Q36190 تعزیت کی دعا ئیں

 تعزیت کی دعائیں


یہ دعا بھی بہتر ہے:


اَعْظَمَ اللّٰہُ اَجْرَکَ وَاَحْسَنَ عَزَآءَ کَ وَغَفَرَ لِمَیِّتِکَ


’’اللہ تعالیٰ تیرا اجر بڑھائے اور تمہیں اچھے طریقے سے تسلی دے اور تمہارے فوت شدہ کو معاف کرے۔‘‘


الأذکار للنووی، ص:190


راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙

حکیم عبد الغفار قصور

تبصرے