اشاعتیں
نومبر, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
RWM30112022 گڑ
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
💕گڑ کے فائدے💞 گُڑ کا مزاج گرم اور دوسرے درجے میں پرانا گُڑ خشک ہے جب کہ نیا گُڑ کف، دمہ، کھانسی، پیٹ کے کیڑے وغیرہ جیسے مختلف امراض کے لیے مفید ترین قرار دیا گیا ہے ۔ گڑ نظام ہضم کی اصلاح کرتا ہے۔ قبض دور کرتا اور گیس کی تکلیف سے نجات دلاتا ہے۔گُڑ میں کیروٹین ، نکوٹین ، تیزاب، وٹامن اے، وٹامن بی ون، وٹامن بی ٹو ، وٹامن سی کے ساتھ ساتھ آئرن اور فاسفورس بھی پایا جاتا ہے۔ شیرخوار بچوں کی مائیں جن کا دودھ بچوں کے لیے کافی نہ ہوتا ہووہ صرف اتنا کریں کہ دودھ کے ساتھ سفید زیرے کا سفوف اور گُڑ صبح و شام استعمال کریں۔ اس سے دودھ کی مقدار بڑھ جائے گی۔ حافظہ تیز کرنے اور یادداشت بڑھانے میں گُڑ کے حلوہ کا استعمال بہترین ثابت ہوا ہے۔ لہذا وہ طلبا جنھیں سبق یاد نہ ہوتا ہو انھیں صبح و شام گُڑکا حلوہ استعمال کرنا چاہیےگڑ میں موجود فولاد، انیمیا کو بھی ٹھیک کرتا ہے اور خون میں ہیموگلوبن کی مقدار بڑھاتا ہے۔ جسم کی قوت مدافعت مضبوط کرتا ہے۔ آرتھرائٹس یا گھٹنے کے درد اور سوزش میں مبتلا افراد 5گرام گڑ اور 5گرام ادرک کا پاؤڈر استعمال کریں۔ اس سے نہ صرف گھٹنے کے درد سے نجات ملے گی بلکہ سوجن بھی کم
RWM30112022 گاجر
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
*گاجر* *آج کل گاجر کا موسم ہے۔* *🍎 گاجر کو غریب کا سیب کہا جاتا ہے۔* *🥕 گاجر کی افادیت سیب کے برابر ہے۔* 🥙 *گاجر میں کیلشیم، پوٹاشیم، وٹامن اے، وٹامن بی، وٹامن E ، فائبر اور پروٹین کے علاوہ بہت سے قدرتی اجزاء پائے جاتے ہے۔* *🥕 گاجر قدرتی اینٹی آکیڈینٹس کی حامل ہے جو کینسر کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتی ہے،کینسر کے جراثیم ختم کرتی ہے۔* *🥕 گاجر کے اندر جراثیم مارنے کی صلاحیت بھی پائی جاتی ہے،اسلئے پرانے زمانے میں لوگ پیٹ کے کیڑے مارنے کیلئے گاجر کو استعمال کرتے تھے۔* *🥕 گاجر بینائی کیلئے مفید ہے۔* *🧠 دماغی کام کرنے والوں کیلئے تحفہ ہے۔* *🧃گاجر کے جوس کا باقاعدہ استعمال دانت، بال، ناخن اور ہڈیوں کے لیے انتہائی مفید ہے۔* *🍹روزانہ گاجر کا جوس پینے سے نہ صرف آپکا جگر صحت مند رہ گا بلکہ اس کے اندر کینسر کی رسولیوں کو ختم کرنے کی صلاحیت بھی موجود ہے۔* *🥕 گاجر کا جوس گردوں اور لبلبے کو طاقت دیتا ہے۔* *قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے۔* *🥕گاجر کھانے سے قبض نہیں ہوتی۔* *🧃 بچوں کو ڈبے کے جوس کی نسبت گاجر کا فریش جوس نکال کر دے۔* *🌡️ گاجر خون میں کولیسٹرول اور شگر کے لیول کو کنٹرول کرتی
شوگر
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
*شوگر(diabetes)پرمکمل تحریر* *شوگرکنٹرول کی جاٸےیامستقل علاج؟* شوگر کے مریض کے ذہن میں یہ بات ڈال دی جاتی ہے کہ شوگر کو صرف کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔اس کا کوئی مستقل علاج نہیں(اورحقیقت بھی یہی ہےکہ طبِ فرنگی میں یہ ناقابلِ علاج مرض ہے) لہذااسےکنٹرول کرنےکےلیے پوری عمر ادویات کھانا ہوں گی۔ان ادویات کی مقدار وقت گزرنےکےساتھ ساتھ بجائے کم ہونے کے بڑھتی ہی چلی جاتی ہےاور نوبت انسولین تک جا پہنچتی ہے۔اور انسولین بھی قبر تک ساتھ رہتی ہے۔بچارا میریض شوگرکنٹرول کرنے کی ادویات کھاکھاکر اپنے گردے فیل کر بیٹھتا ہے۔