اشاعتیں

ستمبر, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

COVID-19 UPDATE 30.09.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
  COVID-19 PAKISTAN  30.09.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY LAST 24HRS,  1742 DEATHS LAST 24 HRS: 39 RECOVERY LAST 24,HRS: 2377 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffa

Q4234 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح کے وقت پڑھے: اَصْبَحْنَا عَلٰی فِطْرَۃِ الْاِسْلَامِ وَعَلٰی کَلِمَۃِ الْاِخْلَاصِ وَعَلٰی دِیْنِ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی مِلَّۃِ اَبِیْنَا اِبْرَاھِیْمَ حَنِیْفًا مُّسْلِمًا وَّمَا کَانَ مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ ’’ہم نے فطرتِ اسلام، کلمۂ اخلاص، اپنے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین اور اپنے باپ حضرت ابراہیم علیہ السلام، جو یک رخ (اور) فرماں بردار تھے، کی ملت پر صبح کی اور وہ مشرکوں میں سے نہیں تھے۔‘‘ مسند أحمد: 406/3، وعمل الیوم واللیلۃ لابن السنی، حدیث:34 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

COVID-19 UPDATE 29.09.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
  COVID-19 PAKISTAN  29.09.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY LAST 24HRS,  1560 DEATHS LAST 24 HRS: 52 RECOVERY LAST 24,HRS: 2970 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine

Q425084 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں شام کے وقت ایک بار پڑھے: اَمْسَیْنَا وَاَمْسَی الْمُلْکُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ خَیْرَ ھٰذِہِ اللَّیْلَۃِ فَتْحَھَا وَنَصْرَھَا وَنُوْرَھَا وَبَرَکَتَھَا وَھُدَاھَا، وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْھَا وَشَرِّ مَا بَعْدَھَا ’’ہم نے شام کی اور اللہ رب العالمین کے سارے ملک نے شام کی۔ اے اللہ! میں تجھ سے اس رات کی بہتری مانگتا ہوں، اس کی فتح و نصرت، اس کا نور، اس کی برکت اور اس کی ہدایت اور میں تجھ سے اس رات کے شر اور اس کے بعد کے شر سے پناہ چاہتا ہوں۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5084 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

Q425084 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

تصویر
 

COVID-19 UPDATE 28.09.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
  COVID-19 PAKISTAN  28.09.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY LAST 24HRS,  1400 DEATHS LAST 24 HRS: 41 RECOVERY LAST 24,HRS: 2042 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine

Q425084 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح ایک بار پڑھے: اَصْبَحْنَا وَاَصْبَحَ الْمُلْکُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ خَیْرَ ھٰذَا الْیَوْمِ فَتْحَہٗ وَنَصْرَہٗ وَنُوْرَہٗ وَبَرَکَتَہٗ وَھُدَاہُ، وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْہِ وَشَرِّ مَا بَعْدَہٗ ’’ہم نے صبح کی اور اللہ رب العالمین کے سارے ملک نے صبح کی۔ اے اللہ! میں تجھ سے اس دن کی بہتری مانگتا ہوں، اس کی فتح و نصرت، اس کا نور، اس کی برکت اور اس کی ہدایت اور میں اس دن کے شر اور اس کے بعد کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5084 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

Hijma Copping حجامہ کوپنگ

تصویر
 

COVID-19 UPDATE 27.09.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
  COVID-19 PAKISTAN  27.09.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY LAST 24HRS,  1757 DEATHS LAST 24 HRS: 31 RECOVERY LAST 24,HRS: 1765 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine

MzKnw USG محمد رفیق

تصویر
 

MzKnw USG

تصویر
 

Q422000صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں  صبح و شام ایک بار پڑھے: یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّہٗ، وَلَا تَکِلْنِیْٓ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَۃَ عَیْنٍ ’’اے زندۂ جاوید! اے قائم و دائم! میں تیری ہی رحمت کے ذریعے سے مدد طلب کرتا ہوں، تو میرا ہر کام سنوار دے اور آنکھ جھپکنے کے برابر بھی مجھے میرے نفس کے سپرد نہ کرنا۔‘‘ المستدرک للحاکم: 545/1، حدیث:2000 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

