الفرقان 65.65

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّاعَذَابَ جَهَنَّمَ ۗ اِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا ۝ اِنَّها سَاءَتْ مُسْتَقَرًّا وَّ مُقَامًا۔

اے ہمارے ر ب ! جہنم کے عذاب کو ہم سے پھیر لے ،بے شک اس کا عذاب توجان کو لاگو ہے۔ بے شک وہ بہت برا ٹھکانہ اور مقام ہے۔

( الفرقان : 66–65)

حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک