اشاعتیں
اپریل, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
17/850 اذان کا جواب
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
اذان کا جواب اذان سن کر وہی الفاظ کہے جو مؤذن کہتا ہے، البتہ حَیَّ عَلَی الصَّلَاۃِاور حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ سننے کے بعد لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ پڑھے۔ لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ ’’برائی سے بچنے کی ہمت ہے نہ نیکی کرنے کی طاقت مگر اللہ ہی کی توفیق ہے۔‘‘ صحیح البخاری، الأذان، باب مایقول إذا سمع المنادی؟ حدیث:613، وصحیح مسلم، الصلاۃ، باب استحباب القول مثل قول المؤذن، حدیث:850 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
کرونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر عمولیشن اسپالر سے بات ۔۔۔ جو ہم گھر پر کر سکتے ہیں و داروی چو ک کھولی ہسپتالوں میں دی جاتی ہے۔ C-1000 E(E) t ( 100 پے 11 ) 15 سے 20 من الوپیاں المے پرمشتمل کما بادن میں ایک مرتبہ ہم 24 گھاد میں کم از کم 7 سے 9 کھلا ک آرام امید کر تے ہیں جم روزعت 15 1 لیٹر پانی روزانہ پیتے ہیں ہر گھانا گرم کر سکے گھی میں (مند کھانانہ) ی پھر ہم ہسپاتال میں کرتے ہیں یا کاماد اعتی الام مضبوماد اوٹ کر بچے کہ اور باتیں 31 5 8 سے 8 . 5 تک تف ہو گیا ہے ایڈ میں انکی سے نجات کے لیے ان کے این توانا اور ( ALLICALINE ) والی غذائیں زیادہ استعمال کرتی ہیں سے یوں 8 . 2p4 تجر مین گیٹ B SpH الاب - 112 این 13 . والش 22 . . 2pH آپ کیسے ہان پا ئیں سکے کہ آپ کرو ناں کانادا گنے ہیں؟ کے میں اراش ماس لینے میں دشواری .2 ر گھنے کی حس ماں کی ہوا 5 اور نیم گرم پانی میں لیموں ابتدائی مرال میں نائیٹر وں تک پہنچنے سے پہا، واریس کوختم کر دیتا ہے۔ ی معلومات
16/634 صبح فجر کی آذان
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
صبح (فجر) کی اذان: صبح کی اذان میں حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ کے بعد دو مرتبہ یہ الفاظ بھی کہے جائیں: اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ، اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ ’’نماز نیند سے بہتر ہے، نماز نیند سے بہتر ہے۔‘‘ سنن أبی داود، الصلاۃ، باب کیف الأذان؟ حدیث:501، وسنن النسائی، الأذان، باب الأذان فی السفر، حدیث:634 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
15/499 آذان
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
اذان جو اذان حضرت بلال رضی اللہ عنہ دیتے تھے، اس کے کلمات حسبِ ذیل ہیں: اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ۔ اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ، اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ۔ اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدً رَّسُوْلُ اللّٰہِ، اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدً رَّسُوْلُ اللّٰہِ۔ حَیَّ عَلَی الصَّلَاۃِ، حَیَّ عَلَی الصَّلَاۃِ۔ حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ، حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ۔ اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَر۔ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ ’’اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں کوئی معبود مگر اللہ، میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں کوئی معبود مگر اللہ، میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں، آؤ نماز کی طرف، آؤ نماز کی طرف، آؤ کامیابی کی طرف، آؤ کامیابی کی طرف، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، نہیں کوئی معبود مگر اللہ۔‘‘ سنن أبی داود، الصلاۃ، باب کیف الأذان؟ حدیث:499، اذان سے پہلے یا ب...
