RWM08122022 ناف
ناف پر دلچسپ معلومات ناف اللہ سبحان و تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ھے 62 سال کی عمر کے ایک بوڑھے آدمی کو دائیں آنکھ سے صحیح نظر نہیں آ رہا تھا - خاص طور پر رات کو تو اور نظر خراب ھو جاتی تھی ڈاکٹروں نے انہیں بتایا کہ آپ کی آنکھیں تو ٹھیک ہیں بس ایک پرابلم ھے کہ جن رگوں سے آنکھوں کو خون فراہم ھوتا ھے وہ سوکھ گئی ہیں سائنس کے مطابق سب سے پہلے اللہ کی تخلیق انسان میں ناف بنتی ھے جو پھر ایک کارڈ کے ذریعے ماں سے جڑ جاتی ھے اور اس ہی خاص تحفے سے جو باظاہر ایک چھوٹی سی چیز ھے ایک پورا انسان فارم ھو جاتا ھے سبحان اللہ ناف کا سوراخ ایک حیران کن چیز ھے سائنس کے مطابق ایک انسان کے مرنے کے تین گھنٹے بعد تک ناف کا یہ حصہ گرم رہتا ھے وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ھے کہ یہاں سے بچے کو ماں کے ذریعے خوراک ملتی ھے بچہ پوری طرح سے 270 دن میں فارم ھو جاتا ھے یعنی 9 مہینے میں یہ وجہ ھے کہ ہماری تمام رگیں اس مقام سے جڑی ھوتی ہیں اس کی اپنی ایک خود کی زندگی ھوتی ھے پیچوٹی ناف کے...