اشاعتیں

RWM28032024 QURAN LIFE

تصویر
 

RWM28032024 HADEES ROZA #1905 حدیث روزہ

 حَدَّثَنَا عَبْدَانُ ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، قَالَ : بَيْنَا أَنَا أَمْشِي مَعَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، فَقَالَ : كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ :    مَنِ اسْتَطَاعَ الْبَاءَةَ فَلْيَتَزَوَّجْ ، فَإِنَّهُ أَغَضُّ لِلْبَصَرِ وَأَحْصَنُ لِلْفَرْجِ ، وَمَنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَعَلَيْهِ بِالصَّوْمِ ، فَإِنَّهُ لَهُ وِجَاءٌ    .  ہم نبی کریم ﷺ کے ساتھ تھے تو آپ ﷺ نے فرمایا اگر کوئی صاحب طاقت ہو تو اسے نکاح کر لینا چاہیے کیونکہ نظر کو نیچی رکھنے اور شرمگاہ کو بدفعلی سے محفوظ رکھنے کا یہ ذریعہ ہے اور کسی میں نکاح کرنے کی طاقت نہ ہو تو اسے روزے رکھنے چاہئیں کیونکہ وہ اس کی شہوت کو ختم کر دیتا ہے ۔ صحیح بخاری#1905 کتاب روزے کے مسائل کا بیان Status: صحیح www.theislam360.com راج ویلفیئر مطب(دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصوری طبیبہ شازیہ غفار 

RWM27032024 HADEES ROZA #1904 حدیث روزہ

 حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ، أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ الزَّيَّاتِ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : قَالَ اللَّهُ :    كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ لَهُ ، إِلَّا الصِّيَامَ فَإِنَّهُ لِي ، وَأَنَا أَجْزِي بِهِ ، وَالصِّيَامُ جُنَّةٌ ، وَإِذَا كَانَ يَوْمُ صَوْمِ أَحَدِكُمْ فَلَا يَرْفُثْ وَلَا يَصْخَبْ ، فَإِنْ سَابَّهُ أَحَدٌ أَوْ قَاتَلَهُ ، فَلْيَقُلْ : إِنِّي امْرُؤٌ صَائِمٌ ، وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ ، لَخُلُوفُ فَمِ الصَّائِمِ أَطْيَبُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ رِيحِ الْمِسْكِ ، لِلصَّائِمِ فَرْحَتَانِ يَفْرَحُهُمَا : إِذَا أَفْطَرَ فَرِحَ ، وَإِذَا لَقِيَ رَبَّهُ فَرِحَ بِصَوْمِهِ    .  رسول کریم ﷺ نے فرمایا ، اللہ پاک فرماتا ہے کہ انسان کا ہر نیک عمل خود اسی کے لیے ہے مگر روزہ کہ وہ خاص میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا اور روزہ گناہوں کی ایک ڈھال ہے ، اگر کوئی ...

RWM26032024 HADEES ROZA #1903 حدیث روزہ

 حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْمَقْبُرِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :    مَنْ لَمْ يَدَعْ قَوْلَ الزُّورِ وَالْعَمَلَ بِهِ ، فَلَيْسَ لِلَّهِ حَاجَةٌ فِي أَنْ يَدَعَ طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ    .  رسول کریم ﷺ نے فرمایا ، اگر کوئی شخص جھوٹ بولنا اور دغا بازی کرنا ( روزے رکھ کر بھی ) نہ چھوڑے تو اللہ تعالیٰ کو اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑ دے ۔ صحیح بخاری#1903 کتاب روزے کے مسائل کا بیان Status: صحیح www.theislam360.com Raj Welfare Matab (Clinic) 🌙 Hakeem Abdul Ghaffar Kasuri  Tabiba Shazia Ghaffar 

RWM25032024 HADEES ROZA 1902 حدیث روزہ

 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ :    كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجْوَدَ النَّاسِ بِالْخَيْرِ ، وَكَانَ أَجْوَدُ مَا يَكُونُ فِي رَمَضَانَ حِينَ يَلْقَاهُ جِبْرِيلُ ، وَكَانَ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَام يَلْقَاهُ كُلَّ لَيْلَةٍ فِي رَمَضَانَ ، حَتَّى يَنْسَلِخَ يَعْرِضُ عَلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقُرْآنَ ، فَإِذَا لَقِيَهُ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَام ، كَانَ أَجْوَدَ بِالْخَيْرِ مِنَ الرِّيحِ الْمُرْسَلَةِ    .  عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا نبی کریم ﷺ سخاوت اور خیر کے معاملہ میں سب سے زیادہ سخی تھے اور آپ ﷺ کی سخاوت اس وقت اور زیادہ بڑھ جاتی تھی جب جبریل علیہ السلام آپ سے رمضان میں ملتے ، جبریل علیہ السلام آنحضرت ﷺ سے رمضان شریف کی ہر رات میں ملتے یہاں تک کہ رمضان گزر جاتا ۔ نبی کریم ﷺ جبریل علیہ السلام سے قرآن کا ...

