اشاعتیں

نومبر, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Swl95 Shoqat شوکت

 بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور PHC.REG.NO,R-62372 NCT.REG.NO,HQ-27633-A *️⃣ حب سورنجان اجملی ایک ڈبی *️⃣ جین زنگ کیپسول قرشی ایک ڈبی *️⃣ کلونجی۔          100 گرام

Cupping حجامہ

تصویر
 

Hypothyroidism

تصویر
 

COVID-19 UPDATE 30.11.2021 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.64780 شیطان 😈 کب بھاگتا ھے۔

 شیطان کب بھاگتا ہے؟ شیطان سے اللہ کی پناہ مانگی جائے۔٭ جب اذان ہو۔٭٭  مسنون اذکار کرنے سے۔ (۴)قرآن کریم کی تلاوت کرنے سے۔  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے: ’’تم اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ، بلاشبہ شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے جس میں سورۂ بقرہ کی تلاوت کی جائے۔‘‘٭٭٭ اس طرح جو چیزیں شیطان کو دور کردیتی ہیں ان میں صبح و شام کی دعائیں، گھر میں داخل ہونے اور گھر سے باہر نکلنے کی دعائیں، مسجد میں داخل ہونے اور مسجد سے باہر نکلنے کی دعائیں اور دیگر تمام دعائیں شامل ہیں جو شریعت مطہرہ سے ثابت ہیں، مثلاً: سوتے وقت آیت الکرسی اور سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھے۔  ٭سنن أبی داود، الصلاۃ، باب من رأی الاستفتاح بسبحانک اللّٰھم وبحمدک، حدیث:775، وجامع الترمذی، الصلاۃ، باب مایقول عند افتتاح الصلاۃ؟ حدیث:242، وسورۃ المؤمنون 98,97:23… ٭٭صحیح البخاری الأذان، باب فضل التأذین، حدیث:608، وصحیح مسلم، الصلاۃ، باب فضل الأذان، حدیث:389 … ٭٭٭صحیح مسلم، صلاۃ المسافرین، باب استحباب صلاۃ النافلۃ فی بیتہ، حدیث:780                 ...

COVID-19 UPDATE 29.11.2021 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.631521 گناہ کر بیٹھے تو کیا کہے اور کیا کرے

 گناہ کر بیٹھے تو کیا کہے اور کیا کرے؟ جو شخص کوئی گناہ کرے تو وہ اچھی طرح وضو کرے، پھر کھڑا ہوکر دو رکعت نماز پڑھے، اللہ تعالیٰ سے معافی مانگے تو اللہ تعالیٰ اسے معاف کردیتا ہے۔ سنن أبی داود، الوتر، باب فی الاستغفار، حدیث:1521، وجامع الترمذی، الصلاۃ، باب ماجاء فی الصلاۃ عند التوبۃ، حدیث:406۔ لیکن شرط یہ ہے کہ توبہ خالص ہو۔ اور خالص توبہ یہ ہے کہ 1:جس گناہ سے توبہ کررہا ہے، پہلے اسے ترک کرے۔ 2: اس پر سخت ندامت کا اظہار کرے۔ 3: آئندہ اسے نہ کرنے کا پختہ ارادہ کرے۔ 4: اگر اس کا تعلق بندوں کے حقوق سے ہے تو اس کی تلافی بھی کرے۔                        (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

COVID-19 UPDATE 28.11.2021 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.62551 شرک سے محفوظ رہنے کی دعا

 شرک سے محفوظ رہنے کی دعا اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ اَنْ اُشْرِکَ بِکَ وَاَنَا اَعْلَمُ وَاَسْتَغْفِرُکَ لِمَا لَآ اَعْلَمُ ’’اے اللہ! بے شک میں تیری پناہ میں آتا ہوں کہ میں (کسی کو) تیرا شریک ٹھہراؤں جب کہ میں جانتا بھی ہوں۔ اور میں تجھ سے ان غلطیوں کی بخشش مانگتا ہوں جنہیں میں نہیں جانتا۔‘‘ مسند أحمد: 403/4، وصحیح الجامع الصغیر، حدیث:3731، وشرح صحیح الأدب المفرد للألبانی، حدیث:551                       (Islam360)  راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

COVID-19 UPDATE 27.11.2021 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.615110 جسے ایمان میں ھو جائے وہ کیا کرے

 جسے ایمان میں شک ہوجائے وہ کیا کرے؟ ان کلمات کے بعد اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان پڑھے: ھُوَ الْاَوَّلُ وَالْاٰخِرُ وَالظَّاھِرُ وَالْبَاطِنُ وَھُوَ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ ’’وہی اول ہے، وہی آخر ہے، وہی ظاہر ہے، وہی باطن ہے۔ اور وہ ہر چیز کو خوب جانتا ہے۔‘‘ الحدید 3:57، وسنن أبی داود، الأدب، باب فی ردالوسوسۃ، حدیث:5110                                              (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

🕋 🕌QURAN,HADEES.61134. جسے ایمان میں شک ھو جائے۔ وہ کیا کرے۔

 جسے ایمان میں شک ہوجائے وہ کیا کرے؟ اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگے۔ ٭ اس چیز یا کام سے رک جائے جس میں شک ہو۔٭پھر یہ کلمات کہے: اٰمَنْتُ بِاللّٰہِ وَرُسُلِہٖ ’’میں اللہ پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لایا۔‘‘ صحیح البخاری، بدء الخلق، باب صفۃ إبلیس وجنودہ، حدیث:3276، وصحیح مسلم، الإیمان باب بیان الوسوسۃ فی الإیمان، حدیث:134

COVID-19 UPDATE 25.11.2021 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

USG MUSHTAQ COLONY

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.607511. لوگوں کے شر سے ڈرے تو یہ دعا پڑھے

 لوگوں کے شر سے ڈرے تو یہ دعا مانگ اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْھِمْ بِمَا شِئْتَ ’’اے اللہ! تو مجھے ان سے کافی ہوجا، جس طرح تو چاہے۔‘‘ صحیح مسلم، الزھد، باب قصۃ أصحاب الأخدود، حدیث:7511 راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

COVID-19 UPDATE 24.11.2021 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.594542. دشمن کے لیے بد دعا

 دشمن کے لیے بددعا اَللّٰھُمَّ مُنْزِلَ الْکِتَابِ، سَرِیْعَ الْحِسَابِ، اِھْزِمِ الْاَحْزَابَ، اَللّٰھُمَّ اھْزِمْھُمْ وَزَلْزِلْھُمْ ’’اے اللہ! کتاب نازل کرنے والے، جلد حساب لینے والے، (مخالف) گروہوں کو شکست سے دوچار فرما۔ اے اللہ! انہیں شکست دے اور انہیں ہلا کر رکھ دے۔‘‘ صحیح مسلم، الجھاد، باب استحباب الدعاء بالنصر عند لقاء العدو، حدیث:4542 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙 Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar

اینٹی بائیوٹکس کی آگاہی کا عالمی ہفتہ

تصویر
 

COVID-19 UPDATE 23.11.2021 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.58546. بادشاہ کے ظلم خوف سے بچنے کی دعائیں

 بادشاہ کے ظلم ، خوف  سے بچنے کی دعائیں اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَعَزُّ مِنْ خَلْقِہٖ جَمِیْعًا، اَللّٰہُ اَعَزُّ مِمَّآ اَخَافُ وَاَحْذَرُ، اَعُوْذُ بِاللّٰہِ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ، اَلْمُمْسِکُ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ اَنْ یَّقَعْنَ عَلَی الْاَرْضِ اِلَّا بِاِذْنِہٖ مِنْ شَرِّ عَبْدِکَ فُلَانٍ وَّجُنُوْدِہٖ وَاَتْبَاعِہٖ وَاَشْیَاعِہٖ مِنَ الْجِنِّ وَالْاِنْسِ، اَللّٰھُمَّ کُنْ لِّیْ جَارًا مِّنْ شَرِّھِمْ جَلَّ ثَنَاؤُکَ وَعَزَّ جَارُکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَلَآ اِلٰہَ غَیْرُکَ ’’اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ اپنی تمام مخلوق سے سب سے زیادہ زور اور غلبے والا ہے۔ اللہ ان سے کہیں زیادہ طاقت والا ہے جن سے میں خوف کھاتا اور ڈرتا ہوں۔ میں اس اللہ کی پناہ میں آتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں، جو ساتوں آسمانوں کو زمین پر گرنے سے روکے ہوئے ہے، مگر اس کی اجازت سے (گرسکتے ہیں) تیرے فلاں بندے کے شر سے، اس کے لشکروں کے شر سے، اس کے پیروکاروں اور اس کے ساتھیوں کے شر سے، خواہ جنوں سے ہوں یا انسانوں سے۔ اے اللہ! تو ان کے شر سے میرا پشت پناہ بن جا، تیری تعریف عظیم ہے اور تیری پنا...

COVID-19 UPDATE 22.11.2021 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.58545 بادشاہ کے ظلم خوف سے بچنے کی دعائیں

 بادشاہ کے ظلم ، خوف  سے بچنے کی دعائیں اَللّٰھُمَّ رَبَّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، کُنْ لِّیْ جَارًا مِّنْ فُلَانِ بْنِ فُلَانِ وَّاَحْزَابِہٖ مِنْ خَلَائِقِکَ اَنْ یَّفْرُطَ عَلَیَّ اَحَدٌ مِّنْھُمْ اَوْ یَطْغٰی، عَزَّ جَارُکَ وَجَلَّ ثَنَاؤُکَ وَلَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ ’’اے اللہ! ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کے رب! تو میرے لیے فلاں بن فلاں سے اور اس کے گروہوں سے جو بھی تیری مخلوق میں سے ہیں، پناہ دینے والا بن جا، اس بات سے کہ ان میں سے کوئی ایک شخص بھی مجھ پر زیادتی یا سرکشی کرے۔ تیری پناہ مضبوط ہے اور تیری تعریف عظیم ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔‘‘ الأدب المفرد، حدیث:707، وشرح صحیح الأدب المفرد للألبانی، حدیث:545 راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Check Matab PHC چیک مطب پی ایچ سی

تصویر
 

Pic4 Np Hakim Abdul Ghaffar Kasur

تصویر
 

Np Hakim Abdul Ghaffar Kasur

تصویر
 

Np Hakim Abdul Ghaffar Kasur

تصویر
 

Np Hakim Abdul Ghaffar Kasur

تصویر
 

Np Hakim Abdul Ghaffar Kasur

تصویر
 

COVID-19 UPDATE 21.11.2021 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.574563. دشمن اور صاحب سلطنت سے ملتے وقت کی دعائیں

 دشمن اور صاحبِ سلطنت سے ملتے وقت کی دعائیں حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ ’’ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور (وہ) بہترین کارساز ہے۔‘‘ صحیح البخاری، التفسیر، باب قولہ: {اَلَّذِیْنَ قَالَ لَھُمُ النَّاسُ}، حدیث:4563 راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Cancer ♋ جوشاندہ برآے کینسر

تصویر
 

حجامہ کوپنگ Cupping

تصویر
 

COVID-19 UPDATE 20.11.2021 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.57901. دشمن اور صاحب سلطنت سے ملتے وقت کی دعائیں

 دشمن اور صاحبِ سلطنت سے ملتے وقت کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اَنْتَ عَضُدِیْ وَاَنْتَ نَصِیْرِیْ، بِکَ اَجُوْلُ وَبِکَ اَصُوْلُ وَبِکَ اُقَاتِلُ ’’اے اللہ! تو ہی میرا بازو ہے اور تو ہی میرا مددگار ہے۔ تیری ہی توفیق سے میں چلتا پھرتا اور تیری ہی مدد سے حملہ کرتا ہوں اور تیرے ساتھ ہی (دشمن سے) لڑتا ہوں۔‘‘ سنن أبی داود، الجھاد، باب مایدعی عند اللقائ، حدیث:2632، وجامع الترمذی، الدعوات، باب فی الدعاء إذا غزا، حدیث:3584، ومجمع الزوائد : 326,325/5، حدیث:9666، ومسند أحمد 90/1 راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

COVID-19 UPDATE 19.11.2021 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.571537. دشمن اور صاحب سلطنت سے ملتے وقت کی دعائیں

 دشمن اور صاحبِ سلطنت سے ملتے وقت کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَنَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ ’’اے اللہ! ہم تجھے ہی ان کے مقابلے میں کرتے ہیں اور ان کی شرارتوں سے تیری پناہ میں آتے ہیں۔‘‘ سنن أبی داود، الوتر، باب مایقول الرجل إذا خاف قوما؟ حدیث:1537 راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

COVID-19 UPDATE 18.11.2021 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.563431 مصیبت زدہ کے دیکھنے کے وقت کی دعا

 مصیبت زدہ کو دیکھنے کے وقت کی دعا اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ عَافَانِیْ مِمَّا ابْتَلَاکَ بِہٖ وَفَضَّلَنِیْ عَلٰی کَثِیْرٍ مِّمَّنْ خَلَقَ تَفْضِیْلًا ’’ہر قسم کی تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے مجھے اس چیز سے عافیت دی جس میں تجھے مبتلا کیا ہے اور مجھے اپنی مخلوق میں سے بہت سوں پر فضیلت عطا فرمائی ہے۔‘‘ جامع الترمذی، الدعوات، باب ماجاء مایقول إذا رأی مبتلی؟ حدیث:3431 راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

