RWM04122022 لعاب

 لعاب دہن سے علاج


اللہ تعالیٰ نے ہمارے مُنہ کے اندر شفا کا ایک خزانہ رکھا ہے

جو دن رات ساتوں دن مصروف عمل رہتا ہے 

اور اسکے نتیجے میں بننے والا عمل جسکو انگلش میں سلائیوا، ہندی میں لار کہتے ہیں۔ 

یہ لار عجیب و غریب میڈیسنل طاقت رکھتی ہے. 

اگر اسکے صحیح مقدار انسان کو چاہیئے 

تو اسکا طریقہ میں آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں

رات کے وقت سونے سے پہلے مسواک کرلیں 

صبح اُ ٹھتے ہی بغیر کُلی کئے ہوئے ایک گلاس نیم گرم پانی گھونٹ گھونٹ کرکے مُنہ میں گما گما کر پیئں . 

صبح کے ٹائم پر لعاب دہن کا پی ایچ لیول  8.5 تک ریکارڈ کیا گیا ہے - 

یہ الکلائن ہو تا ہے اور ہمارے پیٹ کے اندر والا عمل ایسیڈک ہوتا ہے ۔ 

جب مُنہ کی لار اور پیٹ میں بننے والا ایسیڈ آپس میں ملتے ہیں تو دونوں ملکر نیوٹرلائز ہو جاتے ہیں 

جسکا پیٹ صبح کے ٹائم نیوٹرلائز ہو گیا وہ بیماریوں سے محفوظ ہوگیا۔


اسکے فائدے


اسکا تجربہ میں نے خود آزمایا ہے

صبح کے ٹائم کا لعاب دہن زبان سے انگلی کے ساتھ متاثرہ آنکھ والی جگہ پر لگا کر بیماری کا علاج کیا جاسکتا ہے-

اسی طرح جلد کی تمام بیماریوں کا علاج  بھی ہے۔ 

       

جس طرح یہ جلد کے باہر والی بیماریوں کو ٹھیک کرتا ہو اسی طرح یہ جسم کے اندر کی بیماریاں ٹھیک کرتا ہے

 جیسے  کولیسٹرول ، یورک ایسڈ ، ایل ڈی ایل ، 

وی ایل ڈی ایل کو بننے سے روکتا ہے 

اور اس لار کا سب سے بڑا دشمن ٹوتھ پیسٹ ہے۔ 

جسمیں ایک کیمیکل ہوتا ہے 

جسکا نام سوڈئم لورل سلفیڈ ہے جو کہ ایک زہر ہے- 

جسکا ایک ْقطرہ زبان پر ڈالا جائے تو زبان کو کینسر ہونے کا خطرہ ہے۔

لار کو بڑھانے کے لئے مسواک نیم کی ہویا کیکر کی یا ببول کی یا شیشم کی یا زیتون کی یا سُکھ چین کی- 

یہ سب مسواک کرنے سے خوب لعاب دہن پیدا ہوتا ہے

اگر لعاب دہن کو صحیح طریقے سے یوٹیلائز کریں تو آپ بیماریوں سے بچے رہیں گے- 

کوئی بھی بیماری تین دن سے زیادہ دیر تک ٹک نہیں سکتی۔

اللہ تعالیٰ نے ہمارے مُنہ کے اندر شفا کا ایک نظام  رکھا ہوا ہے

آپ ذرا اس سیلف میڈ دوائی کو آزمائے اور اسکے نتائج دیکھئے انشاءاللہ سو فی صد شفا نصیب  ہوگی۔


حکیم سیف اللہ ہزاروی

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک