RWM25092023 آشوبِ چشم کی وبا
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
راج ویلفیئر مطب(دوا خانہ)🌙
حکیم عبد الغفار قصوری
۔ آشوبِ چشم کی وبا
۔ آنکھوں کی حفاظت کے لیے
۔ عرق گلاب 🌹 کے قطرے ڈالیں
۔ ہر چار گھنٹے کے بعد
۔ کالے یا سبز رنگ کی شیشوں والی عینک استعمال کریں
۔ برف کی ٹکور کریں
۔ فیملی اور دوستوں سے میل جول سے پرہیز کریں ۔
۔ سرمہ استعمال نہیں کرنا ہے
۔ آنکھوں کو ہاتھوں سے نہیں ملنا ہے
۔ آنکھوں پر ٹھنڈے پانی کے چھینٹیں ماریں
تبصرے