Q422000صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
صبح و شام ایک بار پڑھے:
یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّہٗ، وَلَا تَکِلْنِیْٓ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَۃَ عَیْنٍ
’’اے زندۂ جاوید! اے قائم و دائم! میں تیری ہی رحمت کے ذریعے سے مدد طلب کرتا ہوں، تو میرا ہر کام سنوار دے اور آنکھ جھپکنے کے برابر بھی مجھے میرے نفس کے سپرد نہ کرنا۔‘‘
المستدرک للحاکم: 545/1، حدیث:2000
راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
تبصرے