اشاعتیں

جولائی, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

V_RWM25072022 FTJ NOTIFICATION FOR

 

RWM25072022_FTJ_ NOTIFICATION FOR

تصویر
 

RWM18072022 موٹا ھونا

 ///☘️✍️🌹🇵🇰/// محترم" آپ ان کو یہ نسخہ شروع کر دیں ان شا اللہ" وزن بڑھنے لگ جاۓ گا عرقمبر دو چمچ شربت اکسیر خاص دو چمچ چاے والۓ ایک گلاس پانی میں دونوں کو ملا کر دونوں وقت کھانے کے بعد دیں ہلکی ساتھ ساتھ ورزش ضروری ہے کیوں کہ استاد محترم فرماتے تھے ورزش سے غدودی نظام مقوی ہوتا ہے اور ان کی رتوبت خون میں شریک ہو کر زندگی کا سبب بنتی ہے ایک بات ذہنشین کر لیں کشمش سے وزن بڑھتا ہے پھل فروٹ سبزیوں کو کھانے میں زیادہ استعمال کریں  ہمشہ سالن شوروے والا ہو نسخہ 12.عدد بادام 25۔عدد کشمش 2 ۔ اچھے چھوارے گھٹلی نکال کر رات کو پانی میں ڈال کر   صبح ناشتے سے آدھا گھنٹہ پہلے خوب چبا کر کھاہیں اوپر دودھ پی لیں یا اس نسخہ کو پیس لیں اور صبح نہار منہ ایک کھانے والاچمچ دودھ سے کھاہیں            (ان شا اللہ") ایک ماہ میں وزن آہستہ آہستہ بڑھنے لگے گا جزاک اللہ" (خادم طب)     حکیم سید"فضل

RWM17072022 FTJ نیا نصاب

تصویر
 

RWM14072022_FTJ نیا نصاب

تصویر
 

V_RWM14072022_FTJ نیا نصاب

تصویر
 

V_RWM14072022 EXERCISE ورزش

 

V_RWM14072022 CHILD PROTECTION BUREAU 1121 چائلڈ پروٹیکشن بیورو

تصویر
 

RWM14072022 _1121 CHILD PROTECTION BUREAU چائلڈ پروٹیکشن بیورو

تصویر
 

RWM13072022 سور 🐷 کی چربی

 *سور کی چربی کی تاریخ* ڈاکٹر ایم امجد خان (ہر مسلمان کے لئے یہ پڑھنا بہت ضروری ہے)  یورپ سمیت تقریبا تمام امریکی ممالک میں گوشت کے لئے بنیادی انتخاب سور ہے۔ اس جانور کو پالنے کے لئے ان ممالک میں بہت سے فارم ہیں۔ * صرف فرانس میں ، پگ فارمز کا حصہ 42،000 سے زیادہ ہے۔ * کسی بھی جانور کے مقابلے میں سور میں زیادہ مقدار میں FAT ہوتی ہے۔ لیکن یورپی اور امریکی اس مہلک چربی سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس چربی کو ٹھکانے لگانا ان ممالک کے محکمہ خوراک کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔ اس چربی کو ختم کرنا محکمہ خوراک کا بہت بڑا سردرد تھا۔ اسے ختم کرنے کے لیئے باضابطہ طور پر اسے جلایا گیا، لگ بھگ 60 سال بعد انہوں نے  پھر اس کے استعمال کے بارے میں سوچا تا کہ پیسے بھی کمائے جا سکیں ۔ صابن بنانے میں اس کا تجربہ کیا گیا اور یہ تجربہ کامیاب رہا۔ شروع میں سور کی چربی سے بنی مصنوعات پر  contents کی تفصیل میں pig fat واضح طور پر مصنوعات کے لیبل پر درج کیا جاتا تھا۔ چونکہ ان کی مصنوعات کا بہت بڑا خریدار مسلمان ممالک ہیں اور ان ممالک کی طرف سے ان مصنوعات پر پابندی عائد کر دی گئی ، جس کے نتیجے میں ان کو ...

RWM12072022 یورک ایسڈ

 *یورک ایسڈ کا علاج غذا سے کیجئے* تیزابیت، تبخیر،گیس اور قبض جیسے عوارض اس قدر عام ہوچکے ہیں کہ ہر دوسرا فرد ان کے ہاتھوں تنگ دکھائی دیتا ہے۔ ملاوٹ سے بھرپور اور مصنوعی غذائی اجزاء کے استعمال سے معدے کی قدرتی کارکردگی بری طرح متاثر ہوکر رہ گئی ہے۔ سگریٹ و چائے نوشی،بازاری مشروبات و بیکری مصنوعات،مرغن اور چٹخارے دار خوراک اور تیز مسالہ جات و فاسٹ فوڈز کے بے دریغ استعمال نے معدے اور انتڑیوں کے افعال واعمال کا ستیا ناس کر دیا ہے۔ تیزابیت،تبخیر اور گیس کی ایک بڑی وجہ قبض سمجھی جاتی ہے۔ جب قبض کے سبب انتڑیوں میں فاسد مادوں کا اجتماع ہوتا ہے تو طبیعت میں ناگواری،بے چینی اور اضطرابی کیفیت کا اظہار سامنے آتا ہے۔ معدے میں تیزابی مادے بہت زیادہ جمع ہوجاتے ہیں تو ان کا اخراج گردوں کے رستے بذریعہ بیشاب مشکل ہوجاتا ہے اور یہی تیزابی مادے بعد ازاں جسم کے مختلف جوڑوں میں جمع ہو کر نقرص،گھنٹیا، شائیٹیکا پین، کمر درد،گردے ناکارہ کرنے ،کولیسٹرول کی افزائش، بلڈ پریشر ،امراض قلب اور فالج جیسے جان لیوا امراض کا باعث بنتے ہیں۔ جسم میں بڑھے ہوئے تیزابی مادوں کو طبی اصطلاح میں یورک ایسڈ کہا جاتا ہے۔ یہ ع...

V_RWM07072022_ BLACK HAIR بال کالے

 

V_RWM07072033_ ELECTRIC FITTING

 

RWM07072023_ دھوکہ

 فراڈ ۔۔۔۔۔ بہت سے امراض میں مریضوں کےساتھ فراڈ کیا جاتا ہے ۔میں اس پر بہت سے ارٹیکلز پڑھ چکاہوں ۔اور آنے والے مریضوں کو ترغیب بھی دیتارہتا ہو۔ یہ رپورٹ آپ بھی پڑھ لیجے (اس مضمون کو پڑھنے کے بعد یقینی طور پر سمجھ میں آجاٸے گا۔اور آپ یہ جان کرحیران ھوں گے  کہ کیسے آپ کو ”دو دونی آٹھ“ کے اس مکڑ جال میں ھمیشہ کیلٸے پھنسا دیا جاتا ھے۔)     میں آپ کو 1975 کے اس زمانے میں لے جاتا ھوں جہاں دنیا کی ٹاپ دس کمپنیوں میں سے دوسرے نمبرکی کمپنی MERCK کی بات کریں گے۔اس کمپنی کے CEO کا نام تھا ”HENRY GODSON“۔جس کا کہنا تھا:    ”انکے دل میں ایک ہی تکلیف ھیکہ دنیا میں صرف ”مریض“ ھی انکی کمپنی کی تیار کردہ پروڈکٹ کا استعمال کر پاتے ھیں“۔    ”وہ اس دن کا خواب دیکھ رھے تھے جب وہ دنیا کے تمام صحت مند طبقے کو بھی اپنی پروڈکٹس بیچ سکیں گے“۔    اس کا مطلب یہ ھوا کہ وہ چاھتے تھے: ”ساری دنیا بیمار پڑ جاٸے یا بیمار نہ بھی پڑے پھر بھی انکے پروڈکٹس ضرور بکیں“۔    جیسے کہ: ”چیونگم“۔ دنیا میں ھر انسان اسے چبانا پسند کرتاھے، چاھے وہ چھوٹا ھو یا بڑا۔بیمار ھو یا...

RWM07072022_ عید الاضحی طبی ھدایت

 عید قربان ٹپس  کوشش کریں کہ گوشت میں سرخ مرچ کم استعمال کریں. گوشت شوربے والا پکائیں جو کے زیادہ فائدے مند ہے  (1) ہار مونز سے متاثر خواتین گوشت میں ( ادرک+ لہسن+ہلدی+کالی مرچ+ دھنیا + پودینہ)  کا استعمال زیادہ کریں سرخ مرچ اور دیگر مصالہ کا استعمال براے نام کریں (2) گوشت کھانے سے اگر بلڈ پریشر بڑھے تو ( سونف + زیرہ سفید+ الائچی سبز)  کا قہوہ لیا جائے  (3) گوشت کھانے سے جسم پر دھپڑ نکل جائیں تو فوراََ ( گلاب کی پتی + زیرہ سفید+ الائچی سبز + سونف + ثابت دھنیا)  کا قہوہ لیں  (4) گوشت کھا کر اگر بدہضمی پیٹ درد ھو تو ( اجوائن دیسی + پودینہ+ تیز پات)  قہوہ لیں (5) گوشت کھا کر اگر لوز موشن متلی لگے تو ( لونگ + دار چینی + لیمن چند قطرے)  کا قہوہ لیں (6) گوشت کھا کر اگر پیچش ھو تو ( ہلدی + ملٹھی + سونف)  یا ( سونف + زیرہسفید + ہلدی)  پوڈر کرکے لیں   (7) گوشت کھا کر اگر پائلز خونی شروع ھو جائے تو ( زیرہ سفید + سونف + گلاب کی پتی + ) کا قہوہ 2 چٹکی ہلدی پھانک کر قہوہ پی لیں  (8) گوشت کھا کر اگر ( ادرک + پودینہ+ اجوائن دیس...

RWM06072022 ایکسیلینی

تصویر
  راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار 

V06072022 ھپٹائٹس گولیاں فراڈ

 

V05072022 پیاز شوگر

 

ڈنگ شہد 🍯 کی مکھی RWM04072022

 🍯 🍯 کی مکھیوں کا ڈنک شہد کی مکھی (APIS)کے ڈنک میں موجود زہر میں شفا بخشی کی صلاحیت ہے۔ اس کے ڈنک سے جوڑوں کا درد، ہڈیوں اور اعصاب کی بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں۔شہد کی مکھی کے ڈنک سے اس طریقِ علاج کو ”ایپی تھراپی“ (Apitherapy)کہتے ہیں۔ امریکا میں5لاکھ افراد اعصابی نظام کے اکڑجانے کی بیماری میں مبتلا ہیں یہ بیماری انسان کو معذور بھی کر سکتی ہے امریکی تحقیق کاروں کے مطابق ایک ہزار افراد کو شہد کی مکھی کے ڈنک سے علاج کروانے پر فائدہ ہوا۔ مغربی لندن میں رہنے والے ٹونی چیسٹر کو شہد کی مکھیاں پالنے کا بہت شوق ہے ۔وہ کولھوں اور ٹانگوں کے جوڑوں کے درد اور سوزش میں مبتلا تھا جس کی وجہ سے اُسے چلنے پھرنے میں بہت پریشانی ہوتی تھی۔ ایک دن شہد کی مکھی نے اس کے پاؤں اور ٹخنے پر کاٹ لیا۔ دونوں اعضاء میں شدید درد ہوا اور سوجن آگئی۔ آدھے پونے گھنٹے بعد ٹونی کو محسوس ہوا کہ اس کے پاؤں اور ٹخنے کی سوزش اور درد میں کافی کمی واقع ہوئی ہے۔ اس کو تجّسس ہوا اور اس نے اپنے کولھوں اور کمر کے نچلے حصے پر شہد کی مکھیوں سے ڈنک لگوایا۔ یہ ایک اذیت ناک تجربہ تھا۔ تین چار دن تک شدید درد اور ورم رہا، لیکن ش...