14/9909 وضو کے بعد کی دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
وضو کے بعد کی دعائیں سُبْحٰنَکَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِکَ، اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ، اَسْتَغْفِرُکَ وَاَتُوْبُ اِلَیْکَ ’’پاک ہے تو اے اللہ! اپنی تعریفوں کے ساتھ، میں شہادت دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، میں تجھ سے معافی مانگتا ہوں اور تیرے حضور توبہ کرتا ہوں۔‘‘ السنن الکبرٰی للنسائی:25/6، حدیث:9909 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
13/55 وضو کے بعد کی دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
وضو کے بعد کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنَ الْمُتَطَھِّرِیْنَ ’’اے اللہ! مجھے بہت توبہ کرنے والوں میں سے بنادے اور مجھے پاک صاف رہنے والوں میں سے کردے۔‘‘ جامع الترمذی، الطھارۃ، باب فی مایقال بعد الوضوئ؟ حدیث:55 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
12/771-773 مسجد سے نکلنے کی دعا
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
مسجد سے نکلنے کی دعا بِسْمِ اللّٰہِ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ اَللّٰھُمَّ اعْصِمْنِیْ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ ’’اللہ کے نام کے ساتھ (میں نکلتا ہوں) اور درود و سلام ہو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر۔ اے اللہ! میرے لیے اپنے فضل کے دروازے کھول دے۔ اے اللہ! مجھے شیطان مردود سے بچا کے رکھ۔‘‘ سنن أبی داود، الصلاۃ، باب مایقول الرجل عند دخولہ المسجد؟ حدیث:465، وجامع الترمذی، الصلاۃ، باب ماجاء مایقول عند دخولہ المسجد؟ حدیث:314، وسنن ابن ماجہ، المساجد والجماعات، باب الدعاء عند دخول المسجد، حدیث:773-771 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
مسجد کی طرف جانے کی دعا
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
مسجد کی طرف جانے کی دعا اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ فِیْ قَلْبِیْ نُوْرًا وَّفِیْ لِسَانِیْ نُوْرًا وَّفِیْ سَمْعِیْ نُوْرًا وَّفِیْ بَصَرِیْ نُوْرًا وَّمِنْ فَوْقِیْ نُوْرًا وَّمِنْ تَحْتِیْ نُوْرًا وَّعَنْ یَّمِیْنِیْ نُوْرًا وَّعَنْ شِمَالِیْ نُوْرًا وَّمِنْ اَمَامِیْ نُوْرًا وَّمِنْ خَلْفِیْ نُوْرًا وَّ اجْعَلْ فِیْ نَفْسِیْ نُوْرًا وَّ اَعْظِمْ لِیْ نُوْرًا وَّ عَظِّمْ لِیْ نُوْرًا وَّ اجْعَلْ لِّیْ نُوْرًا وَّ اجْعَلْنِیْ نُوْرًا، اَللّٰھُمَّ اَعْطِنِیْ نُوْرًا وَّ اجْعَلْ فِیْ عَصَبِیْ نُوْرًا وَّ فِیْ لَحْمِیْ نُوْرًا وَّ فِیْ دَمِیْ نُوْرًا وَّ فِیْ شَعْرِیْ نُوْرًا وَّ فِیْ بَشَرِیْ نُوْرًا، اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِّیْ نُوْرًا فِیْ قَبْرِیْ وَنُوْرًا فِیْ عِظَامِیْ، وَزِدْنِیْ نُوْرًا وَّ زِدْنِیْ نُوْرًا وَّ زِدْنِیْ نُوْرًا وَّھَبْ لِیْ نُوْرًا عَلٰی نُوْرٍ ’’اے اللہ! میرے دل میں نور پیدا فرمادے اور میری زبان میں بھی، میرے کانوں میں بھی اور میری نگاہ میں بھی۔ میرے اوپر بھی نور ہو اور میرے نیچے بھی، میرے دائیں بھی نور اور میرے بائیں بھی، میرے سامنے بھی نور اور میرے پیچھے بھی۔ اور...