سروائیکل کینسر کے خاتمے کی کوششوں پر ورچوئل پر یس کانفرنس /ایونٹ (WHO) ♋ Cervical cancer

تصویر
  بدھ، 17 نومبر 2021 میڈیا ایڈوائزری  سروائیکل کینسر کے خاتمے کی کوششوں پر ورچوئل پریس کانفرنس/ایونٹ کب: بدھ، 17 نومبر، 15:00 - 17:00 CET (جنیوا وقت) موضوع: سروائیکل کینسر کے خاتمے کی کوشش کا ایک سال یہ ورچوئل پریس کانفرنس اور خصوصی تقریب سروائیکل کینسر کے خاتمے کے لیے ایک تاریخی دن کی یاد دلائے گی اور اس تباہ کن بیماری کے خاتمے کے لیے نئے نئے اقدامات کا خیرمقدم کرے گی، جو ہر سال 300,000 سے زیادہ خواتین کی جان لیتی ہے۔ سروائیکل کینسر غریب ترین ممالک میں خواتین کو سب سے زیادہ متاثر کرتا ہے: 10 میں سے 9 اموات کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک میں ہوتی ہیں۔ ڈبلیو ایچ او اس بیماری کی روک تھام اور علاج کے لیے اہم نئی کامیابیوں کو اجاگر کر رہا ہے، جس میں انسانی پیپیلوما وائرس (HPV) کے لیے چوتھی ویکسین (انوویکس سے سیکولن) کی پیشگی کوالیفیکیشن بھی شامل ہے، جس سے ویکسینیشن کی اہم فراہمی میں اضافہ متوقع ہے۔ مصنوعی ذہانت پر مبنی اسکریننگ ٹیکنالوجیز کے استعمال میں تحقیق کی رہنمائی کے لیے نئی سفارشات کا اعلان کیا جائے گا۔ اور سروائیکل کینسر کے خاتمے کے لیے ایک نئے تعاونی مرکز کی نقاب کشائی ک...

COVID-19 UPDATE 17.11.2021 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.3748 الحسین علیہ السلام

 حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنِي حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أُتِيَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ زِيَادٍ، بِرَأْسِ⭐ الْحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلَام ⭐ فَجُعِلَ فِي طَسْتٍ فَجَعَلَ يَنْكُتُ، وَقَالَ: فِي حُسْنِهِ شَيْئًا، فَقَالَ أَنَسٌ:" كَانَ أَشْبَهَهُمْ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ مَخْضُوبًا بِالْوَسْمَةِ جب  ⭐حسین رضی اللہ عنہ ⭐ کا سر مبارک عبیداللہ بن زیاد کے پاس لایا گیا اور ایک طشت میں رکھ دیا گیا تو وہ بدبخت اس پر لکڑی سے مارنے لگا اور آپ کے حسن اور خوبصورتی کے بارے میں بھی کچھ کہا  ( کہ میں نے اس سے زیادہ خوبصورت چہرہ نہیں دیکھا )  اس پر انس رضی اللہ عنہ نے کہا ,⭐حسین رضی اللہ عنہ ⭐رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سب سے زیادہ مشابہ تھے۔ انہوں نے «وسمة‏.‏» کا خضاب استعمال کر رکھا تھا۔  Sahih Bukhari#3748 Status: صحیح www.theislam360.com

🕋 🕌QURAN,HADEES.3748

  حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنِي حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أُتِيَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ زِيَادٍ، بِرَأْسِ الْحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلَام فَجُعِلَ فِي طَسْتٍ فَجَعَلَ يَنْكُتُ، وَقَالَ: فِي حُسْنِهِ شَيْئًا، فَقَالَ أَنَسٌ:" كَانَ أَشْبَهَهُمْ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ مَخْضُوبًا بِالْوَسْمَةِ  جب حسین رضی اللہ عنہ کا سر مبارک عبیداللہ بن زیاد کے پاس لایا گیا اور ایک طشت میں رکھ دیا گیا تو وہ بدبخت اس پر لکڑی سے مارنے لگا اور آپ کے حسن اور خوبصورتی کے بارے میں بھی کچھ کہا  ( کہ میں نے اس سے زیادہ خوبصورت چہرہ نہیں دیکھا )  اس پر انس رضی اللہ عنہ نے کہا حسین رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سب سے زیادہ مشابہ تھے۔ انہوں نے «وسمة‏.‏» کا خضاب استعمال کر رکھا تھا۔  Sahih Bukhari#3748 Status: صحیح www.theislam360.com

COVID-19 UPDATE 16.11.2021 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙

تصویر