🕋 🕌QURAN,HADEES.61134. جسے ایمان میں شک ھو جائے۔ وہ کیا کرے۔
جسے ایمان میں شک ہوجائے وہ کیا کرے؟
اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگے۔ ٭ اس چیز یا کام سے رک جائے جس میں شک ہو۔٭پھر یہ کلمات کہے:
اٰمَنْتُ بِاللّٰہِ وَرُسُلِہٖ
’’میں اللہ پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لایا۔‘‘
صحیح البخاری، بدء الخلق، باب صفۃ إبلیس وجنودہ، حدیث:3276، وصحیح مسلم، الإیمان باب بیان الوسوسۃ فی الإیمان، حدیث:134
تبصرے