اشاعتیں
دسمبر, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
صحیح البخاری 3370
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد مَّجِیْد، اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد مَّجِیْد۔ اے ﷲ ! محمدۖ اور آلِ محمد ۖ پر ا سی طرح رحمت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم اور آلِ ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی ، بے شک تو ہی تعریف اور بزرگی والا ہے ، اے ﷲ ! محمدۖ او ر آلِ محمدۖ پر ا سی طرح برکت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم اور آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی ، بے شک توہی تعریف اور بزرگی والا ہے۔ (صحیح البخا ری، کتاب الأحادیث الأنبیائ، باب :3370 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان
صحیح البخاری 6358
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَ رَسُوْلِکَ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ آلِ اِبْرَاھِیْمَ۔ اے ﷲ ! اپنے بندے اور رسول محمدۖ پر اسی طرح رحمت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی اور محمد ۖ اور آلِ محمدۖ پر اسی طرح برکت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم اور آل ابراہیم پر برکت نازل فرمائی۔ (صحیح البخا ری، کتاب الدعوات، باب الصلاة علی النبیۖ :6358 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان
صحیح ابن حبان 891
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ بِاَنِّی اُشْھِدُکَ اَنَّکَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْاَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِی لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَکُنْ لَکَ کُفُوًا اَحَد۔ اے ﷲ! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں ، بے شک میں تجھ کو گواہ بناتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے، بے نیاز ہے،وہ جس سے نہ کوئی پیدا ہوا اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا اور نہ تیرے لیے کوئی ہمسر ہے۔ (صحیح ابن حبان، کتاب الرقائق، باب الأدعیة، ج : 3، حدیث :891 ) صحیح حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان
ابو داؤد 1495
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ بِاَنَّ لَکَ الْحَمْدَ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ، یَاذَاالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ۔ اے ﷲ! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں بوجہ اس کے کہ سب تعریف تیرے لیے ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، بہت احسان کرنے والا، آسمانوں اور زمین کو نئے سرے سے پیدا کرنے والا، اے بزرگی اور عزت والے، اے ہمیشہ زندہ رہنے والے، اور اے ہمیشہ قائم رہنے والے۔ (سنن أبی داؤد، کتاب الوتر ، باب الدعاء :1495 ) صحیح حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان
آل عمران 26 27
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
اَللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِی الْمُلْكَ مَنْ تَشَآئُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَآءُ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ۖ بِیَدِكَ الْخَیْرُ ۖ اِنَّكَ عَلَي كُلِّ شَیْئٍ قَدِیْر تُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَتُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّيْلِ ۖ وَتُخْرِجُ الْحَیَّ مِنَ الْمَیِّتِ وَتُخْرِجُ الْمَیِّتَ مِنَ الْحَیِّ ۖ وَتَرْزُقُ مَنْ تَشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ۔ اے ﷲ بادشاہت کے مالک! تو جسے چاہتا ہے بادشاہت دیتا ہے اور جس سے چاہتا ہے بادشاہت چھین لیتا ہے اور تو جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے ،تیرے ہاتھ میں ہر بھلائی ہے، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔ تو رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور تو زندہ کو مردہ سے نکالتا ہے اور تو مردہ کو زندہ سے نکالتا ہے اور تو جسے چاہتا ہے بے حساب رزق دیتا ہے۔ ( آلِ عمران:27–26 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان
البقرہ 286
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَآاِنْ نَّسِيْنَآ اَوْ اَخْطَاْنَا ۚرَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَآ اِصْرًا كَمَاحَمَلْتَهُ عَلَی الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَالَاطَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغفِرْلَنَا وَارْحَمْنَا ۚ اَنْتَ مََوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْكَافِرِيْنَ۔ اے ہمارے ر ب! ہمارا مُوَاخذہ نہ کرنا اگر ہم بھول جائیں یا ہم غلطی کر لیں اور اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا، اے ہمارے رب! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں اور ہمیں معاف کر دے اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما، تو ہی ہمارا مولیٰ ہے ، پس کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔ ( البقرة : 286 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان
المؤمن 7 8
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَیْئٍ رَّحْمَةً وَّعِلْمًا فَاغْفِرْ لِلَّذِیْنَ تَابُوْا وَاتَّبَعُوْا سَبِیْلَكَ وَ قِهِمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ رَبَّنَا وَاَدْخِلهُمْ جَنّاتِ عَدْنٍ الَّتِیْ وَعَدْتَّهُمْ وَ مَنْ صَلَحَ مِنْ اٰبَآئِهِمْ وَ اَزْوَاجِهِمْ وَ ذُرِّيَّاتِهِمْ ۗ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ ہمارے رب! تو نے ہر چیز کو اپنی رحمت اور علم سے گھیر رکھا ہے پس تو بخش دے انھیں جو توبہ کریں اور تیری راہ کی پیروی کریں اور انہیں جہنم کے عذاب سے بچا لے۔اے ہمارے رب! اور انہیں ہمیشہ رہنے والی جنتوں میں داخل کرجن کا تو نے ان سے وعدہ کیا ہے اور ان کے باپ دادا اور بیویوں اور اولادوں میں سے بھی ان سب کو جو نیک ہوں، بے شک تو غالب اور حکمت والا ہے۔ ( المؤمن : 7–8 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان
آل عمران 191 192
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
آعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ ھٰذَا بَاطِلًا ۚسُبْحٰنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ رَبَّنَآ اِنَّكَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ اَخْزَیْتَهُ ۖوَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ اَنْصَارٍ۔ اے ہمارے رب ! تو نے یہ (آسمان و زمین) بے مقصد پیدا نہیں کیا، تو پاک ہے پس ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے۔ اے ہمارے رب !بے شک جسے تو نے آگ میں داخل کیا تو یقینا تو نے اسے رسوا کر دیا اور ظالموں کے لیے کوئی مددگار نہیں ہے۔ ( آلِ عمران :192–191 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان
الفرقان 65.65
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّاعَذَابَ جَهَنَّمَ ۗ اِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا اِنَّها سَاءَتْ مُسْتَقَرًّا وَّ مُقَامًا۔ اے ہمارے ر ب ! جہنم کے عذاب کو ہم سے پھیر لے ،بے شک اس کا عذاب توجان کو لاگو ہے۔ بے شک وہ بہت برا ٹھکانہ اور مقام ہے۔ ( الفرقان : 66–65) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان
آل عمران 194
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
اعوذباللہ من الشیطان الرجیم بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم رَبَّنَا وَاٰتِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلَی رُسُلِكَ وَ لَا تُخْزِنَا یَوْمَ الْقِيَامَةِ ۗ اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِیْعَادَ۔ اے ہمارے رب! اور ہمیں عطا فرما جس کا وعدہ تو نے اپنے رسولوں کے ذریعے کیا اور ہمیں قیامت کے دن رسوا نہ کرنا ،بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا۔ ( آلِ عمران : 194 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان
آل عمران 193
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
رَبَّنَآ اِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِیًا یُّنَادِیْ لِلْاِیْمَانِ اَنْ اٰمِنُوْا بِرَبِّكُمْ فَاٰمَنَّا ۖ رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْرَارِ۔ اے ہمارے رب! بے شک ہم نے ایک پکارنے والے کو سنا جو ایمان کے لیے پکار رہا تھا کہ اپنے رب پر ایمان لے آؤ، تو ہم ایمان لے آئے ،اے ہمارے رب ! پس ہمارے گناہوں سے درگزر فرما اور ہماری برائیاں ہم سے دور کر دے اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ فوت کرنا۔ ( آلِ عمران : 193 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان
الحشر 10
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا وَ لِاِخْوَانِنَا الَّذِيْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِيْمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلاًّ لِّلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَآ اِنَّكَ رَءُوفٌ رَّحِيْم. اے ہمارے رب! ہمیں اور ہمارے ان بھائیوں کو جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں بخش دے اور ہمارے دلوں میں اہل ایمان کے لیے کوئی بغض نہ رکھ ،اے ہمارے رب ! بے شک تو بہت شفقت کرنے والا، رحم کرنے والا ہے۔ ( الحشر: 10 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان
آل عمران 147
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَاِسْرَافَنَا فِیْ اَمْرِنَا وَثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْكَافِرِيْنَ۔ اے ہمارے رب ! ہمارے گناہ بخش دے اور ہمارامعاملہ میں حد سے بڑھنا بھی اور ہمارے قدم جما دے اور کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔ ( آلِ عمران : 147 ) حکیم عبدالغفار قصور