المؤمن 7 8

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
 رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَیْئٍ رَّحْمَةً وَّعِلْمًا فَاغْفِرْ لِلَّذِیْنَ تَابُوْا وَاتَّبَعُوْا سَبِیْلَكَ وَ قِهِمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ ۝ رَبَّنَا وَاَدْخِلهُمْ جَنّاتِ عَدْنٍ الَّتِیْ وَعَدْتَّهُمْ وَ مَنْ صَلَحَ مِنْ اٰبَآئِهِمْ وَ اَزْوَاجِهِمْ وَ ذُرِّيَّاتِهِمْ ۗ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ

 ہمارے رب! تو نے ہر چیز کو اپنی رحمت اور علم سے گھیر رکھا ہے پس تو بخش دے انھیں جو توبہ کریں اور تیری راہ کی پیروی کریں اور انہیں جہنم کے عذاب سے بچا لے۔اے ہمارے رب! اور انہیں ہمیشہ رہنے والی جنتوں میں داخل کرجن کا تو نے ان سے وعدہ کیا ہے اور ان کے باپ دادا اور بیویوں اور اولادوں میں سے بھی ان سب کو جو نیک ہوں، بے شک تو غالب اور حکمت والا ہے۔

( المؤمن : 7–8 )

حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک