کدو

 ///☘️✍️🌹🇵🇰///

محترم جناب

قابل احترام دوستوں

۔۔۔۔۔۔۔۔

*کدو کے فوائد*

                                                                                                            تل ابیب یونیورسٹی  میں کدّو کے خواص پر ایک ریسرچ پیش کی گئی۔ ڈاکٹر موشےڈیوڈ جو پولینڈ سے ہجرت کرکے اسرائیل میں آئے تھے، وہ پچھلے بائیس برس سے کدّو کے خواص پر تحقیق کررہے تھے۔ 2014  کے موسم گرما میں یہ تحقیق مکمل کرکے یونیورسٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ میں پیش کی گئی۔ اس ریسرچ پیپر میں یہ انکشاف کیا گیا کہ کدّو ایک ایسی مکمل غذا ہے جس کی مثال کسی اور غذا میں نہیں ملتی۔ اگر ایک انسان روزانہ دو وقت کدّو کھائے تو اس کی غذائی ضروریات بالکل پوری ہوجاتی ہیں۔ کدّو میں ایسے اجزاء شامل ہیں جو انسان کو ہر قسم کی بیماری سے بچا لیتے ہیں۔ کینسر اور ایڈز کے مریضوں کو تجرباتی طور پر ایک مہینہ کدّو کھلائے گئے تو وہ بالکل بھلے چنگے ہوگئے۔ کدّو کے جوہر سے ہر قسم کی بیماری کے علاج کی ویکسین تیار کرنے کا تجربہ بھی کیا گیا اور نتائج حیران کن تھے۔ کسی بھی بیماری کے آخری سٹیج کے مریض کو بھی کدّو ویکسین لگائی گئی تو وہ ایک دن کے اندر پوری طرح صحت مند ہوگیا۔  

 حیران کن بات یہ ہے کہ ڈاکٹر موشے ڈیوڈ کو بھی اس کے بعد منظر عام سے غائب کردیا گیا۔ تل ابیب ٹائمز میں ڈاکٹر ڈیوڈ کی بیوی  مارشا ڈیوڈ کا انٹرویو بھی چھپا جس میں انہوں نے اپنے خاوند کی پراسرار گمشدگی پر سوالات اٹھائے اور اس کا تعلق ان کی ریسرچ سے جوڑتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اصل حقائق کو سامنے لایا جائے۔ یہ معاملہ بھی بعد میں وقت کی گرد میں گم ہوگیا۔ اس ریسرچ کو اگر آفیشلی طور پر سامنے لایا جاتا تو اسلام کی حقّانیت کھل کر پوری دنیا کے سامنے واضح ہوجاتی اور یہود و ہنود کا کفر روزِ روشن کی طرح واضح ہوجاتا۔

یاد رہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سبزیوں میں کدو سب سے زیادہ پسند تھا۔روغن کدّو:


کدّو دراز (گھیّا) جو کچل کر 100 ملی لیٹر پانی نکالیں پھر اس میں روغن کنجد (تِلوں کا تیل) 25 ملی لیٹر ملا کر جوش دیں۔ پانی کے جل جانے پر صاف شیشی میں محفوظ رکھیں۔


فوائد:


جنہیں نیند نہیں آتی اُن کے لیے بہت مفید ہے۔


استعمال:


صبح و شام روغن کدّو ہر روز تھوڑا سا سر پر خوب مالش کر کے جذب کریں، ہاتھ اور پاؤں پر بھی اچھّی طرح مالش کریں۔


پرہیز:


ہلکی اور زود ہضم خوراک دیں اور سونے سے چار گھنٹہ پہلے کھلا دیں، دودھ، ساگودانہ، شوربہ، یخنی، کدّو، پالک، خرفہ، انگور، انار، سیب وغیرہ دیں۔ گرم اور خشک چیزوں سے سخت پرہیز کریں۔ (یونانی مرکبات)کدو کے بیج کے چند ایسے فوائد جنہیں جان کر یقینا آپ دنگ رہ جائیں گے 

کدو ایک مزیدار سبزی ہے لیکن اس کے بیجوں کی افادیت بھی کچھ کم نہیں ہے اور ان کی وجہ سے نہ صرف انسان تندرست رہا ہے بلکہ کئی طرح ی بیماریوں کے علاج بھی کئے جاسکتے ہیں،آئیے آپ کو اس کے چند فوائد سے آگاہ کرتے ہیں۔

سوجن کے لئے 

کدو کے بیجوں کاتیل جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی سوزش کے لئے انتہائی مفید ہے۔سائنسی تحقیق میں یہ بات چابت ہوئی ہے کہ اس کے استعمال سے جوڑوں کادرد ٹھیک ہوتا ہے اور جسمانی سوزش سے بھی نجات ملتی ہے۔

خواتین کے لئے

اس میں قدرتی طور پر ’فائیٹوسٹروجن‘ ہوتا ہے جو کہ خون میں اچھے کولیسٹرول کی مقدار کو بڑھاتا ہے جس کی وجہ سے خواتین کو مخصوص ایام میں تکلیف کم ہوتی ہے۔ایسی خواتین جنہیں ایام میں تکالیف کا سامنا ہوانہیں چاہیے کہ وہ کدو کے بیج استعمال کریں۔

مدافعتی نظام کی مضبوطی کے لئے

ان میں زنک کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے اور اسی کی وجہ سے مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ خواتین کو صحت مند رہنے کے لئے کم ازکم 8ملی گرام زنک ضرور کھانا چاہیے جبکہ ایک کپ کدو کے بیج کھانے سے آپ کو بآسانی 6.59ملی گرام زنک مہیا ہوگا جو کہ ایک صحت مند زندگی کا آغاز ہوگا۔

اینٹی آکسیڈینٹس سے بھرپور

کدو کے بیج انٹی آکسیڈینٹس سے بھرپور ہوتے ہی۔ا ن میںوٹامن ای،کومیریک،فیورلک،وینی لیک اور سائرینجک ایسڈ ہوتا ہے۔ان آکسیڈینٹس کی وجہ سے جسم توانائی سے بھرپور رہتا ہے اور انسان بیماریوںسے محفوظ بچارہتاہے۔

وٹامن بی کمپلیکس سے بھرپور

کدو کے بیجوں میں وٹامن بی کمپلیکس کی وافر مقدار پائی جاتی ہے جس کی وجہ سے ان میں نیاسین،تھائیامین،رائبو فلائیوین اور فولیٹس ہوتے ہیں جو کہ انزائمز کو نظام کو بہتر بناتے ہوئے میٹابولزم کے عمل کو ٹھیک رکھتے ہیں۔

دل کی مضبوطی

ان میں میگنیشیم کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جس کی وجہ دل مضبوط ہوتا ہے۔کدو کے بیجوں میں موجود اجزاءکی وجہ سے نظام دوران خون بہتر طریقے سے کام کرتا ہے جس سے دل بھی صحیح طریقے سے کام کرتاہے۔

پروسٹیٹ کے لئے

کدو کے بیج میں موجود زنک کی وجہ سے یہ مردانہ صحت کے لئے بھی بہت مفیدہے۔مردوں کو چاہیے کہ وہ کدو کے بیج ضرور استعمال کریں کیونکہ اس طرح وہ پروسٹیٹ کے مسئلے سے بچ سکیں گے۔

جزاک اللہ

محترم جناب

            ڈاکٹر صاحب

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک