RWM30072024 عرق
*موٹاپہ اور سوزش جسم* جی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی پیارے دوستو اج میں اپ کے ساتھ ایک انتہائی مجرب نسخہ شیئر کرنے لگا ہوں جو کہ ہمارے بہت ہی پیارے بھائی جناب عزت مآب احسان الرحمان سحری صاحب پرنسپل و بانی مانسہرہ طبیہ کالج مانسہرہ نے عنایت فرمایا تھا ہم ان کے انتہائی مشکور ہیں ان کا یہ نسخہ بہت ہی زیادہ کام کرتا ہے میں اس نسخے کی تصدیق کرتا ہوں اور الحمدللہ جس جس طبیب نے بھی بنا کر خود استعمال کیا یا پھر مریضوں کو استعمال کروایا وہ بھی انشاءاللہ پروفیسر حکیم احسان الرحمن سحری صاحب کو دعا دیں گے اپ نے ایسا کرنا ہے کہ ایک بوتل عرق سونف ایک بوتل عرق اجوائن ایک بوتل عرق کاسنی ایک بوتل عرق مکوء یہ چار عرق لے کر اپ نے ان چاروں کو مکس کر لینا ہے اور دوبارہ بوتلیں بھر لینی ہیں اور ایک بوتل اپ نے لینی ہے سرکہ سیب کا اچھا وآلا اس نسخے کا دارومدار عرقیات اورسرکہ کے خالص ہونے پرھے صبح دوپہر شام یہ جوچارےعرق اکھٹے کیے ہیں ان کا ہاف کپ اور اس میں ایک چمچہ سرکہ سیب کا ڈال کر کھانے کے بعد پی لیا کریں چند دن میں اپ کے جسم پر جتنی بھی سوز...