صحیح ابن حبان 891
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ بِاَنِّی اُشْھِدُکَ اَنَّکَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْاَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِی لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَکُنْ لَکَ کُفُوًا اَحَد۔
اے ﷲ! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں ، بے شک میں تجھ کو گواہ بناتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے، بے نیاز ہے،وہ جس سے نہ کوئی پیدا ہوا اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا اور نہ تیرے لیے کوئی ہمسر ہے۔
(صحیح ابن حبان، کتاب الرقائق، باب الأدعیة، ج : 3، حدیث :891 ) صحیح
حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

تبصرے