ناشتے سے آدھا گھنٹہ پہلے خوب چبا کر کھاہیں

اوپر دودھ پی لیں

یا

اس نسخہ کو پیس لیں اور صبح نہار منہ ایک کھانے والاچمچ دودھ سے کھاہیں

           (ان شا اللہ")

ایک ماہ میں وزن آہستہ آہستہ بڑھنے لگے گا

جزاک اللہ" (خادم طب)

    حکیم سید"فضل

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک