اشاعتیں

RWM31122022 زیتون

 خالی پیٹ زیتون کا تیل پینے کے 9 فوائد.. زیتون کے تیل میں  بھاڑی مقدار میں میکرونیوٹریشن ، فیٹی ایسڈ اور وٹامن موجود ہوتے ہیں جو اسے ایک صحت مند غذا بناتی ہے۔ آج ہم آپ کو خالی پیٹ   زیتوں کا تیل پینے کے چند فوائد بتانے جارہے ہیں۔ بڑی آنت  کا درد زیتون کے تیل میں موجود  حفاظتی  خلیات  کینسر کے خطرہ کا سبب  ہونے والے خطرے کو کم کردیتا ہے۔ اس کے علاوہ بڑی آنت کی کارگردگی کو بہتر کرنا اور  قبض سے نجات  ملنا زیتون کے اہم فائدوں میں سے ایک ہے۔ اچھی جلد ، بال، ناخن اور ہڈیاں زیتون کا تیل جلد ، ناخن  اور  بال  کیلئے بھی بے حد مفید ہے۔ زیتون کا تیل ناخن اور بالوں کو بڑھانے ، انہیں ملائم اور صحت مند رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ جگر صاف رکھنا جگر جسم کا ایک اہم جز ہے جو انسانی جسم میں ضروری عمل  کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ جگر جسم کے اندرونی سسٹم کو صاف کردیتا ہے لیکن بعض اوقات ہمیں جگر کو بھی صاف کرنا پڑتا ہے جو زیتون تیل کی مدد سے ممکن ہوتا ہے۔ اچھے  نتیجے کیلئے  2 چمچ  زیتون کا تیل لے اور 3/1 حصہ لیموں کے جوس کا لے اور ...

RWM31122022 یورک ایسڈ

 *یورک ایسڈ کا علاج غذا سے کیجئے* تیزابیت، تبخیر،گیس اور قبض جیسے عوارض اس قدر عام ہوچکے ہیں کہ ہر دوسرا فرد ان کے ہاتھوں تنگ دکھائی دیتا ہے۔ ملاوٹ سے بھرپور اور مصنوعی غذائی اجزاء کے استعمال سے معدے کی قدرتی کارکردگی بری طرح متاثر ہوکر رہ گئی ہے۔ سگریٹ و چائے نوشی،بازاری مشروبات و بیکری مصنوعات،مرغن اور چٹخارے دار خوراک اور تیز مسالہ جات و فاسٹ فوڈز کے بے دریغ استعمال نے معدے اور انتڑیوں کے افعال واعمال کا ستیا ناس کر دیا ہے۔ تیزابیت،تبخیر اور گیس کی ایک بڑی وجہ قبض سمجھی جاتی ہے۔ جب قبض کے سبب انتڑیوں میں فاسد مادوں کا اجتماع ہوتا ہے تو طبیعت میں ناگواری،بے چینی اور اضطرابی کیفیت کا اظہار سامنے آتا ہے۔ معدے میں تیزابی مادے بہت زیادہ جمع ہوجاتے ہیں تو ان کا اخراج گردوں کے رستے بذریعہ بیشاب مشکل ہوجاتا ہے اور یہی تیزابی مادے بعد ازاں جسم کے مختلف جوڑوں میں جمع ہو کر نقرص،گھنٹیا، شائیٹیکا پین، کمر درد،گردے ناکارہ کرنے ،کولیسٹرول کی افزائش، بلڈ پریشر ،امراض قلب اور فالج جیسے جان لیوا امراض کا باعث بنتے ہیں۔ جسم میں بڑھے ہوئے تیزابی مادوں کو طبی اصطلاح میں یورک ایسڈ کہا جاتا ہے۔ یہ ع...

RWM31122022 کلونجی

 *کلونجی کے حیران کن طبّی فوائد:* پرانے زمانے میں کلونجی کا استعمال بہت عام تھا، کیونکہ پرانے زمانے کے لوگ اس کی افادیت سے باخبر تھے۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ دور جدید کے مقابلے میں، جب انسانی زندگی مشینی بن کر رہ گئی ہے اور لوگوں نے بشمول اپنی صحت کو برقرار رکھنے کے، مصنوعی چیزوں کا سہارا لینا شروع کردیا ہے، ماضی میں لوگ دیسی چیزوں کو ترجیح دیتے تھے۔ کلونجی ایسی ہی ایک انتہائی مؤثر دیسی چیز ہے، جس کے فوائد سے بہت کم لوگ آگاہ ہیں۔ *کلونجی کیا ہے؟* کلونجی ایک خاص قسم کی گھاس کا بیج ہے، اس کا پودا سونف سے مماثلت رکھتا ہے اور ایک فٹ سے زائد اونچا ہوتا ہے۔ انگریزی زبان میں کلونجی کو Nigella-Seedکہا جاتا ہے۔ اس کے پھول زردی مائل، بیجوں کا رنگ سیاہ اور شکل پیاز کے بیجوں سے ملتی ہے۔ اسی بناء پر کچھ لوگ اسے پیاز کا بیج سمجھتے ہیں۔ کلونجی کی پیداوار کے لیے بھارت، بنگلادیش اور ترکی خاص طور پر شہرت رکھتے ہیں۔  کلونجی کے بیجوں میں فاسفورس، آئرن اورکار بوہائیڈریٹ کے مرکبات شامل ہوتے ہیں۔کلونجی کی افادیت سنت نبوی ﷺ سے بھی کلونجی کے استعمال اور اس کے فوائد ثابت شدہ ہیں۔ اسے سالن میں ڈال...

Rwm31122022 بواسیر

 *بواسیر* بواسیر ایک شدید تکلیف میں مبتلا کرنے والی بیماری ہے اس بیماری میں مقعد کے راستے کی نسیں پھول جاتی ہیں جس سے وہ مٹر سے بھی بڑے سائز کی محسوس ہوتی ہیں بواسیر کی د و اقسام ہوتی ہیں ۔بواسیر کے مرض میں یوں تو طبی علاج ضروری ہے لیکن ان گھریلو علاج سے بھی مریض کو آرام آسکتا ہے: ۱۔ *زیتون اور سرسوں کا تیل* بواسیر شدت اختیار کرنے سے پہلے مریض کو احساس ہونے لگتا ہے کہ اس کے مقعد میں چھالے ہو رہے ہیں ایسے میں مریض کو ہم وزن زیتون کا تیل اور گلیسرین لے کر مقعد میں داخل کراتے رہنے سے بواسیر کی جلن اور درد دور ہو جاتا ہے اور فضلہ بغیر تکلیف کے آنے لگتا ہے ۔ بواسیر کی شدت بڑھنے سے پہلے ہی یہ ٹوٹکہ اپنا لینا چاہئے ۔ بواسیر کی بیماری میں درد جب زیادہ ہو تو سرسوں کا تیل اور پانی ملا کر روزانہ رفع حاجت سے فارغ ہو کر مقعد پر لگائیں یہ بڑا مفید ہے ۔ ۲۔ *چاچھ* چھاچھ میں نک ،پسی اجوائن ملا کر پینے سے بواسیر میں فائدہ ہوتا ہے ،چھاچھ کے استعمال سے ختم ہوئی بواسیر دوبارہ نہیں ہوتی ،چھاچھ کھانا کھانے کے بعد پئیں ۔ ۳۔ *آنولہ* خشک آنولے کو باریک پیس کر ایک چھوٹا چمچ صبح شام دو بار چھاچھ یا گائے ...

داخلہ 2023 BEMS

Sent from vivo smartphone

RWM28122022 ٹائفائیڈ ٹسٹ

تصویر
 

V-RWM28122022 اخروٹ

 

V-RWM27122022 کشتہ ورقیہ اور سم الفار

 

V-RWM27122022 گردے

 

RWM27122022 قسط شیریں

 Natural Altrinative of... Augmentin...&...Amoxil...!!!! اگمینٹن اور اموكسیل۔۔۔ اور انکا نیچرل  متبادل ۔۔۔۔۔۔۔!!!!!! اگمینٹن اور اموكسیل یہ دونوں Alopathic دوائیں ہیں۔۔۔ اور بطور اینٹی بائیوٹک بہت زیادہ استعمال ہوتی ہیں۔۔!!!! یہ ادویات معدے کا ستیاناس کر دیتی ہیں ۔۔۔اور بھی بہت سے نقصانات ہیں انکے۔۔۔!!!!  انکا نیچرل متبادل  "قسط شریں" ہے۔۔۔۔!!!! جسکو انگریزی میں Costus Root کہتے ہیں ۔۔۔۔!!!!! یہ ایک نیچرل اینٹی بائیوٹک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔!!!! اور یہ سستی ترین بھی ہے جو زخم کسی دوا سے ٹھیک نہ ہو وہ قسط شریں کے استعمال سے ٹھیک ہو جاتا ہے۔۔۔!!!! قسط شیریں کے فوائد بے شمار ہیں۔۔۔۔!!! گلے کے ٹانسلز میں ہمراہ شہد استعمال کریں۔ چینی لوگ اسے مردانہ طاقت اور سفید بال سیاہ کرنے کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں۔ انتوں کی سوزش اور پرانے موشن کے لئے قسط شریں اور کلونجی ہموزن کا چار گرام سفوف چند خوراکیں کافی ہیں۔۔ ٹائیفائیڈ کے جراثیم کسی چیز سے نہیں مرتے قسط شریں شہد کے ہمراہ کھانے سے یہ جراثیم مر جاتے ہیں-۔۔!!!! 📌 اگر آپ موسم سرما کے دوران دوسو گرام قسط شیریں کا پاؤڈر اور دو سو گرام خال...