اشاعتیں

فروری, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

RWM29022024 جگر

 *اپنے جگر کا خیال رکھیں* کئی لوگ رات کو دیر سے گھر پہنچتے ہیں اورکھانے سےفارغ ہوتے ہی کچھ دیر چلنے پِھرنے کے بجائے فوراً ہی  بستر پر لیٹ جاتے ہیں ، طبّی اعتبار سے ان کی یہ عادت انتہائی نقصان دہ ہے ، اس سے  پیٹ  پھولتا ہے، کولیسٹرول بڑھتا ہے، شوگر پرابلم ہوجاتا ہے، جسم کے مختلف حصوں میں درد ہوتا ہے، وزن بڑھتا ہے، کمر کی ہڈی میں  تکلیف پیدا ہوتی ہے اور  نہ جانے کیا کیا بیماریاں  جسم میں داخل ہوجاتی ہیں۔  وَزْن بڑھانے میں مذکورہ بےاحتیاطی کے ساتھ ساتھ یہ چیزیں مِٹھاس ، میدہ اور جمنے والی چکناہٹ جس میں چربی ، گھی اور بعض تیل بھی شامل ہیں۔ ان کے زیادہ استعمال نیز بیٹھ کر دیر تک لکھنے پڑھنے یا دفتری کام کرنے ، پیدل چلنے کے بجائے صِرْف اسکوٹر یا کار وغیرہ میں سفر کرنے ، چار زانو یعنی چَوکَڑی مار کر بیٹھ کر کھانے ، ٹیبل کرسی پر پاؤں لٹکا کر کھانے ، کھانا زیادہ کھانے ، زیادہ گَرْم کھانے ، بدن کا وَزْنْ اکثر بائیں ( یعنی Left ) طرف ڈالنےمَثَلاً بیٹھے ہوئے یا کھانا کھاتے ہوئے بایاں ( یعنی Left ) ہاتھ زمین پر ٹیکنے ، دیوار وغیرہ پر بائیں ( یعنی Left ) طرف سہ...

RWM29022024 مرگی

 مرگی/صرع کی اقسام طب قدیم میں مادہ مرض کے محل وقوع اوراسباب کے لحاظ سے اسکی مختلف قسمیں ہیں  صرع دماغی اگر مادہ دماغ میں تو دماغ کی مرگی یا صرع دماغی کہتے ہیں صرع اطرافی اگر مادہ ہاتھ پاؤں میں ہو تو صرع اطرافی کہیں گے صرع معدی اگر مادہ معدہ میں ہو تو صرع معدی کہتے ہیں صرع رحمی  اگر مادہ رحم میں ہوتوصرع رحمی کہتے ہیں صرع طحالی اگر طحال میں ہوتو صرع طحالی کہیں گے صرع مراقی اگر مراق میں ہوتوصرع مراقی کہتےہیں صرع دیدانی اگر کرم امعا کی وجہ سے ہوتو صرع دیدانی کہیں گے صرع سمی اگر کسی زہریلے جانور بچھو وغیرہ کے کاٹنے سے ہوتو صرع سمی کہلاتی ہے  انکے علاوہ صرع کی ایک خاص قسم اور بھی ہے جسکانام ابیلیمیا ہے یہ نہایت ردی اور مہلک قسم ہوتی ہے ان تمام اقسام میں سے اول الذکر تین قسمیں صرع دماغی۔صرع معدی اور صرع اطرافی زیادہ مشہور ہیں صرع اطفال کو ام الصبیان کہتے ہیں  طب جدید میں بھی صرع کی کئی قسمیں ہیں  1- صرع شدید grand mallیا hot mall اسکا حملہ شدید اور اکثر ہوتا ہے 2- صرع خفیف petit mall اسمیں صرع کا حملہ کبھی کبھی ہوتا ہے اور اکثر اسکے ساتھ تشنج بھی نہیں ہوتا 3- صرع...

RWM29022024 Vجوڑوں کا درد

 

RWM29022024 معذور بچے

 *پیدائشی معذور بچے اور قانون مفرد اعضاء* روز بروز ابنارمل بچے زیادہ ہوتے جا رہے ہیں میرے پاس آئے روز کوئی نہ کوئی ایسا بچہ لایا جاتا ہے اور میرے پاس بہت سارے بچے علاج کے لئے آئے اور اللہ کے فضل سے ٹھیک بھی ہوئے کچھ ایسے بچے ہوتے ہیں جو سو 100 فیصد ٹھیک نہیں ہوتے مگر 60 فیصد ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ کچھ ایسے ماں باپ بھی علاج کے لئے آئے جو یہ چاہتے ہیں کہ ان کا آئندہ ہونے والا بچہ تندرست پیدا ہو۔ اگر تندرست بچہ پیدا نہیں ہو سکتا تو کوئی ایسا علاج بتا دیں کہ حمل ھی نہ ہو کیونکہ معزور بچہ پیدا ہونے سے بہتر ہے کہ نہ ہو۔ اسی طرح ایک اور شخص نے کہا میری شادی جہاں ہونے والی ہے اس لڑکی کے باقی بہن بھائی ابنارمل ہیں، کوئی بولتا نہیں، کوئی چلتا نہیں اور کوئی سنتا نہیں ہے صرف ایک لڑکی بالکل تندرست ہے جو مجھے دے رہے ہیں، آپ سے یہ معلوم کرنا ہے کہ اس لڑکی سے  میرے گھر میں جب بچے پیدا ہونگے تو کیا وہ بچے تندرست ہونگے یا ان بچوں میں کوئی مرض ہو سکتا ہے؟ یعنی اس کے ماں باپ کی وجہ سے اس کے خون میں بھی کوئی اثر تو نہیں ہو گا؟ *نوٹ* یہاں ایک بات ذہن نشین کر لیں کہ بچوں کے نارمل یا ابنارمل اور بیٹا یا ب...

RWM24022024 پتال جنتر مشین (تیل نکالنے والی مشین)

تصویر
 

RWM22022024 USP TrF

تصویر
......  

RWM20022024 ASR STONE GALL BLADDER پتہ کی پتھری

تصویر
 

RWM20022024 کھوپڑی 💀

تصویر
 *کھوپڑی کے اندر دماغ کا اصل وزن ڈیڑھ کلو کے قریب ہے* *مگر اسکے باوجود بھی ہم اپنے سر میں اتنا بڑا وزن محسوس نہیں کرتے۔* *جسکی وجہ دماغی اسپائنل کا فلوئڈ میں تیرنا ہے۔* *پانی کے اوپری حصے سے دماغ کا وزن تقریباً 0.18 کلوگرام تک کم ہو جاتا ہے۔* *اسلیے ہمیں اسکا وزن محسوس نہیں ہوتا۔* *یہ سیال اچانک اثر یا نقصان کے خلاف ایکشن کے طور پر بھی کام کرتاہے۔* *برین کو گندگی سے صاف رکھتا ہے۔* *جس سے اعصابی نظام کو صحیح طریقے سے کام کرنے میں مدد ملتی ہے۔* *نماز کی قیمتی حرکتوں میں سے ایک سجدہ ہے* *جہاں گھٹنے ٹیکنے پر یہ سیال اوپر نیچے حرکت کرتا ہے* *اور اس سے دماغ کو ایک طرح کا مساج ہوتا ہے،* *لمبے سجدے کے بعد ذہنی سکون کی یہ ایک وجہ ہے جو دماغ سجدوں کو چھوڑ چکے ہوتے ہیں* *وہ لوگ اس عظیم حرکت سے محروم رہتے ہیں* *جس سے یہ دماغ ڈپریشن، انزائٹی، انسومینیا، مائیگرین کا شکار رہتا ہے* *جسے ختم کرنے کیلئے درد کی گولیاں کھاتےہیں* *جو اسپائنل کو وقتی طور پر سن تو کر دیتاہے* *مگر سجدے جیسی حرکت نہیں دے پاتا۔* *یہ اس عظیم رب کی کاریگری ہے جو ہر چیز کو کامل ترتیب سے بناتا ہے۔* *"لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَ...

RWM18022024 ♋🦀 CANCERS کینسر ♋

تصویر
 

RWM16022024 HADEES

تصویر
 

RWM10022024 یوہمبین

 السلام علیکم  سٹیرائیڈز ایک قسم کی دوائیاں ہیں جو جسم کے ہارمونز کو  فورا زیادہ  یا کم کر سکتی ھیں سٹیرائڈز ارگانک کمپونڈ ہیں جو پودوں  جانوروں  اور فنجائی میں بھی پاے جاتے ہیں اور یہ مختلف کام سرانجام دیتے ہیں سٹیرائیڈز عموماً دو طرح کی ہوتی ہیں: قدرتی سٹیرائیڈز اور سنتھیٹک سٹیرائیڈز۔ قدرتی سٹیرائیڈز جانوروں یا پودوں سے حاصل کی جاتی ہیں، جبکہ سنتھیٹک سٹیرائیڈز  لیبارٹری میں بھی تیار کیے جاتے ہیں جو زیادہ سٹیرائڈز استعمال ھوتے ہیں  ان میں 1. Prednisone 2. Prednisolone 3. Dexamethasone 4. Hydrocortisone 5. Methylprednisolone شامل ہیں یہ مختلف امراض میں ایمرجنسی کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں۔ جیسے کہ الرجک ریکشن سوزش آٹوایمون امراض کینسر درد آرتھرائٹس، الرجی، یورینری انفیکشن   وغیرہ  ان تمام  سٹیرائڈز کے بہت زیادہ ساہئڈ افیکٹس ھوتے ہیں یہ صرف وقتی طور پر مرض کی شدت کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال ھوتے ہیں ۔ حکماء  ان ادویات کو استعمال نہیں کر سکتے اور رہی بات یوہیمبین کی تو یہ  ایک الکلاہئڈ ھے  سٹیرائڈز نہیں یہ ایک...

RWM09022024 Semen Analysis TrAuto Mustafa

تصویر
 

RWM05022024 5 KASHMIR DAY کشمیر یک جہتی

تصویر
 

RWM04022024 V PARKINSON رعشہ

تصویر