16/634 صبح فجر کی آذان

 صبح (فجر) کی اذان:


صبح کی اذان میں حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ کے بعد دو مرتبہ یہ الفاظ بھی کہے جائیں:


اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ، اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ


’’نماز نیند سے بہتر ہے، نماز نیند سے بہتر ہے۔‘‘


سنن أبی داود، الصلاۃ، باب کیف الأذان؟ حدیث:501، وسنن النسائی، الأذان، باب الأذان فی السفر، حدیث:634


راج ویلفیئر مطب (کلینک)

حکیم عبد الغفار قصور

طبیبہ شازیہ غفار

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک