RWM26092023 آشوبِ چشم
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
راج ویلفیئر مطب(دوا خانہ)🌙
حکیم عبد الغفار قصوری
۔۔۔۔۔
آشوبِ چشم
۔ آشوبِ چشم سے آنکھیں زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے
۔ ھلدی چھوٹا چمچ 🥄 صبح و شام نہار منہ ایک کپ گرم دودھ میں ڈال کر پیئیں ۔۔
میٹھا شہد 🍯 یا گڑ شکر ملا کر پیئیں۔
تبصرے