3401/7 نیند سے بیدار ہو نے کے بعد کی دعائیں
نیند سے بیدار ہونے کی دعائیں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ عَافَانِیْ فِیْ جَسَدِیْ وَرَدَّ عَلَیَّ رُوْحِیْ وَاَذِنَ لِیْ بِذِکْرِہٖ
’’ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے مجھے جسمانی عافیت دی اور مجھ پر میری روح لوٹا دی اور مجھے اپنی یاد کی اجازت دی۔‘‘
جامع الترمذی، الدعوات، باب منہ دعائ: باسمک ربی وضعت جنبی، حدیث:3401
راج ویلفیئر مطب (کلینک)
حکیم عبد الغفار قصور
طبیبہ شازیہ غفار
تبصرے