صحت کارڈ RWM03072022

 

RWM03072022 طبی ٹوٹکے

 *مفید ٹوٹکے* 👍🏻💪💪 ©گلا خراب ہو اور آواز نہ نکل رہی ہوتو کچا امرود جلاکر کھالیں ©پیٹ میں درد ہے پودینے کے پتے چبالیں ©قے نہ رکے ایک چٹکی زیرہ پھانک لیں ©سر میں خشکی ہے سرسوں کے تیل میں دہی یا انڈہ مکس کریں اور لگالیں۔۔۔ ©سر میں جوئیں ہیں چنبیلی کا تیل لگائیں ©پاوں میں درد ہے زیتون کا تیل لگائیں ©ناف اترگئ ہے نیم گرم ناریل کا تیل ڈالیں ©چوٹ لگی ہے خون روکنے کے لئے روئی کو ناریل کے تیل میں ڈبو کر لگائیں ©کمزوری محسوس ہورہی ہے دو کجھور دودھ میں پکاکر  ©کھائیں اور دودھ پی بھی لیں۔۔۔۔ ©عورتوں کو مخصوص ایام میں بے قاعدگی ہے تو دو کجھور کھالیں ©گرمی بہت زیادہ لگتی ہے کھیرا کھائیں ©سردی بہت لگتی ہے دیسی انڈے کھائیں اور چوزے کی یخنی بناکر پیں ©پیشاپ کرنے میں جلن ہوتی ہے کچی لیسی نمک ڈال کر پیں یا خربوزہ و تربوز کھائیں ©کھانے کے بعد بھاری پن محسوس ہوتا ہے لیمن کے قطرے پی لیں ©موٹاپا کم کرنا ہوتو نہار منہ نیم گرم پانی پیں رنگ گورا کرنا ہے تو ابٹن میں عرق گلاب  مکس کرکے چہرے  ©پہ لگائیں 20 منٹ بعد چہرہ دھو لیں۔۔۔ ©کان میں درد ہے سرسوں کے تیل میں لونگ جلائیں اور اسمیں روئی او...

تسبیح قربانی

تصویر
 

طبی ھدایت

 👈1- معدہ ( Stomach ) :  اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔ 👈2 -  گردے ( Kidneys ) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے ۔ 👈3 - پتہ ( Gall bladder ) اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11 بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں  👈4 - چھوٹی آنت ( Small intestines ) اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں،  👈5 - بڑی میں آنت  ( Large intestine ) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں 👈6 - پھیپھڑے ( Lungs )  اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔  👈7 - جگر ( Liver ) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں  👈8 - دل ( Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں  👈9 - لبلبہ ( Pancreas ) لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو،  👈10 - ...

فصد

 https://fb.watch/e0kkH0ypMX/

ناشتہ V02072022

تصویر
 

طبی ریٹنگز

 ہمارے جسم کی نارمل طبی ریٹنگز اور احتیاطی تدابیر   1. بلڈ پریشر: 120/80  2. نبض: 70 - 100  3. درجہ حرارت: 36.8 - 37  4. تنفس: 12-16  5. ہیموگلوبن: مرد (13.50-18)   خواتین ( 11.50 - 16 )  6. کولیسٹرول: 130 - 200  7. پوٹاشیم: 3.50 - 5  8. سوڈیم: 135 - 145  9. ٹرائگلیسرائیڈز: 220  10. جسم میں خون کی مقدار:  پی سی وی 30-40%  11. شوگر: بچوں کے لیے (70-130)   بالغ: 70 - 115  12. آئرن: 8-15 ملی گرام  13. سفید خون کے خلیات: 4000 - 11000  14. پلیٹلیٹس: 150,000 - 400,000  15. خون کے سرخ خلیے: 4.50 - 6 ملین۔  16. کیلشیم: 8.6 - 10.3 ملی گرام/ڈی ایل  17. وٹامن ڈی 3: 20 - 50 این جی/ملی لیٹر (نینوگرام فی ملی لیٹر)  18. وٹامن B12: 200 - 900 pg/ml    *جو لوگ اوور پہنچ چکے ہیں ان کے لیے تجاویز:*     *40 سال*     *50*     *60*   *پہلا مشورہ:*   ہمیشہ پانی پئیں چاہے آپ کو پیاس نہ لگے یا ضرورت کیوں نہ ہو... صحت کے سب سے بڑے مسائل اور ان میں سے ...

RWM02072022 پھلوں سے علاج

تصویر
 

V02072022 پھلوں سے علاج

 

یوسف صدیق BhiSaddique

تصویر
 

محمد ساجد صادق SdqBhi

تصویر