Q391547

 زیارتِ قبور کی دعا


اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ اَھْلَ الدِّیَارِ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُسْلِمِیْنَ، وَاِنَّا اِنْ شَآئَ اللّٰہُ بِکُمْ لَلَاحِقُوْنَ (وَیَرْحَمُ اللّٰہُ الْمُسْتَقْدِمِیْنَ مِنَّا وَالْمُسْتَاْخِرِیْنَ) اَسْأَلُ اللّٰہَ لَنَا وَلَکُمُ الْعَافِیَۃَ


’’ان گھروں (قبروں) کے مومن اور مسلمان مکینو! تم پر سلام ہو اور بلاشبہ اگر اللہ نے چاہا تو ہم بھی تم سے ضرور ملنے والے ہیں۔ اور ہم میں سے پہلے جانے والوں پر اور بعد میں جانے والوں پر اللہ رحم فرمائے، میں اللہ سے اپنے اور تمہارے لیے عافیت کا سوال کرتا ہوں۔‘‘


صحیح مسلم، الجنائز، باب ماقیال عند دخول القبور والدعاء لأھلھا؟ حدیث:2257,2255، وسنن ابن ماجہ، الجنائز، باب ماجاء فیما یقال، حدیث:1547، ابن ماجہ کی روایت بریدہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے اور قوسین والے الفاظ امام مسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل کیے ہیں۔

راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙

حکیم عبد الغفار قصور

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک