Q37272 میت قبر میں اتار تے وقت کی دعا
میت قبر میں اتارتے وقت کی دعا بِسْمِ اللّٰہِ وَعَلٰی سُنَّۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ’’اللہ کے نام کے ساتھ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق (تمہیں دفن کرتے ہیں)۔‘‘ سنن أبی داود، الجنائز، باب فی الدعاء للمیت، حدیث:3213، ومسند أحمد 27/2۔ کے الفاظ یہ ہیں: بسم اللہ وعلی ملۃ رسول اللہ ’’یعنی اللہ کے نام کے ساتھ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ملت پر‘‘ اس کی سند بھی صحیح ہے: راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور