Q36923 تعزیت کی دعا ئیں
تعزیت کی دعائیں
اس دعا کے بعد لواحقین کو صبر کرنے اور ثواب کی امید رکھنے کی تلقین کرنی چاہیے۔
اِنَّ لِلّٰہِ مَآ اَخَذَ وَلَہٗ مَآ اَعْطٰی، وَکُلُّ شَیْءٍ عِنْدَہٗ بِاَجَلٍ مُّسَمًّی
’’یقیناً اللہ ہی کا ہے جو اس نے لے لیا اور اسی کا ہے جو اس نے دیا۔ اور اس کے پاس ہر چیز وقتِ مقررہ کے ساتھ ہے۔‘‘
صحیح البخاری، التوحید، باب قول اللہ تبارک وتعالٰی: {قل ادعوا اللہ او ادعوا الرحمٰن} حدیث:7377، وصحیح مسلم، الجنائز، باب البکاء علی المیت، حدیث:923
راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
تبصرے