یہ حقیقت ہےاور ہمارامشاہدہ بھی کہ اتنےشوگر گردے فیل نہیں کرتی جتنی شوگر کنٹرول کرنے والی ادویات فیل کرتی ہیں۔خاص طورپر پروٹینی مزاج والےافراد کےگردےانسولین جلدفیل کردیتی ہےکیوں کہ انسولین بذات خود ایک پروٹین ہے۔لہذا شوگر کے مریض شوگر کو کنٹرول کرنے کی بجائے اسکے علاج کی طرف توجہ دیں۔ الحَمْدُ ِلله شوگرسوفیصدقابلِ علاج ہے۔اورہم کامیابی کےساتھ علاج کربھی رہےہیں۔جسےاس کےقابلِ علاج ہونےمیں شک ہو وہ تجربہ کرکےدیکھ لےتجربہ شرط ہے۔ *ذیابیطس یاشوگر پر ایک تفصیلی تحریر* (حصہ اول) *١۔ذیابیطس
RWM25112022 ھربل چائے
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
**** ھربل چائے********. ﮨﺎﺭﻣﻮﻧﺰ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺗﺮﺗﯿﺒﯽ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﻧا! ان خواتین کے لئے خصوصی طور پر جو ہارمونز کے ان بیلنس ھونے میں پریشان ھیں ﺍﯾﺴﯽ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ جو ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﯾﺎ ﻏﯿﺮ ﺷﺪﮦ ﺍُﻥ ﮐﮯ ﮨﺎﻣﻮﻧﺰ ﺍَﻥ ﺑﯿﻠﻨﺲ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺍُﻥ ﮐﮯ Cycles ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ ﯾﮧ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﺮ ﺑﻞ ﭼﺎﺋﮯ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺍﯾﮏ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻧﺸﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﺎﺭﻣﻮﻧﺰ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺑﺤﮑﻢ ﺍﻟٰﮩﯽ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ۔ ﺍﺱ ﻧﺴﺨﮧ ﮐﺎ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﺍﺟﺰﺍﺀ ﺩﺭﮐﺎﺭ ﮨﯿﮟ ۔ ﻣﯿﺘﮭﯽ ﺩﺍﻧﮧ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ﺁﺩﮪ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﭼﻤﭻ ﮐﻠﻮﻧﺠﯽ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ﺁﺩﮪ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﭼﻤﭻ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﮔﮍ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ﺣﺴﺐ ﻣﻨﺸﺎﺀ ﭼﮭﻮﮨﺎﺭﺍ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ﺍﯾﮏ ﻋﺪﺩ ﺍﺩﺭﮎ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ﭼﮭﻮﭨﺎ ﭨﮑﮍﺍ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺟﺰﺍﺀ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﭘﺘﯿﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﯾﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﮨﻠﮑﯽ ﺁﻧﭻ ﭘﺮ ﭘﮑﺎﺋﯿﮟ ﭼﺎﺋﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﮯ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻭﻗﺖ ﺟﺐ ﺩﻝ ﭼﺎھﮯ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﭘﯽ ﻟﯿﮟ ۔ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺍﯾﮏ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ۔
RWM25112022 ناریل کا تیل
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
بال، ناخن اور سر کی خشکی ان سب کا حل ہے ایک تیل ناریل کا تیل دنیا بھر میں سب سے بڑے پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے ، ناریل کی چھوٹی سی بوتل میں بے پناہ فائدے چھپے ہوتے ہیں ، اس سے بہت کم لوگ واقف ہیں یہ تیل اپنی افادیت کے پیش نظر سالہا سال سے لے کر اب تک استعمال کیا جاتا ہے ۔ ناریل کے تیل کے فوائد : بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرتا ہے ۔ دوشاخہ (دو مونہے ) بالوں کا علاج داغ، دھبوں اور جھائیوں سے نجات ، بالوں کو چمکدار اور خوبصورت نشوونما چمکدار اور مضبوظ ناخن ، جلدی امراض سے نجات (کیل مہاسے دانے) بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرنا ، مثلاً جلد پر پڑنے والی جھریوں اور نشانات کو کم کرنے یا ہلکا کرنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے ۔ نیز داغ ، دھبوں اور جلد کے پھٹنے کا واحد علاج یہ ہے کہ ناریل کا تیل اور لیموں کا رس ہم وزن باہم ملا کر بوتل میں رکھیں اور روزانہ کو سونے سے پہلے بطور اسکن ٹانک استعمال کریں ۔ آپ کے بال دوشاخہ ہوجائیں تو بالوں میں اچھی طرح تیل کی مالش کرکے دو سے تین گھنٹے تک بالوں میں لگا رہنے دیں اور پھر سر اچھے سے دھولیں ، رات بھر کے لئے تیل لگانے سے گریز کریں تین یا چار گھنٹے سے زیادہ تیل
RWM25112022 کینو مالٹا
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
مالٹے کے 100 نہیں 101 فیصد فوائد وٹامن سی کا اہم ذریعے مالٹے کی دنیا بھر میں سیکڑوں مختلف اقسام کاشت کی جاتی ہیں جن میں کینو اور موسمی سب سے زیادہ مشہور ہیں۔ ان کو ثابت اور ان کا جوس نکال کر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مالٹے میں وٹامن سی ہونے کے ساتھ ساتھ بڑی مقدار میں فائبر اور فولک ایسڈ بھی پایا جاتا ہے۔ یہ ’سٹرس فروٹ ‘ فیملی میں سے ایک پھل ہے جو موسم سرما میں آسانی سے دستیاب ہوتا ہے، ہر کسی کا من پسند، ذائقے میں کچھ کھٹا کچھ میٹھا ہونے کے ساتھ ساتھ اس کے بے شمار فوائد ہیں۔یہ پھل وٹامنز اور منرلز حاصل کرنے کے لیے بہترین ذریعہ ہے۔ کینو میں پائے جانے والے منرلز اور وٹامنز کینو میں وٹامن کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے، ایک بڑے سائز کے کینو میں روزانہ کی بنیاد پر وٹامن سی کی مطلوب مقدار موجود ہوتی ہے۔وٹامن کی ایک قسم ’ تھیامن ‘ جسے وٹامن بی 1 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے کینو میں اس کی مناسب مقدار ہوتی ہے ۔وٹامن B9 یعنی فولک ایسڈ بھی کینو میں پایا جاتا ہے جو صحت کے لیے بہترین ہے۔پوٹاشیم پائے جانے کے سبب ہائی بلڈ پیشر کے مریض کینو کا استعمال اگر روزانہ کریں تو بلڈ پریشر کو متوازن رہنے میںمدد ملت
RWM25112022 پودینہ
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
پودینہ سبز کے فوائد پودینے کا استعمال آپ کو کن بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے؟ بلڈ پریشر بڑھنے یا گھٹنے دونوں مسائل میں پودینہ کھانا آپ کی طبیعت پودینے کا استعمال آپ کو کن بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے؟ پودینہ نہ صرف ہمارے کھانوں کا ذائقہ بڑھاتا ہے بلکہ ایک اچھا ماؤتھ فریشنر بھی ہے اس کو کھانے سے سانسیں بھی مہک جاتی ہیں اور منہ کی بو بھی دور ہوجاتی ہے۔ پودینے کے پتے فائدہ مند کیوں؟ پودینے میں پوٹاشیم، میگنیشئم، کیلشئم، فاسفورس، فولیٹ، آئرن، وٹامن اے اور سی پایا جاتا ہے جو صحت کے مسائل، جسمانی تازگی اور خوبصورتی کو بھی بڑھانے کے لئے مفید ہے۔ • سر درد اور متلی: پودینے کے چند پتوں کو سونگھ لینے سے سر درد اور متلی بھی ختم ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ آپ اس کی پتیوں کے تیل کی مالش بھی بالوں میں کر سکتے ہیں۔ • عمل تنفس: پودینہ ہمارے عمل تنفس اور سانس کے مسائل میں بھی فائدہ مند ہے۔ روزمرہ کے کھانوں میں اس کا استعمال رکھیں ساتھ ہی آدھا گلاس نیم ٹھنڈا پودینے کا پانی پینا بھی اس مسئلے کے حل میں مفید ہے۔ • نظام ہاضمہ بد ہضمی: ان پتوں کا استعمال کھانا جلدی ہضم کرنے اور بدہضمی کے مسائل سے بچاتا ہے او
Fw: RWM17112022 ہرن کھری
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
----- Forwarded Message ----- From: ghaffar1466@yahoo.com <ghaffar1466@yahoo.com> To: rajwelfairmatab@gmail.com <rajwelfairmatab@gmail.com>; Abdul Ghaffar <punjab021511@gmail.com>; sadiahadia50@gmail.com <sadiahadia50@gmail.com> Sent: Thursday, November 17, 2022 at 05:26:38 AM PST Subject: RWM17112022 ہرن کھری ہرن کھری پنجابی میں لیلی بوٹی ،سندھی میں لیلابوٹی ایک چھوٹی بیل دار بوٹی ہے۔جو عموماًربیع میں پیدا ہوتی ہے اور گہیوں کے کھیتوں میں بکثرت ہوتی ہے۔اور انہی آس پاس کی چیزوں پر لپٹ جاتی ہے۔شاخیں دھاگے کی مانند باریک ہوتی ہیں اس کے توڑنے پر سفید دودھ کا قطر نکلتاہے۔اس کے پتے مثلث نوک دار مشابہ سم آہو کے مانند اور پھول کٹوری نما سفید مائل بہ گلابی ہوتے ہیں ۔اس کے ہر ایک جز کا مزہ تلخ ہوتاہے مقام پیدائش یہ ہندوستان اور پاکستان کے اکژ علاقوں میں ہوتی ہے افعال مصفیٰ خون ،محلل و منضج اورام مزاج گرم و خشک استعمال ہرن کھری کو تصفیہ خون کی غرض سے چند دانے مرچ سیاہ
RWM17112022 ہرن کھری
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
ہرن کھری پنجابی میں لیلی بوٹی ،سندھی میں لیلابوٹی ایک چھوٹی بیل دار بوٹی ہے۔جو عموماًربیع میں پیدا ہوتی ہے اور گہیوں کے کھیتوں میں بکثرت ہوتی ہے۔اور انہی آس پاس کی چیزوں پر لپٹ جاتی ہے۔شاخیں دھاگے کی مانند باریک ہوتی ہیں اس کے توڑنے پر سفید دودھ کا قطر نکلتاہے۔اس کے پتے مثلث نوک دار مشابہ سم آہو کے مانند اور پھول کٹوری نما سفید مائل بہ گلابی ہوتے ہیں ۔اس کے ہر ایک جز کا مزہ تلخ ہوتاہے مقام پیدائش یہ ہندوستان اور پاکستان کے اکژ علاقوں میں ہوتی ہے افعال مصفیٰ خون ،محلل و منضج اورام مزاج گرم و خشک استعمال ہرن کھری کو تصفیہ خون کی غرض سے چند دانے مرچ سیاہ کے ساتھ گھوٹ کر یا اس کا خیساندہ یا آب زلال لے کر خارش جذام آتشک اور فساد خون میں پلاتے ہیں بعض اطباء اسے سوزاک میں بھی استعمال کرتے ہیں بیرونی طور پر اس کا ضماد محلل اورام ہے یا اس کے متواتر ضماد کرنے سے پختہ ہوکر منفجر پھٹ جاتاہوجاتاہے مقدارخوراک ایک تولہ چند نسخے 1 نسخہ نمبر ہرن کُھری بُوٹی 6 گرام لے کر سات عدد مرچ سیاہ ایک کپ پانی میں رگڑ کر چھان کر کھانڈ یا نمک مِلا کر چند روز استعم
V-RWM12112022 HADEES MISHKAT UL MASABEEH #2102
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
V-RWM11112022 HADEES MUSHKAT UL MASABEEH #1491
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
RWM10112022 HADEES MUSHKAT UL MASABEEH #1108
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
کریلا
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