RWM24032024 کولیسٹرول

 کولیسٹرول کیوں بڑھتا ہے  کولیسٹرول کنٹرول کرنے کے حیرت انگیز طریقے کولیسٹرول کیوں بڑھتا ہے؟ کولیسٹرول کنٹرول کرنے کے حیرت انگیز طریقے ہائی کولیسٹرول کیوں ہوتا ہے؟ :ہائی کولیسٹرول کی علامات ہائی کولیسٹرول کی تشخیص کیسے کی جاتی ہے؟ ایسے عوامل جن سے آپ کے اندر ہائی کولیسٹرول ہونے کا خطرہ پیدہ ہو سکتا ہے :ہائی کولیسٹرول سے پیدا ہونے والی پیچیدگیاں ہائی کولیسٹرول کو کیسے کم کریں؟ قدرتی طور پر کولیسٹرول کو کیسے کم کیا جائے؟ غذا کے ذریعہ کولیسٹرول کو کم کریں؟ ہائی کولیسٹرول کو ہرگز نظر انداز نہ کریں ہائی کولیسٹرول کیوں ہوتا ہے؟ بہت سارے ایسے کھانے جن میں کولیسٹرول ، سیچوریٹڈ فیٹ اور ٹرانس فیٹ زیادہ ہوتی ہے کھانے سے آپ کو ہائی کولیسٹرول  کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ طرز زندگی کے دیگر عوامل بھی ہائی کولیسٹرول میں حصہ ڈال سکتے ہیں۔ ان عوامل میں غیرفعالیت اور سگریٹ نوشی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ صحت کی دیگر حالتیں ، جیسے ذیابیطس اور ہائپوٹائیڈروائڈزم ، آپ کے ہائی کولیسٹرول اور متعلقہ پیچیدگیوں کے بڑھنے کا خطرہ بھی بڑھا سکتے ہیں۔ :ہائی کولیسٹرول کی علامات زیادہ تر معاملات میں ، ہائی کولیسٹرول ا...

Hakeem Abdul Ghaffar Kasuri : RWM24032024 HADEES ROZA 1901 حدیث روزہ

ghaffar1466 نے آپ کو ایک بلاگ کا لنک بھیجا ہے۔: بلاگ: Hakeem Abdul Ghaffar Kasuri پوسٹ: RWM24032024 HADEES ROZA 1901 حدیث روزہ لنک: https://ghaffar1466.blogspot.com/2024/03/rwm24032024-hadees-roza-1901.html -- بلاگر کے ذریعہ تقویت یافتہ https://www.blogger.com/

RWM24032024 HADEES ROZA 1901 حدیث روزہ

 حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ :    مَنْ قَامَ لَيْلَةَ الْقَدْرِ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا ، غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ ، وَمَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا ، غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ    . رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو کوئی شب قدر میں ایمان کے ساتھ اور حصول ثواب کی نیت سے عبادت میں کھڑا ہو اس کے تمام اگلے گناہ بخش دیئے جائیں گے اور جس نے رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رکھے اس کے اگلے تمام گناہ معاف کر دیئے جائیں گے ۔ صحیح بخاری#1901 کتاب روزے کے مسائل کا بیان Status: صحیح www.theislam360.com Raj Welfare Matab (Clinic) 🌙 Hakeem Abdul Ghaffar Kasuri  Tabiba Shazia Ghaffar 
 https://www.youtube.com/live/RFmn1ONAWrw?si=7899C-jgI8NriTKN

RWM23032024 HADEES ROZA 1900 حدیث روزہ

 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي اللَّيْثُ ، عَنْ عُقَيْلٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّه صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ :    إِذَا رَأَيْتُمُوهُ فَصُومُوا ، وَإِذَا رَأَيْتُمُوهُ فَأَفْطِرُوا ، فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَاقْدُرُوا لَهُ    ، وَقَالَ غَيْرُهُ ، عَنِ اللَّيْثِ ، حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ وَيُونُسُ لِهِلَالِ رَمَضَانَ .  ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا میں نے رسول کریم ﷺ سے سنا ، آپ ﷺ نے فرمایا کہ جب رمضان کا چاند دیکھو تو روزہ شروع کر دو اور جب شوال کا چاند دیکھو تو روزہ افطار کر دو اور اگر ابر ہو تو اندازہ سے کام کرو ۔ ( یعنی تیس روزے پورے کر لو ) اور بعض نے لیث سے بیان کیا کہ مجھ سے عقیل اور یونس نے بیان کیا کہ ” رمضان کا چاند “ مراد ہے ۔ صحیح بخاری#1900 کتاب روزے کے مسائل کا بیان Status: صحیح www.theislam360.com Raj Welfare Matab (Clinic) 🌙 Hakeem Abdul Ghaffar Kasuri  Tabiba Shazi...