3528/5 نیند میں گہبراہٹ یا وحشت کے وقت کی دعا
نیند میں گھبراہٹ یا وحشت کے وقت کی دعا
اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ مِنْ غَضَبِہٖ وَعِقَابِہٖ وَشَرِّ عِبَادِہٖ وَمِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَاَنْ یَّحْضُرُوْنِ
’’میں اللہ کے مکمل کلمات کے ذریعے سے پناہ مانگتا ہوں، اس کی ناراضی اور اس کی سزا اور اس کے بندوں کے شر اور شیطانوں کے وسوسہ ڈالنے (گناہوں پر ابھارنے اور اکسانے) سے اور اس بات سے کہ وہ (شیطان) میرے پاس آئیں (اور مجھے بہکائیں۔)‘‘
سنن أبی داود، الطب، باب کیف الرقی؟ حدیث: 3893، وجامع الترمذی، الدعوات، باب: دعاء الفزع فی النو، حدیث: 3528
راج ویلفیئر مطب (کلینک)
حکیم عبد الغفار قصور
طبیبہ شازیہ غفار
تبصرے