*کریلا* برائے مہربانی اس پیغام کو اپنے تمام عزیز و اقارب تک پہنچائیں۔ بیجنگ آرمی جنرل ہسپتال کے پروفیسر چن ہوئی رین نے تلقین کی کہ جس کو یہ معلومات ملیں وہ 10 دوسرے لوگوں میں اسے تقسیم کر دے، اس طرح کم از کم ایک زندگی بچ جائے گی. . شکریہ! *(کریلا)* گرم پانی میں آپ کی مدد کر سکتا ہے۔ چاہے آپ کتنے ہی مصروف ہوں، اسے ضرور پڑھیں پھر دوستوں اور دوسروں تک پھیلائیں۔ گرم کریلا *(کریلا)* کینسر کے خلیات کو مار سکتا ہے! کریلے کے 2 سے 3 باریک ٹکڑے کاٹ کر گلاس میں ڈال کر اوپر گرم پانی ڈالیں، پانی الکلائن ہو جائے گا۔ ہر روز پیئیں. ہر کسی کے لئے یہ مفید ہے. کریلے پر گرم پانی ڈالنے سے کینسر کے خلاف ایک مادہ خارج ہوتا ہے۔ یہ نباتاتی ادویات کی دنیا میں ایک نئی پیش رفت ہے، جو کینسر کے علاج میں مفید ہے۔ کریلے کا گرم پانی جھلیوں cysts اور رسولیوں tumors کو متاثر کرتا ہے۔ یہ ثابت ہوچکا ہے کہ یہ مختلف قسم کے کینسر میں مدد کرسکتا ہے۔ کریلے کو کینسر کے علاج میں استعمال کرنے سے یہ صرف رسولیوں کے مہلک خلیات کو ہی ہلاک کرے گا اور صحت مند خلیوں کو متاثر نہیں کرے گا۔ اس کے علاوہ کریلے میں موجود امینو ایسڈز اور پو
V-RWM08112022 Hadees Mushkat ul Masabeeh #4341
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
کدو
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
///☘️✍️🌹🇵🇰/// محترم جناب قابل احترام دوستوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ *کدو کے فوائد* تل ابیب یونیورسٹی میں کدّو کے خواص پر ایک ریسرچ پیش کی گئی۔ ڈاکٹر موشےڈیوڈ جو پولینڈ سے ہجرت کرکے اسرائیل میں آئے تھے، وہ پچھلے بائیس برس سے کدّو کے خواص پر تحقیق کررہے تھے۔ 2014 کے موسم گرما میں یہ تحقیق مکمل کرکے یونیورسٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ میں پیش کی گئی۔ اس ریسرچ پیپر میں یہ انکشاف کیا گیا کہ کدّو ایک ایسی مکمل غذا ہے جس کی مثال کسی اور غذا میں نہیں ملتی۔ اگر ایک انسان روزانہ دو وقت کدّو کھائے تو اس کی غذائی ضروریات بالکل پوری ہوجاتی ہیں۔ کدّو میں ایسے اجزاء شامل ہیں جو انسان کو ہر قسم کی بیماری سے بچا لیتے ہیں۔ کینسر اور ایڈز کے مریضوں کو تجرباتی طور پر ایک مہینہ کدّو کھلائے گئے تو وہ بالکل بھلے چنگے ہوگئے۔ کدّو کے جوہر سے ہر قسم کی بیماری کے علاج کی ویکسین تیار کرنے کا تجربہ بھی کیا گیا اور نتائج حیران کن تھے۔ کسی بھی بیماری کے آخری سٹیج کے مریض کو بھی کدّو ویکسین لگائی گئی تو وہ ایک دن کے
V-RWM07112022 Hadees Mushkat ul Masabeeh #6111
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
V-RWM06112022 HADEES MUSHKAT UL MASABEEH #3406
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
V_RWM_05112022 HADEES Mushkat ul Masabeeh #1936
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
Item shared with you: "vcards_20221103_225702.vcf"
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
Hakeem Abdul Ghaffar Kasur Official shared an item Hakeem Abdul Ghaffar Kasur Official ( ghaffar.1466@gmail.com ) has shared the following item: vcards_20221103_225702.vcf This email grants access to this item without logging in. Only forward it to people you trust. Open Google LLC, 1600 Amphitheatre Parkway, Mountain View, CA 94043, USA You have received this email because ghaffar.1466@gmail.com shared a file or folder located in Google Drive with you.
V_RWM01112022 HADEES Mushkat ul Masabeeh # 4207
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس