اشاعتیں
ستمبر, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
RWM25092023 آشوبِ چشم کی وبا
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم راج ویلفیئر مطب(دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصوری ۔ آشوبِ چشم کی وبا ۔ آنکھوں کی حفاظت کے لیے ۔ عرق گلاب 🌹 کے قطرے ڈالیں ۔ ہر چار گھنٹے کے بعد ۔ کالے یا سبز رنگ کی شیشوں والی عینک استعمال کریں ۔ برف کی ٹکور کریں ۔ فیملی اور دوستوں سے میل جول سے پرہیز کریں ۔ ۔ سرمہ استعمال نہیں کرنا ہے ۔ آنکھوں کو ہاتھوں سے نہیں ملنا ہے ۔ آنکھوں پر ٹھنڈے پانی کے چھینٹیں ماریں
RWM20092023 AJMIL اجمل
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
ان شاء اللہ عنقریب بزم اجمل پاکستان کے زیر اہتمام کشتہ سازی ورکشاپ انعقاد پزیر ہوگی جس میں کشتہ فولاد برنگ سفیداور کشتہ شنگرف برنگ سفید کیا جائے گا کشتہ شنگرف کو تیارکرنے کے 5 سوطریقے اورافادیت بتائی جائے گی ۔30لوگوں کی کلاس ہوگی شعبدہ بازی ۔لالچ کے بغیر اطباءکرام کی خدمت کےلئے بلکل فری انٹری۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے ربطہ حکیم چوہدری شوکت علی چوہان( گجر) جنرل سیکرٹری بزم اجمل پاکستان پنجاب 03006294720
RWM20092023 GTC غوثیہ طبیہ کالج د پیال پور اوکاڑہ
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
RWM20092023 طبی اصطلاحات
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
مشہور طبی اصطلاحات 1 فلفلین فلفل سیاہ (کالی مرچ) فلفل دراز (مگھاں) 2 ترپھلہ ہلیلہ بلیلہ آملہ 3 ترکٹا فلفل سیاہ فلفل دراز زنجبیل 4 چہار تخم تخم ریحان تخم بارتنگ تخم کنوچہ تخم اسپغول 5 چہار مغز مغز تخم خیارین مغز تخم کدو مغز تخم تربوز مغز تخم خربوزہ 6 چتر بیج میتھی ھالوں کلونجی اجوائن 7 چتر جات تج قلمی تیز پات الائچی ناگیسر 8 پانچ کھار کھار تل سجی کھار جوا کھار مولی کھار ڈھاک کی کھار 9 پچکول چب چیتہ پیپلا مولی پیپل 10 پنج انگ پتے پھول جڑ چھال پھل/مغز 11 پنج لون نمک لاہوری نمک طعام نمک سانبھر نمک سونچر نمک بریاری 12 پنج مول خرد (اصولِ خمسہ صغیرہ) شال پرنی برسٹ پرنی کٹائی خرد کٹائی کلاں خار خسک 13 پنج مول کلاں... (اصولِ خمسہ کبیرہ) سونا پاٹھا پاڑل کنبھاری ایرنی بیل 14 آشو غیر مقطر شراب 15 بودادہ کسی دوا کو اس وقت تک بریاں یا گرم کرنا کہ اس میں محض بو پیدا ہو جائے 16 بوتہ (کوزہ گلی) مٹی کا مخصوص برتن جو مونجھ روئی اور چکنی مٹی کی مدد دے بنایا جاتا ہے 17 بویہ چکنی مٹی سے تیار چوڑے منہ کے برتن کو کہتے ہیں 18 بہمنین بہمن سُرخ و بہمن سفید پاچک دستی ہاتھ سے بنے اُپلے جس کی آنچ ہ...
CMC Carboxymethyl cellulose
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
Carboxymethyl cellulose (CMC) یا cellulose gum[1] ایک سیلولوز مشتق ہے جس میں carboxymethyl گروپس (-CH2-COOH) گلوکوپائرینوز مونومر کے کچھ ہائیڈروکسیل گروپس سے منسلک ہوتے ہیں جو سیلولوز ریڑھ کی ہڈی کو بناتے ہیں۔ یہ اکثر اس کے سوڈیم نمک، سوڈیم کاربوکسی میتھائل سیلولوز کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ اس کی مارکیٹنگ Tylose کے نام سے ہوتی تھی، جو SE Tylose کا رجسٹرڈ ٹریڈ مارک ہے۔
RWM18092023 CARDI CARE MARHABA مرحبا کار ڈی کیئر
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
RWM07092023 HOME 🏡 ADDRESS گھر کا پتہ
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
Hakeem Abdul Ghaffar Kasuri Punjab Colony Kasur City, Punjab Pk Hakim House 🏠 St#3 Khara Road *Near Technical College *Near Punjab Model Girl High School راج ویلفیئر مطب(دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصوری پنجاب کالونی قصور شہر پنجاب پاکستان حکیم ھاؤس گلی نمبر 3 کھارا روڈ نزد پنجاب ماڈل گرلز ہائی سکول نزد ٹیکنیکل کالج