غذا ایک ساتھ
وہ غذائیں جو ملا کر نہیں کھانی چاہئیں
1__انگور اور مکھن،
2__مچھلی اور دودھ
3__مچھلی مکھن اور انڈہ
4__دہی کے ساتھ گرم روٹی
5__دودھ کے ساتھ تیل سرسوں یا اس سے بنی چیزوں
6__مچلی اور شہد
7__کھیرو کچھڑی
8__تیل و گھی
9__دہی اور کسی کے ساتھ کیلا
10__گھی اور شہد ہموزن
11__پانی و شہد ہموزن
12__ شہد و خربوزہ
13__خربوزہ و دہی
14__انڈہ و دہی
15__مولی و دہی
16__ دہی و اچار
17__مولی دہی یا خربوزے کے ساتھ
18__گوشت شہد و سرکہ ایک ساتھ ملانا
19__ککڑی کھیرا و تربوز کا ایک ساتھ ملانا
20__چائے کے ساتھ کوئی ٹھنڈا شربت یا ٹھنڈا پانی پینا
21__پیاز و لہسن کے بعد پانی پینا
22__زیادہ نمکین چٹپٹی غذاؤں کے ساتھ پھل ملا کر کھانا
23___سرد پھلوں کے
ساتھ مچھلی
24__مچھلی اور انڈے کا ایک ساتھ کھانا جزام برص اور عرق النساء پیدا کر سکتا ہے
25__بیگن اور بڑیوں کا ایک ساتھ کھانا نقصان کا باعث ہے
26__سرکہ اور چاول ملا کر نہ کھائیں اور قولنج پیدا ہو سکتا ہے
27__ابلے ہوئے انڈے زیادہ مقدار میں زیادہ دنوں تک کھانا کھانا نقصان دے ہیں
28__دودھ و ترشی کبھی نہ ملائیں کیونکہ ترشی سے دودھ پٹ جاتا ہے اور یہ میں فساد پیدا کرے گا
29___گرم کھانے کے بعد فوراً بعد ٹھنڈا پانی یا مشروب نہ لیں
اور ناہی تبخیرے معدہ یا کوئی معدہ کامریض ہو سکتا ہے
راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
تبصرے