RWM30112022 گاجر

 *گاجر*


 


 *آج کل گاجر کا موسم ہے۔*


*🍎 گاجر کو غریب کا سیب کہا جاتا ہے۔*


*🥕 گاجر کی افادیت سیب کے برابر ہے۔*


🥙 *گاجر میں کیلشیم، پوٹاشیم، وٹامن اے، وٹامن بی، وٹامن E ، فائبر اور پروٹین کے علاوہ بہت سے قدرتی اجزاء پائے جاتے ہے۔*



*🥕 گاجر قدرتی اینٹی آکیڈینٹس کی حامل ہے جو کینسر کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتی ہے،کینسر کے جراثیم ختم کرتی ہے۔*


*🥕 گاجر کے اندر جراثیم مارنے کی صلاحیت بھی پائی جاتی ہے،اسلئے پرانے زمانے میں لوگ پیٹ کے کیڑے مارنے کیلئے گاجر کو استعمال کرتے تھے۔*


*🥕 گاجر بینائی کیلئے مفید ہے۔*


*🧠 دماغی کام کرنے والوں کیلئے تحفہ ہے۔*


*🧃گاجر کے جوس کا باقاعدہ استعمال دانت، بال، ناخن اور ہڈیوں کے لیے انتہائی مفید ہے۔*


*🍹روزانہ گاجر کا جوس پینے سے نہ صرف آپکا جگر صحت مند رہ گا بلکہ اس کے اندر کینسر کی رسولیوں کو ختم کرنے کی صلاحیت بھی موجود ہے۔*


*🥕 گاجر کا جوس گردوں اور لبلبے کو طاقت دیتا ہے۔*


*قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے۔*


*🥕گاجر کھانے سے قبض نہیں ہوتی۔*


*🧃 بچوں کو ڈبے کے جوس کی نسبت گاجر کا فریش جوس نکال کر دے۔*


*🌡️ گاجر خون میں کولیسٹرول اور شگر کے لیول کو کنٹرول کرتی ہے۔*


🥗 *گاجر میں تمام سبزیوں سے زیادہ غذائیت ہے۔*


*💉 یرقان والے مریض گاجر کا جوس روزانہ ایک ہفتے تک استعمال کریں ان شاء اللّٰه یقینی شفا ہوگی۔* 


 *🩸جسم میں خون پیدا کرتی ہے۔*


*🌸 رنگ نکھارتی ہے۔* 


*🚽 پیشاب کی جلن اور بدبو کو ختم کرتی ہے۔* 


*🥕دل کی دھڑکن،ہائی بلڈ پریشر، معدہ کی گیس، تیزابیت میں گاجر بے حد مفید ہے۔* 


*کچی گاجر کو بطور سلاد کھانا بھی فائدہ مند ہے، کیونکہ اس طرح فائبر کی زیادہ مقدار کھائی جاتی ہے۔*


  *احتیاط*   


*🚰دھو کر کھائیں۔* 


 *🧂 پیٹ میں مروڑ پیدا کرتی یے،ہلکا سا نمک لگا کر کھائیں۔* 


🥕 *کھانوں کے درمیانی وقفہ میں کھائیں یا نہار منہ----*


*🥙دوپہر کے کھانے ساتھ بطور سلاد لیں۔* 



 نوٹ ؛ اگر قبض ہو تو دو عدد کچی گاجر کھا لیں انشاء اللہ آسانی ہو جائے گی 

🩺اگر خشکی ہے تو گاجر کا مربہ استعمال کریں

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک