RWM21072024 SUGAR شوگر

 *ذیابیطس (Sugar) Diabetes کے مریض کے لئے گندم اور چاول زہر ہے۔* 


تو پھر ہم کیا کھائیں؟


اس سوال کا جواب یہ ہے۔


*روٹی اور چاول کا نعم البدل*


١۔ لوبیا Beans

٢- کالے اور سفید چنے، بیسن وغیرہ  

٣۔ پھلیاں 

٤۔ مٹر

٥۔ دالیں Lentils

٦- سلاد 

٧۔ گوشت 

٨۔ ایسے پھل جن کا Glycemic index 50 سے کم ہے۔ 

٩۔ آلو، اروری (کچالو) کے علاوہ تمام سبزیاں. 


دوائی کے پیسے خوراک پر لگائیں۔

خوراک صحیح ہو گی تو ذیابیطس (Sugar) قابو رہے گی۔

دوائی کی ضرورت نہیں ہو گی۔ 


جو لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم روٹی کے بغیر رہ نہیں سکتے وہ پہلے نشے کا علاج کروائیں۔ 


میں ١٨ سال تک روٹی چاول اور دوائیاں کھانے کے بعد یہ پیغام لکھ رہا ہوں۔ 


جب سے روٹی چاول چھوڑے ہیں، ذیابیطس (Sugar) کے ساتھ ساتھ Cholesterol, Uric acid, B.P بھی قابو میں ہے. 


اگر آپ اپنی ذیابیطس (Sugar) کو سنجیدگی سے قابو کرنا چاہتے ہیں تو اپنی خوراک بدلیں، دوائیاں نہیں.


*منقول*

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک