Q371 میت دفن کر کے بعد کی دعا
میت دفن کرنے کے بعد کی دعا
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلَہٗ، اَللّٰھُمَّ ثَبِّتْہُ
’’اے اللہ! اسے معاف فرما، اے اللہ! اسے ثابت قدم رکھ۔‘‘
نبیٔ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میت دفن کرنے سے فارغ ہوتے تو اس کے پاس ٹھہر کر فرماتے: ’’اپنے بھائی کے لیے استغفار کرو اور اس کے لیے ثابت قدم رہنے کی دعا کرو کیونکہ اب اس سے سوالات ہوں گے۔‘‘ سنن أبی داود، الجنائز، باب الاستغفار عندالقبر، حدیث:3221، والمستدرک للحاکم:370/1
راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
تبصرے