بیت الخلا میں داخل ھونے کی دعا 5/8
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
بیت الخلا میں داخل ہونے کی دعا بِسْمِ اللّٰہِ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَآئِثِ ’’اللہ کے نام کے ساتھ، اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں خبیثوں اور خبیثیوں سے۔‘‘ صحیح البخاری، الوضوئ، باب مایقول عند الخلائ؟ حدیث:142، وصحیح مسلم، الحیض، باب مایقول إذا أراد دخول الخلائ؟ حدیث:831، البتہ بسم اللہ کے الفاظ کے لیے دیکھیے المصنف لابن أبی شیبۃ: 11/1، حدیث:5 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
COVID-19 حفاظتی انتظامات کورونا وائرس
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
*About COVID-19* *بدحواسی کا شکار نہ ہوں۔ کورونا کے ساتھ زندگی گزارنی ہے تو یہ ضرور پڑھیں۔* *ڈاکٹر یونس صاحب جو مسلسل آسٹریلیا سے کورونا کے بارے میں حقیقی رہنمائی دے رہے ہیں، نے آج ایک میسج کیا ہے جس میں امریکہ کے ایک ماہر اور یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر کی طرف سے دی گئی ہدایات ہیں۔ جو کورونا کے بارے میں آپ کے خیالات اور معلومات کو ٹھیک جگہ پر سیٹ کر دیں گی۔* *یونیورسٹی آف میری لینڈ سے ہیڈ آف انفیکشیس ڈیزیز کلینک لکھتے ہیں:* *1۔ ہمیں ممکنہ طور پر کورونا کے ساتھ مہینوں یا سالوں تک رہنا ہی ہوگا۔ اس لیے آئیں اور اسکو قبول کریں، لیکن گھبرانے کی بات بھی نہیں ہے۔ صرف اس حقیقت کو مان کر زندگی گذارنا سیکھنا ہے۔* *2۔ جب کورونا وائرس آپ کے خلیوں میں داخل ہو جاتا ہے تو بالٹیاں بھر بھر کر گرم پانی پینے سے بھی کچھ نہیں ہوگا۔ ۔ سوائے اس کے کہ آپ بار بار پیشاب کرنے کو دوڑیں۔* *3۔ ہاتھ دھونا اور دو میٹر کا فاصلہ رکھنا ہی بہترین بچاؤ کا طریقہ ہے۔* *4۔ اگر آپ کے گھر میں کورونا کا مریض نہیں ہے تو گھر کے فرش کو ڈس انفکیٹنٹ سے دھونے کی ضرورت بھی نہیں ہے۔* *5۔ ڈیلیوری کے باکس، پیٹرول پمپ...
3401/7 نیند سے بیدار ہو نے کے بعد کی دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
نیند سے بیدار ہونے کی دعائیں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ عَافَانِیْ فِیْ جَسَدِیْ وَرَدَّ عَلَیَّ رُوْحِیْ وَاَذِنَ لِیْ بِذِکْرِہٖ ’’ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے مجھے جسمانی عافیت دی اور مجھ پر میری روح لوٹا دی اور مجھے اپنی یاد کی اجازت دی۔‘‘ جامع الترمذی، الدعوات، باب منہ دعائ: باسمک ربی وضعت جنبی، حدیث:3401 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
6887/7 نیند سے بیدار ہو نے کی دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
نیند سے بیدار ہونے کی دعائیں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ اَحْیَانَا بَعْدَ مَآ اَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ ’’ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے ہمیں زندہ کیا، بعد اس کے کہ اس نے ہمیں مار دیا تھا اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔‘‘ صحیح البخاری، الدعوات، باب مایقول إذا نام: حدیث: 6312، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب الدعاء عندالنوم، حدیث:6887 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
3878/6 اچھا یا برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے؟
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
اچھا یا برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے؟ جو شخص رات کو کسی وقت بیدار ہوکر یہ کلمات کہے تو اُسے بخش دیا جاتا ہے۔ اگر کوئی دعا کرے تو وہ قبول ہوتی ہے، پھر اگر وضو کرکے نماز پڑھے تو اس کی نماز قبول ہوتی ہے۔ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ، وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ، سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُلِلّٰہِ وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ رَبِّ اغْفِرْلِیْ ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کے لیے ہر قسم کی تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔ اللہ پاک ہے اور سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے۔ اور (برائی سے بچنے کی) ہمت ہے نہ (نیکی کرنے کی) طاقت مگر بلندی اور عظمت والے اللہ ہی کی توفیق سے۔ اے میرے رب! مجھے بخش دے۔‘‘ صحیح البخاری، التھجد، باب فضل من تعارمن اللیل فصلّٰی، حدیث: 1154، وسنن ابن ماجہ الدعائ، باب مایدعو بہ إذا...
2263/6اچھا یا برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے؟
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
اچھا یا برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے؟ بُرا خواب آئے تو تین دفعہ اپنی بائیں طرف تھوکے۔ شیطان اور اپنے اس خواب کی برائی سے تین دفعہ اللہ کی پناہ مانگے۔ یہ خواب کسی کو نہ سُنائے۔ جس پہلو لیٹا ہو، اسے بدل دے۔ ٭اگر چاہے تو اٹھ کر نماز پڑھے۔ صحیح مسلم، الرؤیا، باب فی کون الرؤیا من اللہ، حدیث: 5904,5897 ٭ صحیح مسلم، الرؤیا، باب فی کون الرؤیا من اللہ، حدیث: 2263 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
اچھا یا برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے6985/6
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
اچھا یا برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے؟ اچھا خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتا ہے جو شخص اچھا خواب دیکھے تو اس پر اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کرے اور اپنے محبوب لوگوں کے سوا کسی کو نہ بتائے۔ صحیح البخاری، الرؤیا، باب الرؤیا من اللہ، حدیث: 6985 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
3528/5 نیند میں گہبراہٹ یا وحشت کے وقت کی دعا
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
نیند میں گھبراہٹ یا وحشت کے وقت کی دعا اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ مِنْ غَضَبِہٖ وَعِقَابِہٖ وَشَرِّ عِبَادِہٖ وَمِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَاَنْ یَّحْضُرُوْنِ ’’میں اللہ کے مکمل کلمات کے ذریعے سے پناہ مانگتا ہوں، اس کی ناراضی اور اس کی سزا اور اس کے بندوں کے شر اور شیطانوں کے وسوسہ ڈالنے (گناہوں پر ابھارنے اور اکسانے) سے اور اس بات سے کہ وہ (شیطان) میرے پاس آئیں (اور مجھے بہکائیں۔)‘‘ سنن أبی داود، الطب، باب کیف الرقی؟ حدیث: 3893، وجامع الترمذی، الدعوات، باب: دعاء الفزع فی النو، حدیث: 3528 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
1980/4 راتکو کروٹ بدلتے وقت کی دعا
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
رات کو کروٹ بدلتے وقت کی دعا لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْوَاحِدُ الْقَھَّارُ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَمَا بَیْنَھُمَا الْعَزِیْزُ الْغَفَّارُ ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ یکتا ہے، زبردست ہے، رب ہے آسمانوں اور زمین کا اور (ان کا) جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے۔ بہت غالب، بہت بخشنے والا ہے۔‘‘ المستدرک للحاکم: 540/1، حدیث: 1980 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
6915/3 سو تے وقت کی دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
سوتے وقت کی دعائیں جو شخص بستر پر لیٹتے وقت 33 مرتبہ سبحان اللہ، 33 مرتبہ الحمدللّٰہ اور 34 مرتبہ اللہ اکبر کہے، یہ اس کے لیے ایک نوکر سے بہتر ہیں۔ سُبْحَانَ اللّٰہِ، اَلْحَمْدُلِلّٰہِ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ ’’اللہ پاک ہے، ہر تعریف اللہ کے لیے ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔‘‘ صحیح البخاری، الدعوات، باب التکبیر والتسبیح عند المنام، حدیث: 6318، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب التسبیح أول النھار وعندالنوم، حدیث: 6915 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار