RWM27122022 قسط شیریں
Natural Altrinative of...
Augmentin...&...Amoxil...!!!!
اگمینٹن اور اموكسیل۔۔۔ اور انکا نیچرل متبادل ۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!
اگمینٹن اور اموكسیل یہ دونوں Alopathic دوائیں ہیں۔۔۔ اور بطور اینٹی بائیوٹک بہت زیادہ استعمال ہوتی ہیں۔۔!!!!
یہ ادویات معدے کا ستیاناس کر دیتی ہیں ۔۔۔اور بھی بہت سے نقصانات ہیں انکے۔۔۔!!!!
انکا نیچرل متبادل "قسط شریں" ہے۔۔۔۔!!!!
جسکو انگریزی میں Costus Root کہتے ہیں ۔۔۔۔!!!!!
یہ ایک نیچرل اینٹی بائیوٹک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
اور یہ سستی ترین بھی ہے جو زخم کسی دوا سے ٹھیک نہ ہو وہ قسط شریں کے استعمال سے ٹھیک ہو جاتا ہے۔۔۔!!!!
قسط شیریں کے فوائد بے شمار ہیں۔۔۔۔!!!
گلے کے ٹانسلز میں ہمراہ شہد استعمال کریں۔
چینی لوگ اسے مردانہ طاقت اور سفید بال سیاہ کرنے کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں۔
انتوں کی سوزش اور پرانے موشن کے لئے قسط شریں اور کلونجی ہموزن کا چار گرام سفوف چند خوراکیں کافی ہیں۔۔
ٹائیفائیڈ کے جراثیم کسی چیز سے نہیں مرتے قسط شریں شہد کے ہمراہ کھانے سے یہ جراثیم مر جاتے ہیں-۔۔!!!!
📌 اگر آپ موسم سرما کے دوران دوسو گرام قسط شیریں کا پاؤڈر اور دو سو گرام خالص شہد ملا کر معجون بنا کر شیشے کے جار میں گھر میں رکھیں
اور صبح شام ایک چائے کی چمچی دودھ، چائے یا قہوے کے ساتھ لینے کی عادت بنا لیں تو یقین مانئے آپ نزلہ زکام کھانسی گلے کی خرابی اور ٹانسلز کے مسائل سے محفوظ رہیں گے-
حدیث شریف میں اس کے سات فائدے بیان کیے گئے ہیں:۔
📌1۔ سر کے درد میں مفید ہے‘ جب بھی استعمال کریں چائے والا چمچ کا چوتھا حصہ ایک گلاس پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
📌2۔جگر کیلئے مفید ہے‘ یرقان میں اس کا استعمال دن میں چار سے پانچ مرتبہ انتہائی فائدہ مند ہے‘ جگر کی پرانی کمزوریوں کو رفع کرتی ہے‘ بھوک لگاتی ہے۔
📌3۔انتڑیوں کے امراض دور کرتی ہے‘ ٹائیفائیڈ بخار کے جراثیم انتڑیوں میں موجود ہوتے ہیں۔ قسط ان جراثیم کو صرف دس سیکنڈ میں ہلاک کردیتی ہے۔
جن لوگوں کا ہاضمہ اکثر خراب رہتا ہے ان کیلئے یہ بہترین دوا ہے۔ جتنے بھی شدید موشن آرہے ہوں اس کی گھنٹے گھنٹے بعد چار خوراکیں کافی ہیں بلکہ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ یہ پیٹ کے پرانے مریضوں کیلئے انتہائی مفید دوا ہے۔
📌4۔ امراض سینہ کیلئے: پرانی کھانسی کیلئے اس کو ملٹھی کے ساتھ ملا کر استعمال کرنا مفید ہے۔
یہ تپ دق کا انتہائی کم خرچ اور پکا علاج ہے‘ طب نبوی ﷺ میں اس کو زیتون کے تیل کے ساتھ ملا کر استعمال کرنا تپ دق کا علاج بتایا گیا ہے اور یہ واقعی مفید ہے۔
قسط شیریں‘ زیتون کا تیل اور شہد ہموزن ملالیں‘ یہ معجون جسمانی کمزوریوں کیلئے انتہائی مفید ہے۔
یہ پلورسی (جو کہ پھیپھڑوں میں پانی پڑجانا) کیلئے بھی بہت مفید ہے۔
📌 5۔یہ انسان کے جسم میں قوت مدافعت بڑھاتی ہے‘ بیماریوں کے خلاف ڈھال ہے۔یہ وائرس کے حملے کا دورانیہ کم کردیتی ہے۔مثلاً زکام تین دن لازمی رہتا ہے۔
یہ اس کا دورانیہ کم کرکے ایک دن کردیتی ہے۔حفاظتی اقدامات کے طور پر صبح وشام اس کا استعمال آپ کو وائرس کے حملوں سے محفوظ رکھے گا۔
اس کو کلونجی کے ساتھ ملا کر پیٹ کے ہر مرض کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
📌6۔ اگر کوئی زخم‘ پھوڑا‘ پھنسی‘ ٹھیک نہ ہورہا ہو یہ وہاں بھی کام کرتی ہے‘ صبح‘ دوپہر‘ شام پانی کے ساتھ پونا(3/4) چائے والا چمچ استعمال کریں۔ پھر قدرت کا کرشمہ دیکھیں۔
زخم بھرنے تک یقین سے استعمال کریں۔ زیادہ سے زیادہ ایک ہفتہ میں زخم بھرجائے گا۔ ورنہ ایک ہفتہ مزید استعمال کریں۔
📌7۔گردوں کی سوزش میں اس سے بہتردوائی شاید ہی کوئی ہو‘ گردوں میں سوزش کے جراثیم منہ کے ذریعے ہی جاتے ہیں۔
گلا خراب ہو‘ ٹانسلز ہوں یا دانتوں میں انفیکشن ہو‘ آپ کے گردے متاثر ہوسکتے ہیں۔ اس کیلئے آپ قسط شیریں پانی کے ساتھ چھوٹا چمچ استعمال کریں۔
انشاء اللہ اس مرض سے محفوظ رہیں گے۔
یہ پٹھوں کے درد کیلئے بھی مفید ہے۔
اعصاب مضبوط بناتی ہے‘ چھوٹے بچوں کو سردیوں میں ٹھنڈ لگنے سے محفوظ رکھنے کیلئے اس کو شہد میں ملا کر معجون بنا کر رکھ لیں۔
ذرا نزلہ زکام محسوس کریں فوراً چٹا دیں۔ انشاء اللہ سردیاں آرام سے گزریں گی۔ اوپر دئیے گئے تمام نسخہ جات کو بلاخوف و خطر استعمال کرسکتے ہیں۔
خواتین کے امراض میں بھی مفید ہے۔ لیکوریا دور بھگاتی ہے
تبصرے