🕋 🕌QURAN,HADEES.615110 جسے ایمان میں ھو جائے وہ کیا کرے
جسے ایمان میں شک ہوجائے وہ کیا کرے؟
ان کلمات کے بعد اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان پڑھے:
ھُوَ الْاَوَّلُ وَالْاٰخِرُ وَالظَّاھِرُ وَالْبَاطِنُ وَھُوَ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ
’’وہی اول ہے، وہی آخر ہے، وہی ظاہر ہے، وہی باطن ہے۔ اور وہ ہر چیز کو خوب جانتا ہے۔‘‘
الحدید 3:57، وسنن أبی داود، الأدب، باب فی ردالوسوسۃ، حدیث:5110
(Islam360)
راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
طبیبہ شازیہ غفار
تبصرے