2263/6اچھا یا برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے؟
اچھا یا برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے؟
بُرا خواب آئے تو تین دفعہ اپنی بائیں طرف تھوکے۔ شیطان اور اپنے اس خواب کی برائی سے تین دفعہ اللہ کی پناہ مانگے۔ یہ خواب کسی کو نہ سُنائے۔ جس پہلو لیٹا ہو، اسے بدل دے۔ ٭اگر چاہے تو اٹھ کر نماز پڑھے۔
صحیح مسلم، الرؤیا، باب فی کون الرؤیا من اللہ، حدیث: 5904,5897 ٭ صحیح مسلم، الرؤیا، باب فی کون الرؤیا من اللہ، حدیث: 2263
راج ویلفیئر مطب (کلینک)
حکیم عبد الغفار قصور
طبیبہ شازیہ غفار
تبصرے