COVID-19 UPDATE 26.09.2021

تصویر
  COVID-19 PAKISTAN  26.09.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY LAST 24HRS,  1780 DEATHS LAST 24 HRS: 42 RECOVERY LAST 24,HRS: 3090 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine

Q42262 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں شام کے وقت پڑھے: اَللّٰھُمَّ بِکَ اَمْسَیْنَا وَبِکَ اَصْبَحْنَا وَبِکَ نَحْیَا وَبِکَ نَمُوْتُ وَاِلَیْکَ الْمَصِیْرُ ’’اے اللہ! تیری ہی حفاظت میں ہم نے شام کی اور تیری ہی حفاظت میں صبح کی اور تیرے ہی نام کے ساتھ ہم زندہ ہوتے اور تیرے ہی نام کے ساتھ ہم مرتے ہیں اور تیری ہی طرف اٹھ کر جانا ہے۔‘‘ سلسلۃ الأحادیث الصحیحۃ: 525/1، حدیث:262 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

گدھی کے دودھ سے تیار صابن کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ (امت نیوز)

تصویر
مشرق وسطیٰ میں گدھی کے دودھ سے تیار کردہ صابن کی طلب میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا،85 گرام صابن کی ٹکیا 11 ڈالرز میں فروخت ہو رہی ہے ۔ العربیہ ویب سائٹ کے مطابق گدھی کے دودھ سے تیار کی جانے والی مصنوعات کا سوشل میڈیا پر بھرپور تمسخر اڑائے جانے کے بعد اچانک گدھی کے دودھ سے تیارکردہ صابن کی طلب میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سوشل میڈیا پرسامنے آنے والی خبروں اور شہریوں کی آرا سے پتا چلتا ہے کہ گدھی کا دودھ مضر کیمیائی مرکبات سے پاک ہوتا ہے جس سے تیارکردہ صابن جلد کے مسائل کا جادوئی حل ہوسکتا ہے۔ مشرق وسطیٰ بالخصوص اردن میں گدھی کے دودھ سے  مان کے ریووا بیوٹی سینٹرکی غذائیت کی ماہر سوزانا حداد نے انکشاف کیا کہ گدھی کے دودھ کا صابن جلد میں نمی کی سطح کو متوازن کرنے میں معاون ہے،انہوں مزید کہا کہ گدھی کے دودھ سے تیارکردہ صابن سے چہرے کے دھبوں ، کیل مہاسوں اور جھریوں کے اثرات کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس میں پروٹین اور میگنیشیم ، تانبا ، سوڈیم ، مینگنیج ، زنک ، کیلشیم اور آئرن جیسے معدنی عناصر پائے جاتے ہیں۔ حداد نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ گدھی کے دودھ میں کیسین کی کم مقدا...

Q42262 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح ایک بار پڑھے: اَللّٰھُمَّ بِکَ اَصْبَحْنَا وَبِکَ اَمْسَیْنَا وَبِکَ نَحْیَا وَبِکَ نَمُوْتُ وَاِلَیْکَ النُّشُوْرُ ’’اے اللہ! تیری ہی حفاظت میں ہم نے صبح کی اور تیری ہی حفاظت میں شام کی اور تیرے ہی نام پر ہم زندہ ہوتے اور تیرے ہی نام پر ہم مرتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے۔‘‘ سلسلۃ الأحادیث الصحیحۃ: 525/1، حدیث:262 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

Q422361 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں شام کے وقت پڑھے: اَللّٰھُمَّ مَآ اَمْسٰی بِیْ مِنْ نِّعْمَۃٍ اَوْبِاَحَدٍ مِّنْ خَلْقِکَ فَمِنْکَ وَحْدَکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ، فَلَکَ الْحَمْدُ وَلَکَ الشُّکْرُ ’’اے اللہ! شام کے وقت مجھ پر یا تیری مخلوق میں سے کسی پر جو بھی انعام ہوا ہے، وہ تیری ہی طرف سے ہے۔ تو اکیلا ہے، تیرا کوئی شریک نہیں، پس تیرے ہی لیے شکر ہے۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5073، والسنن الکبرٰی للنسائی، حدیث:9835، و عمل الیوم واللیلۃ لابن السنی، حدیث:41، وموارد الظمآن، حدیث:2361 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

جیب میں سما جانے والا ارزاں اور جدید الٹرا ساؤنڈ نظام (ایکسپریس نیوز)

تصویر
  نیویارک: اس وقت دنیا بھر میں لگ بھگ چارارب افراد ایسے ہیں جنہیں مختلف امراض کی تشخیص کے لیے الٹراساؤنڈ اور ایکس رے کی سہولت میسر نہیں۔ اس کا بہترین حل ییل یونیورسٹی کے سائنسداں نے دنیا کے سب سے چھوٹے، کم خرچ اور مؤثر ترین الٹراساؤنڈ نظام کی صورت میں پیش کیا ہے۔ جینیات داں پروفیسر جوناتھن روتھبرگ اور ان کی ٹیم نے بٹرفلائی آئی کیو نامی ایک آلہ بنایا ہے۔ انہوں نے ایک عرصے تک تحقیق و تخلیقی عمل انجام دینے کے بعد یہ اہم ایجاد کی ہے۔ اس میں دسیوں لاکھوں روپے کے بھاری بھرکم الٹراساؤنڈ نظام کی بجائے اسے ایک دستی آلے میں سمویا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں خردبرقیات(مائیکروالیکٹرانکس) کو آزمایا گیا ہے اور بڑے سرکٹ کو بہت چھوٹا کرکے ایک ایسے آلے میں سمویا گیا ہے جو ہاتھ میں سما سکتا ہے۔ یہ آلہ اس وقت 150 ایسے ممالک کو فروخت کیا جارہا ہے جو اس کی قیمت ادا کرسکتے ہیں جبکہ بل گیٹس فاؤنڈیشن کے تعاون سے 53 غریب ترین ممالک کو بلاقیمت فراہم کیا جائے گا۔ پروفیسر جوناتھن کے مطابق اگرچہ یہ روایتی الٹراساؤنڈ نظام کی جگہ تو نہیں لے سکتا لیکن عین ممکن ہے کہ اس سے الٹراساؤنڈ عکس بندی عام ہوگی اور اس سے ...

Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

 See this post by Raaj Wellfair Matab on Google: https://posts.gle/dzRiZk

Q423390 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح کے وقت پڑھے: اَللّٰھُمَّ مَآ اَصْبَحَ بِیْ مِنْ نِّعْمَۃٍ اَوْ بِاَحَدٍ مِّنْ خَلْقِکَ فَمِنْکَ وَحْدَکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ، فَلَکَ الْحَمْدُ وَلَکَ الشُّکْرُ ’’اے اللہ! صبح کے وقت مجھ پر یا تیری مخلوق میں سے کسی پر جو بھی انعام ہوا ہے، وہ تیری ہی طرف سے ہے۔ تو اکیلا ہے، تیرا کوئی شریک نہیں، پس تیرے ہی لیے سب تعریف ہے اور تیرے ہی لیے شکر ہے۔‘‘ صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فی الأدعیۃ، حدیث:6907، وسنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5071، وجامع الترمذی، الدعوات، باب ماجاء فی الدعاء إذا أصبح وإذا أمسی، حدیث:3390 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

Q423390 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں شام کے وقت پڑھے:  جس نے صبح کے وقت یہ دعا پڑھی تو اس نے اس دن کا شکر ادا کردیا اور جس نے شام کے وقت یہ دعا پڑھی تو اس نے اس رات کا شکر ادا کردیا۔ اَمْسَیْنَا وَاَمْسَی الْمُلْکُ لِلّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ، رَبِّ اَسْئَلُکَ خَیْرَ مَا فِیْ ھٰذِہِ اللَّیْلَۃِ وَخَیْرَ مَا بَعْدَھَا وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْ ھٰذِہِ اللَّیْلَۃِ وَشَرِّ مَا بَعْدَھَا، رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْکَسَلِ وَسُوْءِ الْکِبَرِ رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابٍ فِی النَّارِ وَعَذَابٍ فِی الْقَبْرِ ’’ہم نے شام کی اور اللہ کے سارے ملک نے شام کی اور سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کے لیے سب تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔ اے میرے رب! میں تجھ سے اس رات کی بہتری کا سوال کرتا ہوں اور اس رات کی بہتری کا جو اس کے بعد آنے والی ہے اور میں اس رات کے شر سے تیری پ...

Q

تصویر
 

Q423390 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح کے وقت پڑھے: اَصْبَحْنَا وَاَصْبَحَ الْمُلْکُ لِلّٰہِ وَالْحَمْدُلِلّٰہِ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ، رَبِّ اَسْئَلُکَ خَیْرَ مَا فِیْ ھٰذَا الْیَوْمِ وَخَیْرَ مَا بَعْدَہٗ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْ ھٰذَا الْیَوْمِ وَشَرِّ مَا بَعْدَہٗ، رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْکَسَلِ وَسُوْءِ الْکِبَرِ رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابٍ فِی النَّارِ وَعَذَابٍ فِی الْقَبْرِ ’’ہم نے صبح کی اور اللہ کے سارے ملک نے صبح کی اور سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کے لیے سب تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔ اے میرے رب! میں تجھ سے اس دن کی بہتری کا سوال کرتا ہوں اور اس دن کی بہتری کا جو اس کے بعد آنے والا ہے اور میں اس دن کے شر سے تیری پناہ میں آتا ہوں اور اس کے بعد آنے والے دن کے شر سے۔ اے میرے رب! میں کاہلی اور بڑھاپے کی خرابی سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔ اے میرے رب! میں آگ کے عذا...

شیشہ V1 Shisha1V

 

Shisha2V شیشہ V2

 

Shisha شیشہ

 

4271 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں  صبح و شام سات مرتبہ: حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ ’’مجھے اللہ ہی کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرشِ عظیم کا رب ہے۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5081، وعمل الیوم واللیلۃ لابن السنی، حدیث:71۔ راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

Q423575 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں جو شخص آخری تینوں قُل  تین دفعہ صبح اور تین دفعہ شام کے وقت پڑھے، یہ عمل اس کے لیے دنیا کی ہر چیز کی کفالت کے واسطے کافی ہوجاتا ہے۔ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5082، وجامع الترمذی، الدعوات، باب الدعاء عند النوم، حدیث:3575 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

Q41799 سجدہ تلاوت کی دعائیں

 سجدۂ تلاوت کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اَکْتُبْ لِیْ بِھَا عِنْدَکَ اَجْرًا وَّضَعْ عَنِّیْ بِھَا وِزْرًا وَّاجْعَلْھَا لِیْ عِنْدَکَ ذُخْرًا وَّتَقَبَّلْھَا مِنِّیْ کَمَا تَقَبَّلْتَھَا مِنْ عَبْدِکَ دَاوٗدَ ’’اے اللہ! میرے لیے اس (سجدے) کے عوض اپنے ہاں اجر لکھ دے اور اس کی وجہ سے مجھ سے (گناہوں کا) بوجھ اتار دے اور اسے میرے لیے اپنے ہاں ذخیرہ بنادے اور اس (سجدے) کو میری طرف سے قبول فرما جیسے تو نے یہ (سجدہ) اپنے بندے داؤد (علیہ السلام) کی طرف سے قبول کیا تھا۔‘‘ جامع الترمذی، الدعوات، باب مایقول فی سجود القرآن؟ حدیث:3424، والمستدرک للحاکم:219/1، حدیث:799 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

Q41802 سجدہ تلاوت کی دعائیں

 سجدۂ تلاوت کی دعائیں سَجَدَ وَجْھِیَ لِلَّذِیْ خَلَقَہٗ وَشَقَّ سَمْعَہٗ وَبَصَرَہٗ بِحَوْلِہٖ وَقُوَّتِہٖ فَتَبٰرَکَ اللّٰہُ اَحْسَنُ الْخَالِقِیْنَ ’’میرے چہرے نے اس ذات کو سجدہ کیا جس نے اسے پیدا فرمایا اور اس نے اپنی طاقت اور قوت کے ذریعے سے اس کے کان اور آنکھ کے سوراخ بنائے، بڑا بابرکت ہے اللہ تعالیٰ جو بہترین خالق ہے۔‘‘ جامع الترمذی، الدعوات، باب مایقول فی سجودالقرآن؟ حدیث:3425، والمستدرک للحاکم:220/1، حدیث:802، امام حاکم رحمہ اللہ نے اسے صحیح کہا ہے اور امام ذہبی رحمہ اللہ نے اس کی موافقت کی ہے اور یہ زائد الفاظ (فتبارک اللہ احسن الخالقین) بھی المستدرک للحاکم کے ہیں۔ راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

Q402204 قرآن اور نماز میں وسوسے سے بچاؤ کی دعا

 قرآن اور نماز میں وسوسے سے بچاؤ کی دعا پڑھ کر بائیں طرف تین مرتبہ تھوک دیں۔ اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ’’میں اللہ کی پناہ میں آتا ہوں شیطان مردود سے۔‘‘ حضرت عثمان بن ابوالعاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایسا ہی کیا تو اللہ تعالیٰ نے اسے مجھ سے دور کردیا۔ صحیح مسلم، السلام، باب التعوذ من شیطان الوسوسۃ فی الصلاۃ، حدیث:2203 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

Q391547

 زیارتِ قبور کی دعا اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ اَھْلَ الدِّیَارِ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُسْلِمِیْنَ، وَاِنَّا اِنْ شَآئَ اللّٰہُ بِکُمْ لَلَاحِقُوْنَ (وَیَرْحَمُ اللّٰہُ الْمُسْتَقْدِمِیْنَ مِنَّا وَالْمُسْتَاْخِرِیْنَ) اَسْأَلُ اللّٰہَ لَنَا وَلَکُمُ الْعَافِیَۃَ ’’ان گھروں (قبروں) کے مومن اور مسلمان مکینو! تم پر سلام ہو اور بلاشبہ اگر اللہ نے چاہا تو ہم بھی تم سے ضرور ملنے والے ہیں۔ اور ہم میں سے پہلے جانے والوں پر اور بعد میں جانے والوں پر اللہ رحم فرمائے، میں اللہ سے اپنے اور تمہارے لیے عافیت کا سوال کرتا ہوں۔‘‘ صحیح مسلم، الجنائز، باب ماقیال عند دخول القبور والدعاء لأھلھا؟ حدیث:2257,2255، وسنن ابن ماجہ، الجنائز، باب ماجاء فیما یقال، حدیث:1547، ابن ماجہ کی روایت بریدہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے اور قوسین والے الفاظ امام مسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل کیے ہیں۔ راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

Schedule Fees بلدیات فیس

تصویر
 

Q371 میت دفن کر کے بعد کی دعا

 میت دفن کرنے کے بعد کی دعا اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلَہٗ، اَللّٰھُمَّ ثَبِّتْہُ ’’اے اللہ! اسے معاف فرما، اے اللہ! اسے ثابت قدم رکھ۔‘‘ نبیٔ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میت دفن کرنے سے فارغ ہوتے تو اس کے پاس ٹھہر کر فرماتے: ’’اپنے بھائی کے لیے استغفار کرو اور اس کے لیے ثابت قدم رہنے کی دعا کرو کیونکہ اب اس سے سوالات ہوں گے۔‘‘ سنن أبی داود، الجنائز، باب الاستغفار عندالقبر، حدیث:3221، والمستدرک للحاکم:370/1 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور